اسلام انسانی خوشی کا دروازہ

انسانی خوشی کا دروازہ

 

مصنف : بدیع الزماں سید نورسی

 

صفحات: 83

 

اسلام کا وہ بہترین اور پسندیدہ ہے جو تک ساری دنیا کے لیے رشدوہدایت کا سبب ہے‘ وہی ذریعہ نجات ہے‘ رضائے الٰہی کا سبب ہے۔ اس عظیم کا مذہب کا مرجع ومصدر اور اس کی بنیادوہ الٰہی ہے ۔ اوریہی ضابطۂ ہے‘ اور کے بغیر دنیا میں زندگی بسر کرنا ناممکن سی بات ہے اس لیے اسلامی تعلیمات سے آگاہی اور اس کو دوسروں تک پہنچانا فرض ہے اور بسا اوقات حالات کے پیش قرض بھی ہونے لگتا ہے اور اسلامی کے مطابق زندگی بسر کرنا ہی در حقیقت باعث مسرت ہوتا ہے۔زیرِ کتاب  میں بھی اسلامی کے حوالے سے ہی لکھا گیا ہے ۔ اس میں کی فضیلت‘ قناعت کا راستہ‘ اللہ کا راستہ ہی بہتر ہے‘مقررہ نمازوں کے فوائد‘ ایمان والوں کی صحیح تربیت‘ عظیم الشان کاروبار‘ انسانیت کے لیے خوشی کا راستہ‘ کی ضرورت جیسے اہم کو کتاب کا حصہ بنایا گیا ہے۔حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ اسلام ‘ انسانی خوشی کا دروازہ ‘‘ بدیع الزمان سید نورسی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
بدیع الزمان اور نور 6
کچھ مصنف کے بارے میں 7
انسانیت عقیدہ اور 8
تعارف 9
بسم کی فضیلت 10
قناعت کا راستہ 14
کا راستہ ہی بہتر ہے 16
مقررہ نمازوں کی افادیت 19
ایمان والوں کی صحیح  تربیت 21
عظیم الشان کاروبار 24
انسانیت کے لیے خوشی کا دروازہ 30
انسانیت کی ضرورت 35
کے مختلف اوقات 40
تخلیق اور عبادات 49
59

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...