اسلام کا نظریہ ملکیت حصہ اول

کا نظریہ ملکیت حصہ اول

 

مصنف : محمد نجات صدیقی

 

صفحات: 307

 

نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات، ہو یا ،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔ نہ صرف کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔ کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ اور دستور زندگی ہے۔ نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور کو بھی اولین درجہ حاصل ہے، کاجس طرح اپنانظامِ ہے اوراپنے اقتصادی ہیں اسی طرح کا اپنانظامِ وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے۔ زیر کتاب ” کا نظریہ ملکیت”محترم جناب ڈاکٹر محمد نجات صدیقی صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نےاسلام میں شخصی ملکیت کے موضوع  پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔یہ کتاب دو ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور اپنے موضوع پر ایک شاندار کتاب ہے۔اللہ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حصہ اول فکری پس منظر 23
فرد و اجتماع کے مابین ملکیت کی تقسیم 85
انفرادی ملکیت کے ذرائع 127
مالک کے 153
انفرادی ملکیت کے حدود 205
مالک کی ذمہ داریاں 249
اجتماعی ملکیت 289
حصہ دوم ریاست کی ملکیت کے ذرائع 7
ریاست کے مالکانہ 61
ریاست کے مالکانہ کے حدود 77
ریاست کی معاشی ذمہ داریاں 91
ریاست اور انفرادی ملکیت 155

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...