اسلام میں دولت کے مصارف

میں دولت کے مصارف

 

مصنف :

 

صفحات: 145

 

مصارف دولت کے مضمون پر اس کتاب میں موصوف نے تین ابواب پر بحث کی ہے اس میں مصنف نے بے شمار کو کتاب و کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے پہلے باب میں شرعی کی بتائی ہے حالات کے لحاظ سے مراعات کی تقسیم , کم استعداد والوں کے لیے مراعات اور زیادہ استعداد والوں کے لیے ترغیبات کی وضاحت فرماتے ہوئے واجبی اور اختیاری صدقات کا بلند درجہ بھی بتایا ہے جبکہ دوسرے باب میں عورتوں کا مہر اور میں دولت فاضلہ یا اکتناز کے میں دیتے ہوئے ارکان اسلام کی بجا آوری کی بھی وضاحت فرمائی ہے اور اس طرح اور فاضلہ دولت پر بحث کرکے امہات المومنین کا کردار اور رسول اکرم ﷺ کے ارشادات کی بھی نشاندہی کی ہے تیسرے باب میں جاگیرداری اور کا ذکر کیا گیا ہے جس میں بنجر زمین کی آبادکاری , جاگیریں بطور عطایا , آبادکاری کے اصول , ناجائز اور غیر آباد جاگیروں کی واپسی , زمین سے استفادہ کی مختلف صورتیں اور نظام میں سادگی اور کفالت شعاری کا مقام بتاتے ہوئے مزارعت کے قائلین اور منکرین کے کا موازنہ بھی کیا گیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 6
تقریظ 7
پیش لفظ 9
باب نمبر 1: 12
شرعی کی
کی مثا ل 13
حالات کے لحاظ سے مراعات 13
کم استعداد والوں کے لیے مراعات 14
زیادہ استعداد والوں کے لیے ترغیبات 14
ترغیبات کی حد 16
کی مثال 19
واجبی صدقات 19
اختیاری صدقات 20
صدقات کا بلند ترین درجہ 21
صدقہ کی آخری حد 23
باب نمبر 2: 25
اور فاضلہ دولت
فاضلہ دولت یا اکتناز کے میں 25
آیہ اکتناز اور حضرت عمر ؓکا استفسار 25
2: دوسری دلیل میراث 29
3: ارکان کی بجا آوار ی 29
4: عورتوں کا مہر 29
5: دولت مندی بشرط تقوی 30
5: دولت مندی بشرط تقوی 30
تعامل رضی تعالی عنہم 30
حضرت زبیر بن عوام ؓ 33
بن عفان ؓ 36
اکتناز دولت کے عدم جواز کے 37
آیہ اکتناز اور اختلاف 37
2: مجید کا انداز بیان 39
3: انفاق فی سبیل کے تاکیدی 39
4: رسول ﷺ کے لیے اللہ تعالی کی ہدایت 40
ضرورت سے زائد مال 40
رسول ﷺ کے ارشادات 41
اسوہ حسنہ 44
امہات المؤمنین کا کردار 50
خلفاء راشدین اور فاضلہ دولت 52
1: حضرت ابو بکر صدیق ؓ 52
2: حضرت عمر فاروق ؓ 54
3: حضرت علی ؓ 57
4: حضرت عمر بن عبد العزیز ؒ 58
تعامل رضی تعالی عنہم 60
ابو ذر غفاری ؓ 60
نتائج 64
دور نبوی ﷺ میں 67
آسودگی کا دور 70
1: افراط ذر 70
2: دولت کی نامناسب تقسیم کی وجہ سے طبقاتی تقسیم 73
حضرت عمر ؓکے مقرر کردہ اور حضرت عمر ؓکا رجوع 77
باب نمبر 3: 84
جاگیرداری اور
جاگیرداری 85
زر خرید زمین 85
جاگیریں بطور عطایا 86
بنجر زمین کی آباد کاری 88
آباد کاری کے 89
ناجائز جاگیروں کی واپسی 91
غیر آباد جاگیروں کی واپسی 92
تحدید ملکیت کی شرائط 93
مزارعت : 94
جواز والی روایات 94
زمین سے استفادہ کی مختلف صورتیں 94
تعامل امت 97
عدم جواز کی 98
حضرت جابر بن بن نصاری ؓکی مرویات 99
رافع بن خدیج کی مرویات 102
حضرت ابو ہریرہ ؓکی مرویات 103
عدم جواز سے متعلق حضرت رافع بن خدیج کے یا دوسرے مسولئین کے مختلف جوابات 105
عدم جواز کی توجہیات 108
توجیہہ نمبر 1: ناجائز شرائط 108
تنقید 109
توجیہہ نمبر 2: میں جھگڑا 110
تنقید 110
تطبیقات 111
حضرت بن عباس کی تطبیق 111
کے قائلین اور منکرین کے کا موازنہ 114
تطبیق کی نئی صورتیں 118
ایک اہم سوال 121
مراجع و مصادر 123
ضمیمہ : نظام میں سادگی اور کفایت شعاری کا مقام 124

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...