اسلام میں آزادی کا تصور

میں کا تصور

 

مصنف : ابو الکلام آزاد

 

صفحات: 117

 

دنیا کے بہت سے الفاظ اور اصطلاحات کی طرح “آزادی ” کا مفہوم بھی میں اس مفہوم سے بہت مختلف ہے جو دنیا کی دوسری قومیں اس لفظ سے سمجھتی ہیں۔مسلمانوں کے نزدیک کا مفہوم یہ ہے کہ کے سوا ہر اطاعت اور بندگی سے آزاد ہو جائے۔یہاں تک کہ خود اپنے نفس،اپنی خواہشات اور اپنی قوم کی حاکمیت کا کوئی پھندا بھی اس کی  گردن میں باقی نہ رہے۔ زیر کتاب” میں کا تصور “دراصل مولانا ابو الکلام آزاد﷫ کے ان کا مجموعہ ہے جو “الہلال” میں دور اول میں شائع ہوتے رہے۔آپ نے اس کتاب میں اسلام کے تصور کے بارے میں بحث کی ہے۔آپ کے نزدیک قوم کے نظام اخلاق ونظام عمل کے لئے  اس سے زیادہ کوئی خطرناک امر نہیں کہ کا خوف،شدائد کا ڈر،عزت کا پاس،تعلقات کے قیود اور سب سے آخر قوت کا جلال وجبروت ،افراد کے افکار وآراء کو مقید کر دے۔ان کا آئینہ ظاہر ،باطن کا عکس نہ ہو۔ان کا قول انکے اعتقاد قلب کا عنوان نہ ہو،اور ان کی ان کے دل کی سفیر نہ ہو۔آپ کے نزدیک اخلاق کی جان حریت رائے،استقلال فکر اور قوم ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
فہرست مندرجات
پیش لفظ افضل قرشی 5
الحریت فی الا سلام 9
ایک دوسراگروہ 14
نظام حکومت اسلامیہ 17
ظہر الفسا دفی البر والبحر 18
تاسیس اصلاحات حکومت 22
نطام جمہوریہ 23
حکومت جمہورکی ملک ہے وہ
ذاتی یا خاندانی ملک نہیں 23
تمام اہل ملک کے مراتب
اور قواعد مملکت میں مساوی ہیں 25
جبلہ بن ایہم الغسانی 27
خو د آنحضرت ﷺ کا اسو ہ حسنہ 28
غلام اور آقا 28
کا طر ز عمل 29
قانونی کی ایک مثال وحید 30
خلیفہ اول کا اعلان اور
کاتخیل عمومی 32
نظا م جمہورکا تیسرارکن 33
حضرت کی تصریح 34
کی سے انکار 35
بنو امیہ 36
طریق بیعت بقیہ شوری ہے 36
فقہا و متکلمین 37
عام کتب عقائد موجودہ
اور نطام حکومت اسلامیہ 39
دوسری بحث
مساوات و مال 41
انک لعلیل خلق عظیم 41
خلیفئہ وقت کے مصارف 43
شاہ انگلستان کی تنخواہ 45
شہنشاہ جرمنی 46
حنیفہ کے مصارف 46
حضرت معاذ کی تصریح اور
خلافت  کی اصلی 46
فی الصفات 48
ماضی و حال 49
توطیہ مباحث ا ٓیت اور
مبا حث گذ شتہ پر ایک اجمالی 52
مبادی حریت 57
انسانی کا میں اعلان 58
اسلامیہ و نظام 64
کی ناکامیاب جستجو ئے مقصد
اور فرانس کی ناکامی 66
رجوع بہ مباحث بقیہ 70
حریت اور حیات 71
قرآن حکیم کی تصریحات 71
تسامح اور قول 73
ایک شبہ کا ازالہ 74
حریت رائے اور قول کی تعریف 76
ہر کو فطر تا آ راد گو اور
پرست ہوناچاہیے 76
ہرمسلم کا گواہ صادق ہے 77
ادائے ربانی اور
حریت رائے ایک شے ہے 77
موانع گوئی 80
ناجائز حسن اعتقاد 80
محبت باطل 82
خوف 84
طمع 85
عداوت 88
کلاصئہ مطالب 89
و آثار 91
سوسائٹی او رامر بالمعروف 91
رستبازی کی ہیبت اور کا ڈر 92
فرد کی محبت اور قوم سے عداوت 93
کشتی کی تمثیل 94
امم گذشتہ اور عذاب الہیٰ 95
امر بالمعروف اور رشتہ الٰہی 98
مقد س پیشن گوئی 101
الیٰ فی سبیل 102
اقسام 103
واعظ و خطب ۔ الحریت فی الا سلام 106

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...