اسلام میں سنت کا مقام ( الفوزان )

میں کا مقام ( الفوزان )

 

مصنف : صالح بن فوزان الفوزان

 

صفحات: 52

 

مجید کے ساتھ  نبویہ کوقبول کرنےکی تاکید وتوثیق کے لیے  قرآن مجید میں بے  شمار قطعی موجود ہیں۔اہل الجماعت کا روزِ اول سے یہ عقیدہ رہا ہے  کہ رسول ﷺ کی کی ایک مستقل شرعی حیثت ہے  ۔حدیث  سے  انکا ر  واعراض قرآن کریم سے انحراف وبُعد کازینہ اور سنت سے اغماض ولاپرواہی    فہم قرآن سے  دوری  ہے ۔جس طر ح عبادات(نماز ،روزہ، وغیرہ)  میں اتباع مطلوب ہے  اسی طرح اخلاق وکردار ،کاروبار، العباد اور دیگر معاملات میں بھی اتباع مطلوب ہےالغرض اتباعِ سنت جزو ایمان ہے۔ زیر کتاب’’ میں کا مقام ‘‘ کبار کونسل  سعودی کے   رکن  مشہور  سعودی عالم دین   ڈاکٹر صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ  کی اہمیت سے متعلق  مایہ ناز  کتاب مكانة السنة في الإسلام  کا ہے  ۔علامہ صالح فوزان نے اس میں کی اہمیت اور اس کی تشریعی حیثیت کو کتاب وسنت کےدلائل کی روشنی میں واضح کیا ہے۔ مولانا  عبد الولی  عبدالقوی حفظہ اللہ (مکتب دعوۃوتوعیۃالجالیات،سعودی عرب )نے اس رسالہ کی افادیت کے پیش اسے  اردو  قالب میں ڈھالا ہے۔مترجم نے اس کی ترجمانی میں اسلوب انتہائی سہل اورآسان اختیار کیا ہے تاکہ ہرخاص وعام کم پڑھے لکھے  لوگ بھی بآسانی مستفید ہوسکیں اور کے تشریعی  مقام سے روشناس ہوسکیں۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...