اسلام میں داڑھی کا مقام

میں کا مقام

 

مصنف : نا معلوم

 

صفحات: 28

 

تعالی نے مرد وعورت میں ظاہری تمیز کرنے کے لئے مرد کو جیسے خوبصورت زیور سے مزین کیا ہے۔داڑھی مرد کی زینت ہے ،جس سے اس کا حسن اور رعب دوبالا ہو جاتا ہے۔داڑھی خصائل فطرت میں سے ایک ہے ۔ تمام کرام کے زیور سے مزین تھے۔یہی وجہ ہے کہ اسلامیہ نے مسلمانوں کو بڑھانے اور مونچھیں کاٹنے کا حکم دیا ہے۔ تعالی کی عطا کردہ اس فطرت کو بدلنا اپنے آپ کو عورتوں کے مشابہہ کرنا اوراللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنا ہے ،جو بہت بڑا گناہ ہے۔زیر کتاب( میں کا مقام) WWW.AHLULHADEETH.NET ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کی گئی ہے اور اس پر کسی مولف کا نام نہیں ہے۔ لیکن یہ اپنے موضوع پر ایک شاندار تصنیف ہے۔اس میں رکھنے کے وجوب کے کو بڑے احسن انداز میں بیان کیا گیا ہے۔چنانچہ کی غرض سے اسے ہدیہ قارئین کیا جا رہا ہے۔

 

عناوین   صفحہ نمبر
دھاڑی بڑھاؤ اور مشرکین کی مخالفت کرو 8
دھاڑی بڑھا کر اور مونچھیں کٹوا کر مشرکین کی مخالفت کرو 10
دھاڑی بڑھا کر مجوسیوں کی مخالفت کرو 10
دھاڑی رکھنا اور مونچھیں کاٹنا حکم رسولﷺ ہے 12
نہ رکھتا یہودیوں کی مشابہت 13
فطرت کی دس چیزیں 13
رسول اللہﷺ کا دھاڑھی منڈے آدمی سے چہرہ انور پھیر لینا 15
داڑھیاں کٹوانا و نصاریٰ کا عمل ہے 17
چھوڑنے والا ہم میں سے نہیں 18
الحاصل 19
بڑھانے کے فوائد 23
کے متعلق مولانا مودودی کا نظریہ 25

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply