اسلام اور تزکیہ نفس مغربی نفسیات کے ساتھ تقابلی مطالعہ

اور تزکیہ نفس مغربی نفسیات کے ساتھ تقابلی مطالعہ

 

مصنف : ڈاکٹر محمد امین

 

صفحات: 934

 

تزکیۂ نفس ایک قرآنی اصطلاح ہے ۔ کی اصطلاح میں تزکیہ کا مطلب ہے اپنے نفس کوان ممنوع معیوب اور مکروہ امور سے پاک صاف رکھنا جنہیں وسنت میں ممنوع معیوب اورمکروہ کہا گیا ہے۔گویا نفس کو گناہ اور عیب دارکاموں کی آلودگی سے پاک صاف کرلینا اور اسے قرآن وسنت کی روشنی میں محمود ومحبوب اور خوب صورت خیالات وامور سے آراستہ رکھنا ہے۔ تعالیٰ نے کو جن اہم امور کےلیے بھیجا ان میں سے ایک تزکیہ نفس بھی ہے جیسا کہ نبی اکرم ﷺ کے متعلق ارشاد باری تعالیٰ ہے : هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ‘‘اس آیت سے معلوم ہوتاہےکہ رسول اکرم ﷺ پر نوع انسانی کی کےحوالے جو اہم ذمہ داری ڈالی گئی اس کےچار پہلو ہیں ۔تلاوت آیات، کتاب،تعلیم ،تزکیہ انسانی۔ قرآن مجید میں یہی مضمون چار مختلف مقامات پر آیا ہے جن میں ترتیب مختلف ہے لیکن ذمہ داریاں یہی دہرائی گئی ہیں۔ان سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ تلاوت آیات اورتعلیم کتاب وحکمت کا منطقی نتیجہ تزکیہ ہے۔تزکیہ نفس کے حصول کےلیے قرآن وحدیث میں وارد بہت سے امور کااختیار کرنا اور بہت سےامور کا ترک کرنا ضروری ہے۔ زیر کتاب’’ اور تزکیہ نفس‘‘ در اصل ڈاکٹر محمد امین (مدیر البرہان ،لاہور )کے پی ایچ ڈی کے مقالہ کی کتابی صورت ہے جس میں تزکیۂ نفس کے تصور اور مغربی نفسیات کا تقابلی جائزہ پیش کیاگیا ہے ۔ڈاکٹر امین صاحب کی یہ کتاب اور نفسیات کے حوالے سے ایک معتبر اورسائنٹفک سوچ کا امتزاج ہے ۔یہ کتاب تعمیر میں تزکیہ نفس کاکردار ، نفسیات میں مذہبی رنگ یا مذہب میں نفسیات کے حوالے سے تعمیر شخصیت میں تزکیہ نفس کی ہر پہلو اور افادیت کو عام فہم میں گیرائی اور گہرائی کےساتھ خوبصورت انداز میں بیان کرتی ہے۔انسان ، شخصیت ، نفس ، اور قلب کی بڑی اچھی طرح وضاحت کی گئی ہے ۔ مصنف موصوف نے تزکیہ نفس کی اہمیت ، وحدیث اور مفکرین کےحوالے سے بتاتے ہوئے مغربی نفسیات کا بھی بھر پور انداز میں تذکرہ کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حصہ اول:  شخصیت کی متوازن تعمیر اور بحالی۔۔ میں
باب اول: بنیادی تصورات 7
مبحث اول: تزکیہ نفس۔ مفہوم و معانی 8
مبحث دوم: میں متوازن شخصیت کا تصور 57
مبحث سوم: بحالی (علاج) شخصیت 63
مبحث چہارم: میں تزکیہ نفس کی اہمیت 68
ضمیمہ1۔ دنیا میں اہل کی تعداد 76
ضمیمہ 2۔ مسلم نفسیات میں متوازن شخصیت کا ٹیسٹ 77
باب دوم: تزکیہ نفس کے ذریعے شخصیت کی متوازن تعمیر اور بحالی ۔۔ و میں 94
فصل اول: عقائد 99
مبحث  اول : 102
مبحث دوم : 126
مبحث سوم :رسالت 140
فصل دوم:عبادات 149
مبحث اول: 153
مبحث دوم: رکوۃ 190
مبحث سوم: 214
فصل سوم : اخلاق 233
فضائل : مبحث اول: صبر 234
مبحث دوم : شکر 244
مبحث سوم : 253
عواطف : مبحث چہارم : محبت 267
مبحث پنجم: خوف 278
مبحث ششم: اخلاص 304
فصل چہارم: معاملات 314
مبحث اول: 315
مبحث دوم : کسب معاش (معیشت) 328
مبحث سوم: ریاست و حکومت(سیاست) 346
باب سوم : تزکیہ نفس کے ذریعے متوازن شخصیت کی تعمیر و بحالی۔ مسلم تہذیب و ثقافت میں 365
فصل اول: مسلم النفس کے مآخذ 367
مبحث اول: بنیادی مآخذ ( و سنت) 368
مبحث دوم : ضمنی مآخذ ( اجتہاد، کشف و الہام ، مسلم شخصیات کے تجربات و مشاہدات اور غیر مسلم قوموں کے  علوم و تجربات) 380
فصل دوم : تزکیہ نفس کے خصوصی ادارے ( تصوف) کا قیام و ارتقاء 407
مبحث اول: تصوف۔ ماہیت اور اہداف 409
مبحث دوم: تصوف ۔ تاریخی ارتقاء اور نتائج 414
فصل سوم : اہم حکماء و صوفیاء کے افکار 440
مبحث اول: ابن سینا 443
مبحث دوم: 451
مبحث سوم: 488
مبحث چہارم : شاہ ولی  499
مبحث پنجم: 517
مبحث ششم: 539
فصل چہارم: تزکیہ نفس کے لیے صوفیاء کے عملی طریقے 579
مبحث اول: شرعی لحاظ سے قابل قبول طریقے 580
مبحث دوم: شرعی نقطہ سے مخدوش طریقے 626
مبحث سوم: تزکیہ نفس کی تکنیک و عملی 631
تلخیص و نتائج بغث 644
حصہ دوم: شخصیت کی متوازن تعمیر اور بحالی ۔ مغربی نفسیات میں
باب چہارم: مغربی نفسیات میں شخصیت کی متوازن تعمیر او ربحالی 669
فصل اول: مغربی نفسیات کا ارتقاء 671
مبحث اول: مغربی نفسیات کا  تشکیلی دور 674
مبحث دوم: مغربی نفسیات ، سائنسی منہاج کا دور 681
مبحث سوم : مغربی  نفسیات ۔ رد عمل کا دور 693
فصل دوم: مغربی نفسیات میں تصور شخصیت 705
مبحث اول: تحلیل نفسی دبستان فکر 707
مبحث دوم: کرداری دبستان فکر 716
مبحث سوم: انسانیت نواز دبستان فکر 724
فصل سوم: مغربی نفسیات میں تعمیر شخصیت 734
مبحث اول: مغرب میں تعمیر شخصیت: کا کردار 736
مبحث دوم: مغرب میں تعمیر شخصیت : دیگر فکری رویوں کا کردار 743
فصل چہارم: مغربی نفسیات میں علاج  شخصیت 770
مبحث اول: تحلیل نفسی طریق علاج 771
مبحث دوم: کرداری طریق علاج 775
مبحث سوم: انسانیت نواز دبستان فکر کا طریق علاج 779
تلخیص و نتائج بحث 788
حصہ سوم : تقابلی مطالعہ
باب پنجم: شخصیت کی متوازن تعمیر اور بحالی : اور مغربی نفسیات ۔ ایک تقابلی مطالعہ 798
فصل اول : اور مغربی نفسیات ۔ ایک تقابلی مطالعہ: فکری اساسات 800
مبحث اول : فکری اساسات کی اہمیت 801
مبحث دوم: کا کردار 804
مبحث سوم: کا کردار 808
فصل دوم: اور مغربی نفسیات۔ ایک تقابلی مطالعہ : منہاج اور عملی 816
مبحث اول: مغربی تصور شخصیت و علاج شخصیت : بعض مشترک خصائص اور 817
مبحث دوم: تحلیل نفسی اور 828
مبحث سوم: کرداریت اور 841
مبحث چہارم: انسانیت نواز مکتبہ فکر اور 847
فصل سوم: شخصیت کی متوازن تعمیر اور بحالی کےلیے تزکیہ نفس پر عمل ناگریز ہے 857
مبحث اول: مسلمانوں میں شخصیت کی متوازن تعمیر اور بحالی کے اور 858
مبحث دوم: مغربی نفسیات میں شخصیت کی متوازن تعمیر اور بحالی کی اور 861
تلخیص و نتائج بحث 868
مآخذ و مراجع 875

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
19.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...