اسلام سائنس اور مسلمان

اور

 

مصنف : ابو علی عبد الوکیل

 

صفحات: 355

 

علوم بالخصوص قرآن و کے حوالے سے تحقیق، تفسیر، تشریح ،تسہیل اورتفہیم کا کام صدیوں پر محیط ایک مستحکم اور درخشندہ کا حامل ہے۔ ہر عہد کا اپنا ایک محاورہ اور معیار ہوتا ہے جس کے مطابق کی تفہیم و تجزیہ کیا جاتا ہے، کی نشاۃ ثانیہ کے آغاز سے ہی ’’سائنس‘‘ اپنے عہد کا محاورہ قرار پائی تھی اور گزرنے والے مہ و سال اس کے محکم ہونے پر مہر تصدیق ثبت کر رہے تھے،ایسے میں درپیش صورت حال کا مسکت جواب دینے کی ضرورت محسوس کی گئی۔’’موجودہ دورمیں کے الکلام کی بنیاد بھی جدید تجرباتی علوم کی دریافتوں پر استوار ہونی چاہیے، اس لیے کہ ان کے نتائج قرآنی افشائے حقیقت سے ہم آہنگ ہیں،چناں چہ کا سائنٹیفک علم موجودہ دور کے مسلمانوں کے اعتقاد کو پختہ اور راسخ بنا دے گا۔‘‘ زیر کتاب’’ اسلام اور مسلمان‘‘ابو علی عبد الوکیل کی ہے۔ عصر جدید میں حکیم کی اعجازی رہنمائی کا ایک اچھوتا اور لازوال مرقع ہے۔مزید اس کتاب میں ارض کے لئے اور ٹکنالوجی کی اہمیت ،اسلام اور جدید سائنس مقصد اور طریقۂ کار ، اور چند و کلیات اور اجرام سماوی کا جغرافیہ اور ربوبیت کے بعض اسرار کو عیاں کیا ہے۔ ہم رب العزت سے گو ہیں اس کتاب کو تعالیٰ ابو علی عبد الوکیل کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ ۔زندہ رکھتی ہےزمانےکوحرارت تیری 7
اورسائنس 17
اورسائنس کاربط 24
اورسائنس کاباہمی تعلق 28
اورسائنس 43
مجیداورسائنس 66
اورسائنسی 75
صحیح علم کاہنموہوتاہے 93
کاعصری تحقیقات 100
کامخالف نہیں ہے 112
شیطانی نہیں 118
میں سائنسی علوم کی اہمیت 121
کیوں؟ 124
پاک کےساتھ جدیدسائنس کی موافقت 155
جدیدسائنس کی نظرمیں 160
اورعصرحاضر 160
مجیداورجدیدسائنسی انکشافات 163
وحدیث کےسائنسی اعجازات 179
تخلیق کااسلامی تصور 186
کےخاتمہ کااسلامی اورسائنسی تصور 198
انسانی وجودقرآن اورجدیدسائنس 207
اورتسخیرکائنات کی 211
مجیدمین ایٹم بم کاتذکرہ 215
اورماحولیاتی آلودگی 218
جدید ترین اسلحہ کاحصول اوراسلام 226
مسلمانوں کی میں اورسائنس کی روشنی 230
کی نشاۃ ثانیہ میں مسلمانوں کاحصہ 236
سائنسی علوم کےوارث 257
اورجدیدوفنوون 262
میں مسلمانوں کی تحقیقی کاوشیں 269
فن تعمیرمین مسلمانوں کی 282
مسلمانوں کی طبی 292
میڈیکل میں مسلمانوں کاکردار 296
جدیدزراعت میں مسلمانوں کےکارنامے 301
مسلمانوں کی اسلحہ سازی کی 304
سائنسدانوں کی چندایحادیں 321
دنیامیں اورسائنس ایک فسانہ عبرت 325
مسلمانوں کی سائنسی پسنماندگی کےاسباب 331
مسلم نوجوانوں کےلیے جدیدعلوم کی ضرورت واہیمت 336
میں ٹیکنالوجی میں کیسےآگے بڑھ سکتےہیں 349

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply