اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام

مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام

 

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

 

صفحات: 577

 

نبی کریمﷺ پر مکمل ہو چکا ہے اور یہ دین بلا کم و کاست ہم تک پہنچ چکا ہے اب اس میں کسی کمی یا اضافے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے تمام اپنے عقل و فہم کے بجائے و کی عطا کردہ ابدی کو حرزِ جان بنائیں۔ میں کی صورت میں قرآن و کی بات کو ہی حتمی اور قول فیصل سمجھیں۔ زیر مطالعہ کتاب ’ مصطفیﷺ‘ اسی مقصد کو سامنے رکھ کر لکھی گئی ہے جس میں دینِ اسلام کی تقریباً تمام تر بنیادی کا احاطہ ہو گیا ہے۔ کتاب کے مصنف ابوحمزہ عبدالخالق ہیں اور کی و تخریج کے فرائض حافظ حامد الخضری نے ادا کیے ہیں۔کتاب 9 ابواب پر مشتمل ہے۔ پہلا باب تخلیق انسانیت اور بعثت انبیا کے موضوع پر ہے۔ دوسرے باب میں کی تمام اقسام کی وضاحت اور اسما و صفات سے متعلق چند اہم قواعد کی نشاندہی  کی گی ہے۔ تیسرے باب میں کی روشنی میں کی مذمت بیان کی گئی ہے جبکہ چوتھے باب میں دین کے مصادر بیان کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک مستقل باب تقلید شخصی کی حیثیت پر مشتمل ہے۔ ساتواں باب ایک سو سے زائد صفحات پر مشتمل ہے جس میں اسلام کے وہ احکامات بیان کیے گئے ہیں جو اس کو دیگر تمام ادیان سے ممتاز مقام عطا کرتے ہیں۔ آٹھواں باب اسلام کی اخلاقی بالبداہت بیان کرتا ہے جبکہ نویں اور آخری باب میں اور کا تقابل کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہر خاص و عام کے لائق مطالعہ اور ہر گھر کی ضرورت ہے۔ ایک عام فہم شخص کو بھی اس کتاب سے استفادہ کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی
 

عناوین صفحہ نمبر
باب نمبر 1:تخلیق انسانیت اور بعثت انبیاء ؑ 27
تخلیق انسانیت کا مقصد 27
شیطان نے آدم ؑ کو لغزش میں مبتلا کردیا 29
معافی نامہ کا متن 31
ارضی اور ہدایت اور ضلالت کے راستے 32
سب سے پہلے انسان ، سب سے پہلے نبی 34
بعثت کا مقصد 39
باب نمبر2:دین میں کی اہمیت 40
کا معنی ومفہوم 42
کی ضرورت 42
کی اہمیت 43
کی اقسام 44
اسماء وصفات کے متعلق چند اہم وقواعد 50
کی شروط 57
باب نمبر3:دین میں شرکت کی مذمت 65
کیا ہے؟ 65
کے ثمرات 66
سب سے بڑا ظلم ہے 66
عصر حاضر میں چند شرکیہ امور 70
باب نمبر4:دین کے مصادر 86
کتاب عزوجل 87
رسول ﷺ 88
مجید کی روشنی میں رسول کا مقام 91
رسول ﷺ کی اطہر سے کی اہمیت کا بیان 100
وسنت کا باہمی تعلق 106
کتاب کی فہرست مکمل نہیں

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...