اسلامی خلفاء و ملوک اور تاریخ اسلام سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ ( جدید ایڈیشن )

خلفاء و ملوک اور تاریخ سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ ( جدید ایڈیشن )

 

مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف

 

صفحات: 82

ایک نکتہ داں شخص نے کسی قدر سچ کہا ہے کہ “ہم کو صرف یہی رونا نہیں ہے کہ ہمارے زندوں کو کے زندوں نے مغلوب کر لیا ہے، بلکہ یہ رونا بھی ہے کہ ہمارے مردوں پر یورپ کے مردوں نے فتح پا لی ہے۔”ہر موقع اور ہر محل پر جب شجاعت،ہمت،غیرت، وفن الغرض کسی کمال کا ذکر آتا ہے تو ناموروں کی بجائے کے ناموروں کا نام لیا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ قوم سے قومی حمیت کا مادہ بالکل جاتا رہا، بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ جدید ےعلیم میں ابتداء سے انتہاء تک اس بات کا موقع ہی نہیں ملتا کہ کے کارناموں سے واقفیت حاصل کی جائے۔ اس لئے جب خصائل انسانی کا ذکر آتا ہے تو خواہ مخواہ انہی لوگوں کا نام پر آجاتا ہےجن کے کی آوازیں کانوں میں گونج رہی ہیں اور یہ وہی کے نامور ہیں۔ زیر کتاب “ خلفاء وملوک اور تاریخ سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ” جماعت کے معروف اور نامورمفسر مولف محترم مولانا حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسی کمی کو پورا کرنے کی سعی مشکور کی ہے۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں “ ریاست کے تصور” کو اجاگر کرنے اور اسلامی کے نامور حکمرانوں اور مشاہیر کی سوانح کو قلم بند کرتے ہوئے ہمیں اپنے کے نمونے کو اپنانے کی جدوجہد کی ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 3
ذہنی مرعوبیت کی انتہا 9
ریاست کی تشکیل کا صحیح طریقہ 11
موجودہ مملکتوں کے حکمرانوں کے طرز عمل 12
آمدم برسر مطلب 16
و ملوکیت 18
قیصریت و کسرویت 25
راشدہ اور مابعد کی حکومتوں میں فرق 34
مطلوب اور نامطلوب کی بحث 37
ہمارا نقطہ اور اس کے ثمرات حسنہ 44
دور حاضر کے مفکرین کا نقطہ اور اس کے خطرناک نتائج 48
بگاڑ کے اسباب 51
دور فاروقی ؓ میں 57
دور معاویہ ؓ میں 58
موجودہ حالات میں کیا جمہوریت ہمارے لیے موزوں ہے 63
موجودہ ملکی حالات سے متعلق چند باتیں 71
بحیثیت مجموعی قوم اپنا رخ بدلیے 78

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...