اسلامی حکومت کا فلاحی تصور

حکومت کا فلاحی تصور

 

مصنف : محمد سعید الرحمن علوی

 

صفحات: 179

 

“اسلام” امن وسلامتی اور صلح وآشتی کا نام ہے۔جو شخص نبی کریم ﷺ کی لائی ہوئی پر عمل کرتا ہے اسے کہا جاتا ہے۔ ایک کامل اورمکمل دستور ہے، جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، جہاں انفرادی زندگی میں فردکی پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین وضع کرتاہے، نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور کو بھی اولین درجہ حاصل ہے، کاجس طرح اپنانظامِ ہے اوراپنے اقتصادی ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ وحکومت ہے، کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے،لیکن اسلام میں سیاست شجرِ ممنوعہ نہیں ہے،یہ ایسا کامل ضابطہٴ حیات ہے جو نہ صرف کو ومعاشرت کے وآداب سے آگاہ کرتا ہے، بلکہ زمین کے کسی حصہ میں اگراس کے پیرو کاروں کواقتدار حاصل ہو جائے تووہ انہیں شفاف حکم رانی کے گربھی سکھاتاہے، کی طرح ”کلیسا“ اور” ریاست“ کی تفریق کاکوئی تصورپیش نہیں کرتا۔ زیر کتاب” حکومت کا فلاحی تصور”محترم مولانا سعید الرحمن علوی صاحب کے مختلف کا مجموعہ ہے۔جس میں انہوں نے وسنت کی روشنی میں حکومت کے فلاحی تصور، کے نظام عدل وانصاف  کو بیان فرمایا ہے کہ آج کا دکھی اسلام کے سائے میں ہی چین اور سکون کی زندگی گزار سکتا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تشکر 9
پیش لفظ 11
حکومت کا فلاحی تصور 13
اقتصادی کا حل و اور کی رو سے 81
الحجر ۔ حجر کے لغوی شرعی 131
تعارف 175

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...