اسلامی حقوق وآداب

وآداب

 

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

صفحات: 104

 

دیگر علوم کی با نسبت و کے کی اہمیت و ضرورت بہت زیادہ ہے، کیونکہ اسی سےمعلوم ہوتا ہے کہ بندہ اپنے رب کے ساتھ کیسا معاملہ کرے اور اپنے والدین کے ساتھ کیا طرز عمل اختیار کرے، نیز دیگر صغیر و کبیر کے ساتھ کیا رویہ اپنائے؟تمام آداب سب کے جان کر ہی ادا کیے جا سکتے ہیں۔ کی شمولیت اس بات کی متقاضی ہے کہ ایسا اہم باب بیان سے تشنہ نہ رہے، چنانچہ کتاب و میں و کی بڑی تفصیل آئی ہے اور علمائے کرام نے اس موضوع پر مستقل تصنیفات کی ہیں۔ مولانا عبدالہادی عبدالخالق نے بھی اس نیک کام میں زیر کتابچہ کی صورت میں اپنا حصہ ڈالا ہے اور ایک نئے اسلوب اور نئے طرز و انداز سے و کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ ابتدا میں موضوع سے متعلق چند تمہیدی کلمات لکھے گئے ہیں پھر واجبات و مستحبات کو اختیار کرنے اور اس کے بعد مکروہات و محرمات کو چھوڑ دینے کی دعوت دی گئی ہے۔ اختصار کی خاطر ذکر کیے بغیر صرف کو نقاط کی صورت میں پیش کرنے پر اکتفا کیا گیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 6
تعالیٰ کے 8
رسول ﷺ کے 11
کرام ؓ کے 13
کے 14
والدین کے 15
اولاد کے 17
نفس کے 20
میاں کے 22
مسلمانوں کےحقوق 25
پڑوسی کے 28
استاذ کے 30
غیرمسلموں کے 31
حیوانات کے 33
طالب 35
معلم 37
غسل 39
وتیمم 41
صلاۃ 44
47
جمعہ 49
آداب 51
54
تلاوت 57
صدقہ 60
وعقیقہ 62
زیارت وملاقات 64
ضیافت ودعوت 66
سلام 68
گھر میں داخلہ کے 70
مجلس 72
گفتگو 75
77
کھانے پینے کے 79
سونے کے 82
قضاء حاجت کے 85
87
آداب 92
قرض 94
مصیبت وغم 96
عیادت 97
جنازہ 100
قبرستان 103

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...