اسلامی معاشرت

معاشرت

 

مصنف : محمد بن جمیل زینو

 

صفحات: 290

 

تعالی نے  کو عدم سے وجود عطا کیا اور اس میں اشرف المخلوقات  حضرت کو پیدا کیا اور انسانوں کےلیے مقصد اپنی عبادت متعین فرمایا۔انسانوں کی راہنمائی کی غرض سے  و رسل کومبعوث فرمایا۔انبیاء کرام ؑ نے  عہد الست کی یادہانی کے ساتھ ساتھ اصلاحِ کا عظیم فریضہ بھی سرانجام دیا جس  کےنتیجے  میں ایک  ایسا معاشرہ وجود میں آتا ہے  جو  اسلامی معاشرت کی صحیح عکاسی کرتا ہے۔اسلامی معاشرت کی بنیاد تقویٰ، مساوات ،اخوت، انصاف ،ایثار، دوسروں کی جان ،مال،عزت کی حفاظت اور تکریمِ انسانیت کے بلند اصولوں پر قائم ہے ۔بلاشبہ اسلامی معاشرت  ایک عظیم معاشرت  ہے ،جس کی عظمت کا اندازہ اس  بات  سےلگایا جاسکتا ہے  کہ  انبیاء  کرام  نے ورسالت کے بعد سب سے  زیادہ توجہ اور اپنی تمام ترتوانیاں کے لیے وقف کیں۔ معاشرت کے فیوض وبرکات اور ثمرات سے متفید ہونے کے لیے  اسلامی  طرز ِمعاشرت کو اپنی زندگیوں میں حقیقی طور پر نافذ کرنے کی ضرورت ہے ۔زیر کتاب ’’ معاشر ت ‘‘ سعودی کے معروف  عالم شیخ محمد بن جمیل زینو  کی  کتاب “توجيهات الاسلامية لاصلاح الفرد والمجتمع‘‘ کا ہے  ۔  جس  میں انہوں نے طرزِ معاشرت  کے قیام کے لیے  جو امور  بنیادی کردار اداکرتے ہیں انہیں شیخ  صاحب نے  بڑے احسن انداز میں بیان  کیا ہے ۔شیخ  جمیل زینو   اس کتاب کے علاوہ متعدد مفید کتب کے  مؤلف ہیں  ان  میں سے کئی کتب کے تراجم بھی  ہوچکے ہیں۔کتاب ہذا کا ترجمہ  کی  سعادت مولانا عبد الستار قاسم  (فاضل جامعہ سلفیہ) نے  حاصل کی  ہے ۔ تعالی  کتاب کے  مولف ،مترجم اور ناشرین کو  جزائےخیر سے نوازے  اور  کتاب کا نفع عام فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
مترجم کے قلم سے 12
کے بنیادی خصائص 14
ایک مکمل ضابطہ ہے 16
ارکان 20
ارکان ایمان 22
تعالیٰ کہاں ہے 33
کو ختم اور تباہ کر دینے والے عمال 42
کے علاوہ کسی کی قسم نہ اٹھائیں 56
کی فضیلت اور اس کے چھوڑنے پر سخت وعید 63
74
اور اس کے فوائد 106
وعمرہ کی اہم 111
رسول اللہﷺ کا اخلاق حسنہ 128
ہم اپنی اولاد کی تربیت کیسے کریں 143
اخلاق و 153
بدعات 172
دعوت دینے والے کے بنیادی اوصاف 183
190
خلاف امور 202
اور مجسموں کے متعلق کا حکم 231
کیا تمباکو نوشی حرام ہے 241
محدثین کا حقیقت پر عمل کرنا 245
میں عورت کا مقام 261
چند مسنون 274

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...