اسلامی تصوف میں غیر اسلامی نظریات کی آمیزش

میں غیر اسلامی کی آمیزش

 

مصنف :

 

صفحات: 126

 

کا لفظ اس طریقۂ کار یا اسلوبِ عمل کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جس پر کوئی صوفی عمل پیرا ہو۔ سے قربت رکھنے والے صوفی، لفظ کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ : تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیۂ نفس اور کی اصطلاح میں احسان کہتے ہیں۔ کی اس مذکوہ بالا تعریف بیان کرنے والے افراد تصوف کو و کے عین مطابق قرار دیتے ہیں۔ اور ابتدائی ایام میں متعدد فقہی کرام بھی یہی مراد مراد لیتے رہے۔ پھر بعد میں میں ایسے افکار ظاہر ہونا شروع ہوئے کہ جن پر و پر قائم نے نہ صرف یہ کہ ناپسندیدگی کا اظہار کیا بلکہ ان کو رد بھی کیا۔امام اور امام ابن قیم ﷭ اوران کےبعد جید علمائے امت نے اپنی پوری قوت کے ساتھ غیراسلامی کےخلاف علم بلند کیا اورمسلمانوں کواس کےمفاسد سے آگاہ کر کے اپنا فرضِ منصبی انجام دیا۔ شاعر مشرق نےبھی اپنے اردو کلام میں جگہ جگہ غیر کی مذمت کی ہے ۔ زیر کتاب’’اسلامی میں غیر اسلامی کی آمیزش‘‘ پروفیسر یوسف سلیم چشتی﷫ کی کتاب ’’ تصوف‘‘ کا ایک باب ہے ۔اس کی اہمیت کے پیش جناب ڈاکٹر اسرار ﷫ نے اسےپہلے ماہنامہ ’’میثاق میں شائع کیا جسے میثاق کےقارئین اور دوسرے ومذہبی حلقوں میں نہایت پسند کیاگیاپھر ان کے اصر ار پر اس کو کتابی میں شائع کیا گیا۔مصنف موصوف نے اس کتاب میں ان عناصر اور عوامل کی نشاندہی کی ہے جن کی وجہ سےاسلامی میں غیر اسلامی عقائد ونظریات کی آمیزش ہوگئی تھی ۔اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ایک طرف جدید یافتہ طبقہ نفس سے ہی بدظن ہوگیا۔ دوسر ی طرف خودیہ غیر اسلامی تصوف اپنی ساری افادیت کھو بیٹھا ۔وہ خانقاہیں جہاں مسلمانوں کو الہ پرستی کا درس جاتا تھا وہ شخصیت پرستی اور قبر پرستی کامرکز بن گئیں اور جہاں ہر طرف اتباع رسول ﷺ کے جلوے آتے تھے وہ خانقاہیں قوالی کی محفلوں میں تبدیل ہوگئی ہیں اور وبدعت کا مرجع بن گئی ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ …………ازقلم مولانا امین احسن صلاحی 5
دیباچہ ازمولف 8
مسلمانوں میں غیر کی اشاعت کے اسباب 9
پہلی بحث 10
دوسری بحث 17
تیسری بجث 22
چوتھی بحث 27
بکیتاشی فرقہ 29
اہل کی تصانیف میں تدلیس وتدسیس 49
پروفیسر سعید نفیسی کی رائے 49
حدیقۃ الحقیقہ تالیف حکیم سنائی غزنوی 54
فوائد الفوائد ملفوظات خواجہ نظام الدین 59
جامی پر دست درازی 62
کے دیوان او ملفوظات میں الحاق 66
پر ظلم 67
بعض دوسری مثالیں 69
باطنیت 81
باطنیت کے اثرات پر 89
استدراک 121

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...