اسلامی تجارت

 

مصنف : ابو نعمان بشیر احمد

 

صفحات: 48

 

ایک مکمل ضابطہ اور دستور زندگی ہے ،جس نے عبادت،سیاست ،عدالت اور سمیت زندگی کے ہر شعبہ سے متعلق مکمل فراہم کی ہیں۔ایک آدمی کے لئے شرعا واجب اور ضروری ہے کہ وہ حلال کمائے اور رزق حرام سے بچنے کی کوشش کرے۔رزق حلال کا حصول تب ہی ممکن ہو سکتاہے جب کے بتلائے ہوئے طریقوں کے مطابق اسے حاصل کرے۔حصول کے منجملہ ذرائع میں سے ایک اہم ترین اور بہت بڑا ذریعہ ہے ۔اور اگر تجارت حلال طریقے سے ہوگی تو اس سے حاصل ہونے والا نفع بھی حلال اور پاکیزہ ہوگا ۔اوراگر تجارت غیر شرعی اور ممنوع طریقے سے ہوگی تو اس سے حاصل ہونے والا نفع بھی حرام ہو گا۔ نے کے جائز وناجائز تمام طریقوں کو تفصیل سے بیان کردیا ہے ۔لیکن ایک اسی وقت ہی حرام طریقوں سے بچ سکتا ہے ،جب اسے حرام طریقوں کا ہوگا۔زیر کتاب ( )فضیلۃ الشیخ ابو نعمان بشیر احمد ﷫کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے اسلامی تجارت کو بنیاد بناتے ہوئے تجارت کی تمام حلال وحرام صورتوں کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے ،تاکہ ہر مسلمان کے مطابق تجارت کرے اور حلال کما سکے۔ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
بیوع کے 10
بیع و کا حکم 10
بیع و کی 10
بیع کے ارکان 10
جائز نا جائز شروط 12
جائز شروط 12
ناجائز شروط 12
بیع کی اقسام 14
بیع خیار 14
بیع سلم (سلف) 15
بیع سلم کی شرائط 16
مضاربت 16
بیع صرف 16
شراکت کی بیع 17
اجارہ 18
18
مساقات 19
ممنوع بیع کی اقسام 20
قبضہ ہونے سے قبل فروخت کرنا 20
بیع پر بیع کرنا 20
بیع بخش (بولی بڑھانا) 20
حرام اشیاء کی بیع 21
ایک بیع میں دو بیع 22
بیع العربون 23
قرض کے ساتھ قرض کی بیع 23
بیع العینہ 24
دیہاتی کے مال کو شہری ذخیرہ کرکے فروخت کرے 24
منڈی پہنچنے سے پہلے تجارتی قافلے سے مال خریدنا 25
جمعۃ المبارک کی اذان کے بعد بیع 25
ذخیرہ اندوزی 26
دھوکے والی بیع 26
پانی میں موجود مچھلی کی بیع 26
تھنوں میں دودھ کی بیع 26
دودھ روکے ہوئے جانور کی بیع 27
نطفہ کی بیع 27
حاملہ کے حمل کی بیع 28
بیع المخاضرۃ 28
بیع المحاقلہ 29
بیع المزابۂ 29
بیع استثناء 29
بیع العرایا 30
پھل دار درختوں کی بیع 30
بیع المخابرۃ 31
بیع الملامسۃ 32
بیع المنابذۃ 32
بیع الحصاۃ 32
ہم جنس اشیاء کا تبادلہ 33
بیع صبرۃ 34
وکالت ، رہن ، ضمانت اور امانت 36
وکالت 36
رہن (گروی) 36
ضمانت 37
مفلس اور حجر 39
مفلس 39
حجر (مالی تصرفات سے روکنا) 39
عمریٰ، رقبیٰ اقر ہبہ 41
عمریٰ 41
رقبیٰ 41
ہبہ 41
ہبہ کا 41
وقف 43
اقالہ، جعالہ اور حوالہ 44
عاریت، لقطۃ اور لقیط 46
خاتمہ 48

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...