اسرائیل کی دیدہ و دانستہ فریب کاریاں

اسرائیل کی دیدہ و دانستہ فریب کاریاں

 

مصنف : پال فنڈلے

 

صفحات: 248

 

رب العزت نے کریم ہمیں یہودیوں اور عیسائیوں کی دشمن سازشوں سے بچنے کا حکم دیا ہے اور یہودیوں اور نصاریٰ کی دوستی سے منع کرتے ہوئے واضح طور پر فرمادیا ہے کہ وہ کسی صورت بھی تمہارے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ۔ ایک جگہ ارشاد فرمایا کہ تمہاری دشمنی میں بہت شدید ہیں ۔ یوں حضورﷺ کی تشریف آوری سےہی یہودیوں کا طرز اور طریقہ یہ رہا کہ وہ چھپ کر وار کرنےاور خفیہ سازشوں کے ذریعہ اسلام کو ختم کرنے کےدرپے ہیں ۔ یہودیوں کی سازشوں سے ہمیشہ اسلام کو نقصان پہنچا۔ان کی سازشوں کی وجہ سے نبی ﷺ نےان کو سے اور خلیفہ ثانی سید نا عمر فاروق ﷺ نے ان کو خیبر سے نکال دیاتھا۔اس وقت سے اب تک ذلت کی چادر اوڑھے یہ اسلام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں ۔ ساٹھ سال قبل یہودیوں نے سازش کے ذریعہ ارضِ پر قبضہ کیا اور پھر پر قابض ہو کر سر زمین میں ایک ناسور کی حیثیت سے اپنا ایک ملک ’’اسرائیل ‘‘ قائم کردیا جس کی وجہ سے مشرق وسطیٰ کا خطہ عدم استحکام کا شکار ہے اورآئے روز فلسطینی مسلمانوں کےخون کی ہولی کھیلی جاتی ہے ۔اور بربریت ووحشت کا وہ طوفان برپا کیا جاتاہے ۔ کہ خود یہودی اس پر شرمسار ہوجاتے ہیں ۔ زیر کتاب ’’ اسرائیل کی دیدہ ودانستہ فریب کاریاں‘‘ پال پانڈلے کی انگریزی میں ہے جس کو قالب میں سعید نے ڈھالا ہے۔ جس میں پر اسرائیل کے دعوی، فتح اور قیام ریاست، تصادم اور ملی بھگت اور اندیشہ ہائے امن کو بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ تعالیٰ مصنف موصوف کی کو قبول فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ/طبع ثانی 11
پیش لفظ/طبع اول 23
حصہ اول:فتح اورقیام ریاست
پراسرائیل کادعوی 33
1948ءکی جنگ 38
فلسطینی پناہ گزیں 46
1956ءکاسوئیزبحران 56
1967ءکی جنگ 60
اقوام متحدہ قراردادنمبر242 67
جنگ رگڑ1969ئءسے1970ء 72
1973ءکی جنگ 75
1982ءکالبنان پرحملہ 80
لیکڈحکومتیں 91
حصہ دوم:تصادم اورملی بھگت
انتفاضہ 97
اسرائیل کےفلسطینی شہری 109
اسرائیلی لابی 114
اسرائیل کوامریکی امداد 129
اسرائیل کےلیے ضمانت قرضہ 135
اسرائیل کی کےبارےمیں مخبری 143
اسرائیل کےجوہری ہتھیار 149
اسرائیل اورجنوبی افریقہ 155
اسرائیل اورتیسری دنیا 160
حصہ سوئم:اندیشہ ہائےامن
اسحاق رابن کی حکومت 171
یروشلم پراسرائیلی دعوی 187
یہودی بستیاں 194
اسرائیل اوراقوام متحدہ 199
اسرائیل اورقیام امن 210
اسرائیل کےدیگرتاوان 223
اسرائیل بطورایک دفاعی اتحادی 233
مشرکہ اقدارکافریب 239
اختتامیہ 247

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...