اسرار حج ( عبد الوہاب دہلوی )

اسرار حج ( عبد الوہاب دہلوی )

 

مصنف : عبد الوہاب دہلوی

 

صفحات: 105

 

بیت  ارکانِ میں ایک اہم رکن  ہے بیت  کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی  ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے  ہر  صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں   ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی  فرض ہے  اور  اس  کے انکار ی  کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام   سےخارج ہے  اجر وثواب کے لحاظ     سے یہ رکن  بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے۔نماز  روزہ  صر ف بدنی عبادتیں ہیں اور زکوٰۃ  فقط مالی عبادت ہے ۔ مگر حج کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ بدنی  اورمالی دونوں طرح کی عبادت کامجموعہ ہے ۔ تمام كتب حديث وفقہ  میں  اس کی  فضیلت  اور  ومسائل  کے متعلق  ابو اب  قائم کیے گئے ہیں  اور  تفصیلی  مباحث موجود ہیں  ۔ نبویﷺ  ہے کہ آپ  نےفرمایا  الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة ’’ مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک و عربی  میں   چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی  جاچکی ہیں ۔ زیر کتاب ’’ اسرارِ حج‘‘ مولانا عبد الوہاب دہلوی ﷫ کی تصنیف ہے ۔ یہ کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے پہلے حصہ میں اسرار حج  اور دوسرے حصہ میں  کے مسنون طریقے  اور تیسرے حصہ میں حج  کی  تمام مسنون   جمع کردی گئی ہیں ۔یہ کتاب  1934ء میں طبع ہوئی ۔اس وقت  اسے بڑا قبول عام حاصل ہو ا  اسی وجہ سے  اس کے عربی ، فارسی ،ترکی  اور  میں ترجمے  بھی شائع ہوئے ۔ فاتح قادیان  مو لانا ثناء اللہ  امر تسری  اور مولانا  ابراہیم میر سیالکوٹی  جیسے علماء  نے اس کتاب پر تقاریز لکھیں ۔اگرچہ  کے موضوع  پر اب جدید  کتب ان پرانی  کتب سے زیادہ مفید ہیں  کیونکہ ان میں پرانی کتب  کی بہ نسبت وتخریج  اور جدید نقشہ  جات  کا  اہمام  موجودہے جو کہ  قدیم کتب میں نہیں ہے۔ لیکن اکابرعلماء کی کتب کو  محفوظ کرنے کی خاطر ان  کو  سکین کر کے افادۂ عام کےلیے  پبلش کیا گیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 3
تقریظ جناب مولانا صاحب 4
تقریظ حضرت مولانا محمد عثمان صاحب 4
اعلان 6
اسرار یعنی حج اور اس کے شعائر و مناسک کی حکمتیں 7
تمہید 7
فرضیت 8
روایت ابو ہریرہ 8
روایت ابی امامہ 9
شرائط فرضیت 9
اقسام 9
ایام 10
مقامات 10
میقات احرام 11
مناسک 12
ارکان 13
خاص مردوں کے لیے 14
خاص عورتوں کے لیے 15
طریقہ 16
فضائل 16
18
عالمگیر اتحاد 18
مجاہدانہ زندگی کی 19
کی یاد دہانی 20
شوکت 22
تجربات 22
تمام فوائد اجتماع کا حصول 22
حکم مناسک 23
تلبسہ 25
طواف القدوم و طواف الوداع 26
استلام حجر اسود 27
حجر اسود کی بابت مسلمانوں کا عقیدہ 28
طواف 29
مقصود سعی 33
قیام منٰی 35
حکمت 37
واقعہ اس کا قصہ کریم میں اس طرح مذکور ہے 38
فوائد کی تفصیل 39
نبویؐ 41
النبی ﷺ المعروف بہ حجۃ الوداع 42
ماخذ نبویؐ 64
ادعیہ 65
مقدمہ 66
ضرورت 66
ادعیہ 75
روانگی کی 75

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...