اصطلاحات حج و عمرہ

اصطلاحات و عمرہ

 

مصنف : ڈاکٹر محمد میاں صدیقی

 

صفحات: 267

 

بیت کا حج  ارکانِ میں ایک اہم ترین  رکن ہے۔ کی زیارت او رفریضۂ کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اورآرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت پر  زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ سےخارج ہے۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتبِ حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔ نبوی ہے کہ آپ  ﷺنےفرمایا “الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة “حج مبرور کا ثواب جنت کے  سوا کچھ نہیں ۔حج وعمرہ کے احکام    ومسائل کے متعلق اب تک و عربی میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ہرسال لاکھوں لوگ  سے  وعمرہ کی سعادت حاصل کرتے ان میں بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو حج وعمرہ کے ومسائل اور  حج وعمرہ کی اصطلاحات سے  واقفیت رکھتےہیں ۔ زیر کتاب ’’ اصطلاحات حج وعمرہ ِ‘‘  ڈاکٹر  محمدمیاں صدیقی کی کاوش ہے   اس کتاب میں انہوں حج وعمرہ کے  ومسائل کو بیان کرنے کے  بعد حروف تہجی کی ترتیب سے   حج وعمرہ کی اصطلاحات کو  آسان فہم اندا ز میں  مرتب کیا ہےیہ  حج وعمرہ کی اصطلاحات پر ایک جامع اور مستند کتاب ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 5
رسول نے  کیسے کیا؟ 9
بیت 27
عمرہ۔ تعریف۔ ومسائل، باہمی فرق 32
اصطلاحات 35
الف 36
ب 36
ت 67
ث 79
ج 80
ح 91
خ 112
د،ذ 114
ر 118
ز 127
س 131
ش 139
ص 144
ط 148
ظ 153
ع 160
ف 161
ق 172
ک 179
ل 194
م 195
ن 224
و 229
ہ 235
ی 238
حرف آخر 243
مآخذ ومصادر 244

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...