اتباع کتاب وسنت اور فقہی مذاہب

اتباع کتاب وسنت اور فقہی

 

مصنف : امام

 

صفحات: 610

 

شیخ الاسلام والمسلمین امام کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے،آپ بہ یک وقت مفکر بھی تھے اور مجاہد بھی ، آپ نے اپنے قلم سے باطل کی سرکوبی کی۔ اسی طرح اپنی تلوار کو بھی ان کے خلاف خو ب استعمال کیا ۔ او رباطل افکار وخیالات کے خلاف ہردم سرگرم عمل او رمستعدر رہے جن کے کارہائے نمایاں کے اثرات آج بھی پوری آب وتاب سے موجود ہیں۔آپ نے اپنی پوری زندگی دین کی نشرواشاعت ،کتاب وسنت کی ترویج وترقی اور وبدعت کی تردید وتوضیح میں بسر کردی ۔امام صاحب علوم اسلامیہ کا بحر ذخار تھے اور تمام علوم وفنون پر مکمل دسترس اور مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔آپ نے ہر کا مطالعہ کیا اور اسے وحدیث کے معیار پر جانچ کر اس کی قدر وقیمت کا صحیح تعین کیا۔آپ نے مختلف موضوعات پر 500 سے زائد کتابیں لکھیں۔ آپ کا فتاوی ٰ 37 ضخیم جلد وں میں مشتمل ہے ۔ زیر نطر کتاب کی جلد 19،20 کاترجمہ ہے جو کہ اتباع کتاب وسنت اور فقہی کے پرمبنی ان فتاوی جات کا مجموعہ ہے جو شیخ الاسلام نے وسنت سے اعراض برتنے والوں اور مبتدعین کے رد میں تحریر فرمائے۔فتاوی کی ان دو جلدوں کا مولانا حافظ عبدالغفور (بانی جامعہ علوم اثریہ ،جہلم اور ان کے صاحبزدگان علامہ محمد مدنی  ،حافظ عبد الحمید عامر﷾ او رجامعہ علوم اثریہ کے دیگر ذمہ داران کی کوششوں او رکاوشوں کی بدولت پایۂ تکمیل کوپہنچا ہے ۔ تعالی مترجمین ،ناشرین او رتمام معاونین کی کوششوں کو شرف قبولیت سے نوازے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست حصہ اول
کتاب ، اور اجماع 17
کلامی اور فلسفیانہ موشگافیاں 17
پہلا 17
اسرائیلی روایات 17
فلاسفہ اور اکابرین امت کے 18
عقلی قیاسات 18
رسول ﷺ پر ایمان 20
جنوں کا انسانوں پرغلبہ 42
تلبیس شیطان 48
مظلوم کی مدافعت 50
دروزہ کی تکلیف میں کمی کی 60
معیار ہدایت اتباع رسول ہی ہے 61
تاریخ کی سب سے پہلی 66
سے مراد رسول ہے 77
معاش اور معاد کی کیسے ممکن ہے؟ 93
وحدت ملت اور شریعتوں کا تنوع 98
کتاب وسنت کے ذریعے سے ہی اتحاد امت ہوسکتا ہے 111
اولو الامر کی اطاعت مقید ہے 114
اجتہادی میں اختلاف 118
سوفسطائی کی حقیقت 125
اعتقادات کی قسمیں 127
رفع حدود اور رفع عذاب میں اعتقادات کی تاثیر 130
اعتقادات شرعیہ میں موثر ہوتے ہیں 134
مسالک مجتہد سے اخذ کیے جاتے ہیں یا اعمال سے؟ 136
کی اقسام 193
انتہائی جامع ومفید 197
عورت کے ایام مخصوصہ سے متعلق مباحث 199
موزوں پر مسح کرنے کا حکم 202
میں نماز کرنا اور افطار کرنا 203
وسق صاع اوردراہم کے بارے میں مباحث 206
جزیہ کا معنی و مفہوم 209
مباشرت 211
دیت عاقلہ کے ذمے ہے 212
صدقات و خیرات کن کے لیے ہیں 213
اطاعت رسول ﷺ کا وجوب اور مخالفت کی حرمت 215
شرعی کی اقسام 250
فہرست حصہ دوم
مجتہد سے اختلاف 262
کے واقع ہونے کے صیغے 264
اجتہاد ، استدلال ، تقلید اور اتباع کی بحث 265
اجتہادی خطا اور اس کا حکم 279
عہد رسالت سے پہلے اور بعد والے امور میں فرق 282
نیکیوں یا برائیوں میں تعارض 289
حسنات اور عبادات کی اقسام 301
ایک جامع قاعدہ 303
شرعی طاعات میں فقہاء کا کلام 307
صدق نیکی کا اصل ہے اور کذب برائی کی جڑ ہے 308
نیکیاں عدل ہیں اور برائیاں ظلم 313
عدل قولی اور صدق 315
فقہاء کے نزدیک ایک حکم کی دو علتیں جائز ہیں 374
کے بگڑے ہوئے پیروکاروں کی تحریفات 383
عام و خاص سے متعلق بحث 385
حسنات اور سیئات دو دو علتوں پر مشتمل ہوتی ہیں 387
قاعدہ شرعیہ 390
رفع الملام عن الائمۃ الاعلام 411
صحۃ اہل المدینۃ 449
سے کا نسخ 517
حقیقت اور مجاز کی بحث 520
اور اصول 542
کیا حوالہ خلاف قیاس ہے؟ 555
فرض خلاف قیاس ہے؟ 557
اور نجاستوں کا زائل کرنا خلاف قیاس ہے؟ 558
کیا پانی کی خلاف قیاس ہے؟ 563
اونٹ کے گوشت سے 564
سینگی لگوانے سے روزے کا ٹوٹ جانا 568
بیع سلم خلاف قیاس ہے 569
غلام کی کی قیمت کی قسطیں مقرر کرنا 570
اجارہ خلاف قیاس ہے 571
کیا دیت خلاف عقل ہے؟ 585
خلاف قیاس کی تقسیم 587
کا عمل حجت ہے . 600

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply