جدید فقہی مسائل جلد1

جدید فقہی جلد1

 

مصنف : رحمانی

 

صفحات: 318

 

جدید صنعتی اور فکری نے جو بہت سے پیدا کر دیے ہیں ان میں ایک جدید دور میں پیدا ہونے والے مسائل کا فقہی اور شرعی بھی  ہے ۔ جو جدید ایجادات  اور نئے معاملات کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں ۔ ان  کا حل کرنا ایک مشکل اور دشوار کام ہے ۔ اس لئے کہ ان کے لیے و اور کے قدیم  ذخیرہ میں ان کی نظائر اور ان سے قریب ترین صورتیں تلاش کرنی ہوتی ہیں ۔ کی علتوں اور  اسباب پر غور کرنا ہوتا ہے ۔ اور اپنے زمانہ کے عرف اور رواج کو بھی سامنے رکھنا پڑتا ہے ۔ اس  مشکل اور دشوار کام کو کرنا علما کے ذمہ ہے ۔ اور وہی ان کے صحیح حل تلاش کرنے کے اہل ہیں ۔ چناچہ ہر زمانہ کے اہل اور اہل افتا نے اپنے اپنے دور کے حل کیے ہیں ۔ موجودہ دور میں بھی ایسی متعدد کوششیں ہو چکی ہیں ۔ زیر نظرکتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ مؤلف نے ایسے تمام جدید مسائل کو جن کا تعلق عبادات ، معاشرت اور معاملات اور اجتماعی مسائل سے ہے  یکجا کر دیا ہے ۔ اور نہائت اختصار و ایجاز کے ساتھ ، سہل ، عام فہم اور دل نشین اسلوب میں مسائل پر گفتگو کی ہے اور ہر مسلہ مستند کتابوں سے حوالے اور نظائر  کی روشنی میں لکھا گیا ہے ۔ مصنف کی قابل تحسین بات یہ ہے کہ انہوں نے زیادہ سے زیادہ  اختلاف سے بچنے کی کوشش کی ہے ۔ اور جہاں علما کی رائے سے اختلاف کیا ہے وہاں اپنی رائے فتوی کی بجائے تجویز کے لب و لہجہ میں پیش کی ہے ۔ نیز  اس  کے  وجوہ بھی بیان کر دئیے ہیں ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 3
پیش لفظ 12
تقدیم 14
دیباچہ طبع جدید 15
کچھ آراء۔اس کتاب کے بارے میں 17
جدید کا حل.. اور طریقہ کار 25
عبادات 57
83
121
136
161
ذبخ وقربانی 181
معاشرتی 189
ازدواجی زندگی 189
زیبائش وآرائش 205
طب وعلاج 216
خوراک وپوشاک 227
تفریحی امور 234
معاشی 243
خریدوفروخت 243
اجارہ وذرائع معاش 264
وقمار 278
متفرقات امارات وقضاء 294
متفرق 302
وندے ماترم 314
فہرست نامکمل ہے

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...