جہنم اور جہنمیوں کے احوال

جہنم اور جہنمیوں کے احوال

 

مصنف : ابو سالم النذیر

 

صفحات: 78

 

جہنم بہت ہی بری قیام گاہ،بہت ہی برا مقام اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہےجسے تعالیٰ نے کافروں، منافقوں، مشرکوں اور فاسقوں و فاجروں کے لئے تیار کر رکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مجید میں جنت اور جہنم دونوں کا بار بار تذکرہ فرمایا ہے۔اور جہنم کا تذکرہ نسبتا زیادہ کیا ہے۔اس کی وجہ شاید یہ ہو کہ انسانوں کی اکثریت ترغیب سے زیادہ ترہیب کو قبول کرتی ہے۔جہنم وہ ہولناک اور المناک عقوبت خانہ ہے جس کی ہولناکی کا اندازہ لگانا دنیوی زندگی میں محال ہے۔ كو اپنی اس عارضی اور دنیاوی زندگی میں جہنم سے کا سامان کرنا چاہیے اور جہنم کی طرف لے جانے والے راستوں سے اجنتاب کرنا چاہیے۔ زیر کتا ب ’’جہنم اور جہنمیوں کے احوال‘‘ فضیلۃ الشیخ ابو سالم النذیر کی ایک کتاب کا اردو ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے جہنم کی ماہیت اور اس کے مختلف نام ،جہنم کے طبقات، عذاب کی شدت اور خفت کےاعتبار سے جہنمیوں کی قسمیں، جہنم کے عذاب کی مختلف قسمیں، جہنمیوں کے ماکولات اور مشروبات کو قرآنی اور نبویہ کے روشنی میں پیش کیا ہے۔ ڈاکٹر حافظ شہباز حسن صاحب نے دان طبقہ کےلیے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
جہنم سےبچنے کی فکر 7
جہنم کاباعث بننےوالے اعمال 7
جہنم سےبچنے کی تلقین 8
جہنم کی ماہیت اورمختلف نام 10
النار)آگ) 11
جہنم )دوزخ) 11
جحیم (آگ کاگڑھا ) 11
السعیر (بھڑکنےوالی آگ) 12
سقر(جھلس دینےوالی آگ) 12
الحطمۃ(توڑمروڑکررکھ دینےوالی ) 12
دارالبوار (تباہی کاگھر) 12
جہنم کہاں ہے 13
جہنم کی آگ کااس وقت موجود ہو ناکیاکوئی اسےدیکھ سکتاہے؟ 14
جہنم کےدروازے 23
جہم فنانہیں ہوگی 20
جہنمیوں کوجہنم میں داخل کرکےدروازے بندکردیےجائیں گے 24
جہنم کےدروازے المبارک میں بند کردیے جاتےہیں 24
جہنم کی وسعت 25
جہنم دیکھتی اوربولتی ہے 27
جہنم کی ایک گردن ،دوآنکھیں )دوکان اورایک ہے 29
جہنم کاایندھن 29
جہنم کی آگ کی شدت 31
جہنم کی آگ کبھی ٹھنڈی نہیں ہوگی 32
نارجہنم  ہرروز بھڑکائی جاتی ہے 33
جہنم کےطبقات 34
جہنم کاحجاب 34
جہنم کےداروغے 37
عذاب کی شدت اورخفت کےاعتبار سےجہنمیوں کی قسمیں
سب سےپہلے جہنم میں جانے والے 39
جہنم میں زیادہ تعداد کن کی ہوگی؟ 41
عورتیں 43
وہ لوگ جوجہنم سےنکال لیےجائیں گے 44
وہ شخص جوسب سےآخر میں جہنم سےنکالا جائےگا 49
وہ جہنمی جس کوسب سے کم عذاب دیاجائے گا 50
وہ لوگ جن کوشدید ترین عذاب دیاجائے گا 51
جہنم کےعذاب کی مختلف قسمیں
جہنمیوں کاسلام 54
چمڑوں کاجلنا اوران کی تبدیلی 56
جہنم میں کافر کاجسم  بڑاکردیاجائے گا 56
پگھانےکاعذاب 57
چہرے کوعذاب دےکر سواکیاجائے گا 58
زنجیروں میں جکڑکر گھسیٹنا جائےگا 61
جہنم کی آگ کفار کاگھیراؤکرےگی 62
آگ دلوں پرچڑھ جائےگی 63
انتڑیاں باہر نکل آئیں گی 63
زنجیروں میں پرودجائے جائےگا 64
ہتھوڑوں سے ان کی مرمت 64
باطل معبود بھی جہنم میں 65
حسی اورذہنی سزائیں 66
کی تمنا 69
جہنمیوں کےماکولات اورمشروبات
جہنمیوں کےماکولات 70
جہنمیوں کےمشروبات 73
جہنمیوں کےملوسات 77

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...