جناب غلام احمد پرویز کے نظام ربوبیت پر ایک نظر

جناب غلام احمد پرویز کے نظام ربوبیت پر ایک نظر

 

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد دین قاسمی

 

صفحات: 332

 

جناب غلام احمد پرویز نے تہذیب غالب کے جملہ عوامل وعناصر کو لے کر اسلامی تعلیمات میں سمودینے کے لیے قرآنی مفردات کی خودساختہ توضیح اور مصلحت قرآنیہ کی خانہ زاد تشریح سے خوب کام لیا-ان کی بہت سی توضیحات تشریحات، انتہائی رکیک،دورخیز، اختراعی اور افترائی ہیں-زیر نظر کتاب میں پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی صاحب نے پرویز صاحب کے انہی نظریات کی قلعی کھولتے ہوئے جناب کے نظام ربوبیت کا مدلل انداز میں جائزہ لیا ہے- کتاب کے شروع میں علمی اور تحقیقی انداز میں پرویز اور کارل مارکس کے اشتراکی نظریات میں کس حدتک مماثلت پائی جاتی ہے کی بین مثالیں پیش کی ہیں- اور ملکیت اراضی، ملکیت مال، انفاق اموال اور زکوۃ کے حوالے سے قرآن مجید کا مؤقف واضح کیا گیا ہے-علاوہ ازیں کیا صدر اسلام میں نظام ربوبیت نافذ تھا؟کیا خلافت راشدہ میں دولت فاضلہ کا وجود نہیں تھا؟کا تفصیلی جواب دیتے ہوئے صدر اسلام کے نظام معیشت کی اصل واساس اور ”مفکر قرآن” کو اپنے ہی ڈھیروں تضادات دکھا کر موصوف کے دام ہمرنگ زمیں کا شکار ہونے والوں کی  راہ اعتدال کی جانب راہنمائی کی ہے-

 

عناوین صفحہ نمبر
باب اول ::
پرویز کا ,, نظام ربوبیت ،، اور مارکس کی اشتراکیت :: 29
باب دوم ::
ذاتی ملکیت پر صاحب تفسیر مطالب الفرقان کا مؤقف :: 25
باب سوم ::
ملکیت ارضی اور قرآن مجید :: 83
باب چہارم ::
ملکیت مال اور قرآن مجید :: 106
باب پنجم ::
انفاق مال اور قرآن مجید :: 136
باب ششم ::
زکوۃ اور قرآن مجید :: 149
باب ہفتم ::
,, نظام ربوبیت ،،  کا نفا ذ منزل بمنزل :: 158
باب ہشتم ::
کیا صدر اسلام میں               ,, نظام ربوبیت ،،  نافذ تھا ؟ :: 205
باب نہم ::
کیا خلافت راشدہ میں فاضلہ دولت کا وجود نہیں تھا ؟ :: 220
باب دہم ::
,, مفکر قرآن ،،    اپنے تضاد ات کے آئینہ میں :: 254
باب یازد ہم ::
صدر اسلام کے نظام معیشت کی اصل و اساس :: 266
حرف آخر :: 280
ترتیب ::
حرف اول :: 15
قرآنی الفاظ کا اشتراکیت زدہ مفہوم :: 18
محاورہ عرب کی گردان اور عملی روش :: 22
دیکھ اپنی آنکھ کا , غافل ، ذرا شہتیر بھی :: 24
,, مفکر قرآ ن  ،،    کا مطالبہ :: 26
منکرین حدیث کے تمام گروہوں میں قدر مشترک —— ,, نظام ربوبیت  ،، ——- :: 28
باب اول ::
پرویز صاحب کا  ,, نظام ربوبیت ،،  اور مارکس کی اشتراکیت ::
,, یہی بدترین نظام  ،،قرآنی نظام کے مماثل بھی ہے :: 32
لیکن یہی نظام , آیئہ رحمت بھی ہے :: 32
بدترین نظام —- اشتراکیت یا سرمایہ داری ؟ :: 33
تضاد گو شخص کی ذہنی کیفیت :: 34
نظام معیشت اور فلسفہ معیشت :: 35
,, مفکر قرآن ،،  کے تضاد کا ایک اور گوشہ :: 40
ایک اہم سوال :: 43
غلام ذہن کا کرشمہ :: 45
ایک اہم استفسار :: 47
کارل مارکس ( معاذ اللہ ) نبی سے بڑھ کر :: 49
باب دوم ::
ذاتی ملکیت پر تفسیر مطالب الفرقان کا مؤقف ::
آخر ذاتی ملکیت کی نفی پر یہ اصرار بسیار کیوں ؟ :: 69
نجی اور ذاتی ملکیت کے حق میں اقتباسات پرویز :: 70
,, مفکر قرآن  ،،  کے تضادات :: 73
,, مفکر قرآن ،،  کا ایک سطحی اور بیجا    دعوی :: 75
پرویز صاحب کے ذہنی تغیرات کے ادوار ثلاثہ :: 76
پہلا دور :: 77
دوسرا دور :: 77
تیسرا دور :: 78
خارزار تضادات کا ایک اور گوشہ ——- حق ملکیت یا حق انتفاع :: 79
تضاد ہی تضاد :: 80
باب سوم ::
ملکیت ارضی اور قرآن مجید ::
الارض للہ  اور الحکم للہ :: 84
الارض للہ کی وضاحت  ایک اور مثال سے :: 85
ذرائع آمدنی ملکیت اور قرآن مجید :: 86
ما ملکت ایمانکم :: 87
اشیاء مستعملہ اور ذرائع پیدوار :: 88
زمین کی شخصی ملکیت کا وجود ——- صدر اسلام میں :: 88
عہد نبوی میں شخصی ملکیت زمین :: 89
ابو بکر اور زمین کی شخصی ملکیت :: 89
عہد فاروقی میں زمین کی شخصی ملکیت :: 91
عراقی زمنیوں کے علاوہ  ، دیگر اراضی کی افراد میں تقسیم :: 92
سواءً  للسائلین :: 93
ایک اور الجھن :: 99
طلوع اسلام کا امتیازی وصف :: 100
والارض وضعھا للانام :: 103
باب چہارم ::
ملکیت مال اور قرآن مجید ::
آیت نمبر 1617 کا صحیح مفہوم :: 108
ذاتی ملکیت مال اور قرآن مجید :: 110
منع بخل کا حکم ، ذاتی ملکیت پر دال ہے :: 111
قل العفو (2192 ) :: 113
خذ العفو (1997) پر بحث :: 114
آیت (2192) :: 117
حکم انفاق مال ، بعض یا کل ؟ :: 118
قل العفو کا صحیح مفہوم :: 122
ذاتی ملکیت کے دیگر دلائل :: 123
ایک قابل غور بات :: 126
اختلاف —— تاویل پرویز سے ، نہ کہ قرآن سے :: 127
ذاتی ملکیت  پر دالہ واقعات :: 127
1- عہد نبوی میں دولت زر شخصی ملکیت :: 128
2- عہد نبوی  اور دور صدیقی میں تقسیم غنائم :: 129
3- عہد فاروقی اور مال و دولت کی شخصی ملکیت :: 130
آیت غنیمت کی معنوی تحریف :: 131
آیت غنیمت کا جدید مفہوم :: 132
,, مفکر قرآن ،،  کے تضادات :: 134
پانی میں مدھانی :: 134
باب پنجم ::
انفاق اموال اور قرآن مجید ::
انفاق کی لغوی تحقیق :: 137
الف – کمی و قلت اور فنا و نفاد کا مفہوم :: 139
ب – مرگ و موت کا مفہوم :: 140
اصل ثانی :: 140
لغوی تحقیق میں پرویز  صاحب کی اصل الغزش :: 144
انفاق بمعنی  ,, بذل و صرف ،،  ——  از قلم پرویز :: 145
باب ششم ::
زکوۃ او رقرآن مجید ::
ماڈرن مفہوم زکوۃاور لغوی انحرافات :: 150
ایک بے بنیاد دعوی :: 154
لفظ زکوۃ اور جدید و قدیم مفاہیم پرویز :: 156
زکوۃ کا لغوی اوراصطلاحی مفہوم :: 158
زکوۃ کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم کا مجمع البحرین :: 160
زکوۃ کا مفہوم اصلی اور  ,,مفکر قرآن  ،، :: 161
مصارف زکوۃ :: 162
مفہوم صدقات :: 163
آیت 609   اور اسلم جیرا جپوری :: 163
آیت 609  اور موقف پرویز کا جائزہ :: 165
زکوۃ کے بعد بھی حکم انفاق :: 166
اصطلاحی زکوۃ پر اعتراضات پرویز کا جائزہ :: 169
جائز ہ اعتراض اول :: 169
جائز ہ اعتراض ثانی :: 172
تعجب خیز رویہ  پرویز :: 174
جائز ہ اعتراض ثالث :: 174
بحوالہ زکوۃ —— خار دار تضادات :: 175
1- زکوۃ و صدقات —— مترادف المعنی یا متغائر المفہوم :: 176
2- مفہوم زکوۃ  میں تضاد و  تناقض :: 177
3- مفہوم صدقات —— کبھی کچھ کبھی کچھ :: 179
4- صدقات ( کے موقع و محل ) میں تضاد کا ایک پہلو :: 180
5- آیت  609 – مصارف زکوۃ یا مصارف صدقات :: 181
6- اڑھائی فیصد زکوۃ —— قرآنی بھی اور غیر قرآنی :: 182
بطور جملہ معترضہ :: 183
آمدم برسر مطلب :: 183
7- کیا عہد خلافت راشدہ——– دور ملوکیت ہے ؟ :: 184
باب ہفتم ::
,, نظام ربوبیت ،،  کا  نفاذ منزل بمنزل ::
پہلی منزل :: 186
پہلی منز ل کے احکام کا دور نزول :: 187
دوسری منزل :: 188
دوسری منزل کے احکام کا دور نزول :: 190
تیسری منزل :: 191
,, مفکر قرآن  ،،  کی قطعی بے اصل بات :: 192
تیسر ی منزل کے احکام کا دور نزول :: 193
چند بدیہی نتائج :: 196
پیکر باطل پر خوشنما لباس :: 198
,, نظام ربوبیت ،، کی ساخت میں امور ثلاثہ کا شدید التزام :: 199
تفسیر آیات یا تحریف آیات :: 200
حقیقی مفہوم آیات —– بقلم پرویز :: 202
بناء فاسد  علی الفاسد :: 204
باب ہشتم ::
کیا صدر اسلام میں,,  نظام ربوبیت  ،،نافذ تھا ؟ ::
جائز ے کی بنیاد اور کسوٹی :: 206
فاضلہ دولت عہد نبوی میں :: 206
عہد نبوی میں ذاتی ملکیت پر دالہ واقعات :: 210
1- کعب ابن مالک کا واقعہ :: 210
2- تقسیم غنائم :: 211
صحابہ میں تفاوت فی الرزاق :: 213
باب نہم ::
کیا خلافت راشدہ میں فاضلہ دولت کا وجود نہیں تھا ؟ ::
الف – عہد صدیقی اور فاضلہ دولت کا وجود :: 220
,, مفکر قرآن ،،     کی تضاد گوئی :: 224
نہ جائے ماندن ، نہ پائے رفتن :: 224
ایک اور سخن سازی :: 225
عہد صدیقی میں ذاتی ملکیت کی ایک اور دلیل :: 227
دور صدیقی میں ذاتی ملکیت کی تیسری دلیل :: 229
ب – کیا عہدفاروقی میں ,, نظام ربوبیت ،، لوگوں پر مسلط تھا ؟ :: 233
1- بڑھیا اور حق مہر :: 234
2- فرزند عمر کا واقعہ شتر فروشی :: 236
3- اپنی زمین سے پانی نہ گزرنے دینا :: 237
4- مرگ جوع کی دیت :: 239
5- سرکاری رقم سے تجارت و نفع :: 240
6- آزاد شدہ غلام اور شخصی ملکیت :: 242
7- دیا ہی کیا ہے جو چھینا جائے ؟ :: 243
8- اولیات عمر اور زکوۃ :: 243
9- واقعہ حاطب ا بن ابی بلتعہ :: 244
خوارک کا راشن بیت المال سے :: 246
10- شہادت عمر ، قتل عمد پر ادائیگی دیت :: 249
صدر اسلام کے معاشی نظام کی خصوصیات :: 251
ج- عہد عثمانی :: 252
باب دہم ::
,, مفکر قرآن ،، اپنے تضادات کے آئینہ میں ::
مرعوبانہ ذہنیت کی روش :: 252
قرآن سے اشتراکیت کی طرف :: 258
1- اشتراکیت اور قرآن —— آج او ر کل :: 258
2-  انفرادی ملکیت —– تب اور اب :: 259
3- آیت 2192 کا ترجمہ کل اور آج :: 259
4- حکم قل العفو —– دائمی یا ہنگامی ؟ :: 260
5- احکام صدقہ و خیرات —- تب اور اب :: 260
6- احکام وراثت اور بدلتا ہوا موقف :: 261
7- اعصاب پرویز   پر اشتراکیت کی سواری :: 262
باب یاز دہم ::
صدر اسلام کے نظام معیشت کی اصل و اساس ::
اسلام کا طریق علاج :: 271
معالجہ اسلام کے معاشرتی نتائج :: 271
معاشرتی تغیر کا اصلی سبب ، معاشی نہیں بلکہ اخلاقی تھا :: 273
بانداز دیگر :: 275
خلافت راشدہ کے بعد تغیر کی اصل نوعیت :: 277
حرف آخر :: 280
1- واسطہ و تعلق اللہ سے نہیں ، بلکہ اس کے قانون اور نظام سے :: 282
اللہ نہیں ، اس کا ,, قانون ،، اور   رب نہیں بلکہ ,, نظام ربوبیت ،، :: 287
ان نرالے معا نی اور انوکھے مفاہیم پر سوچنے کی چند باتیں :: 290
خلق خدا کو خدا سے بیگانہ کرنے کی ,, مفکرانہ ،،  کاوش :: 291
2- مرکز ملت ہی ,, اللہ اور رسول ،، ہے :: 293
مزعومہ پرویز میں اسقام و علل :: 299
ذر غور فرمائیے :: 299
3- ,, نظام ربوبیت  ،، —– بدترین نظام آمریت :: 302
,, نظام ربوبیت ،، ؟ :: 305
تعلق ، خدا سے یا مرکز نظام قرآنی سے ؟ :: 308
ایک استفسار :: 308
4- نظام ربوبیت کے اخلاقی نتائج :: 309
,, قرآنی بستی ،، اور ,, نظام ربوبیت ،، کے شیدائیوں کا کردار :: 314
5- ایک آیت کے غلط مفہوم کی بنا ءپر ، سارے قرآن کو الٹا دینا :: 317
منسوخ احکام یا عبوری دور کے احکام :: 320
اسلام کا معکوس تصور :: 324
,, عجمی سازش ،، وہ یا یہ ؟ :: 324
مذہب پرویز پر ایک جامع تبصرہ :: 327
یہ مذ ہب پرویز کے تخریبی اجزاءتھے اب تعمیر ی اجزاء بھی دیکھئے :: 329
دین پرویز یت کی پذیرائی کے حلقے :: 329

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like