جنازہ ،قبر اور تعزیت کی چند بدعات

جنازہ ،قبر اور تعزیت کی چند بدعات

 

مصنف : احمد بن عبد السلیمی

 

صفحات: 4

 

چند صفحات پر مشتمل یہ کتابچہ ان مشہور بدعات کی نشاندہی کرتا ہے جن میں اکثر و بیشتر شعوری یا لاشعوری طور پر گرفتار ہیں۔ جنازہ، قبر اور تعزیت سے متعلقہ اکثر بدعات کو بہت سے کتاب و کے شیدائی بھی بدعات نہیں سمجھتے اور ان میں بالواسطہ یا بلا واسطہ شریک ہو جاتے ہیں۔ زیر کتابچہ ان تمام احباب کیلئے انشاء اللہ و کے درمیان تفریق کا شعور پیدا کرے گا۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
0.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply