جنگ آزادی کے مسلم مجاہدین (ضامن علی )

جنگ آزادی کے مسلم مجاہدین (ضامن علی )

 

مصنف : ضامن علی خاں

 

صفحات: 260

 

ہندوستان کی تحریک آزادی کوعلمائے کرام نے جہاد کا نام دیا تھا، 1857ء میں علامہ فضل حق خیر آبادی، مولانا لیاقت اللہ الہٰ آبادی، مولانا احمد اللہ مدراسی وغیرہ نے فتویٰ جہاد دیا اور اس کی خوب تشہیرپورے ملک میں کی جس سے پورے ملک میں آزادی کی لہر دوڑ گئی۔ علماے کرام کے ساتھ ساتھ عام مسلمانوں نے بھی اس جنگ آزادی میں دل و جان سے حصہ لیا اور انتہائی درجہ کی تکلیفیں برداشت کیں اور ہزاروں علماے کرام کو انگریزوں نے جوش انتقام میں پھانسی پر لٹکا دیا اور علما نے بڑے عزم و حوصلہ سے مسکراتے ہوئے پھانسی کے پھندوں کو قبول کر لیا تب جاکر 14؍ اگست 1947ء کو ہندوستان کو آزادی ملی۔ اور آج ہم ہندوستان کی کھلی فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’جنگ آزادی کےمسلم مجاہدین ‘‘ضامن علی خاں  کی مرتب شدہ ہے  فاضلم مرتب   نے اس کتاب میں1857ء کی  جنگ آزادی میں  حصہ لینے والی معروف شخصیات کے علاوہ  سیکڑوں غیر معروف مسلم مجاہدین کا تذکرہ کیا ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
ابراہیم ولد امام دین 31
احمد دین ولد کریم بخش 32
احمد خاں ولد دارے خاں 33
احمد اللہ ولد الہی بخش 34
ادریس محمد ولد نورمحمد 35
اسمعیل ولد نظام الدین 36
اسمعیل محمد ولد امام بخش 36
اسرائیل اللہ رکھا ولد اللہ رکھا 37
اصغر میاں نوساقی 38
اکرم خاں ولد غفور 39
الہی بخش ولد محمد صادق 40
بٹن میاں ولد بدری میاں 41
برکت ولد بھلا شیخ 42
بشیر احمد 43
تیغ علی 44
تاج دین حافظ عرف ملان ولد علی محمد 45
جمال الدین 46
چراغ دین ولد محمد بخش 47
حاجی 48
حسین احمد قربان 49
خلیفہ عبداللہ ولد خدابخش 50
خدابخش 51
داؤد گل 52
زیراللہ 53
رمضان 54
روشن غوث 55
سعید عرف چھوٹو 56
سرغنہ علی 57
شیخ محمد حنیف 58
شاہ میر غلام ولد محمد نواب شاہ 59
عمربخش ولد اداشیخ 60
علی محمد 61
عبدالغنی 62
عبدالعلی دین محمد 63
عبدالعزیز 64
عبدالرحمن خاں 65
عبدالمجیدولد رحیم بخش 65
عبدالمجید 66
عبداللہ عبدالقادر 66
عبداللہ ولد لعل محمد 67
عبدالکریم ولد لال محمد 68
غفار خاں 69
غلام محمد 70
مسلم محمد شیخ فخرالدین 71
محمددین 72
محمدعلی ولد فضل بود 73
منڈل خسرو 74
محمد شاہ ولد زودعون شاہ 75
محمد شفیع ولد جان محمد 76
محمد عزیز 77
محمد نبارس 78
محمد اسماعیل ولد محمد دین 79
محمد افضل 80
نعمت اللہ 81
وزیر محمد 83
ہارون حامد 84
اختر علی سید 85
امام دین 86
آہن گررحمن 87
باغ علی 88
بٹ غلام محمد 89
بٹ خضر 90
بگاخاں 91
بہرام خاں 92
پٹیل چھبابھائی 92
پیرغنی شاہ 94
ٹک عبدالقدوس 95
جنیدعالم 96
چھولا 97
حسین علی 98
خان باز 99
دستگیر شیخ 100
دیوان علی مغل 101
ڈارحبیب 102
ڈار،عبدالصمد 103
ڈارمحمد 104
ذکریا 105
رحمن ابن ۔ایس 105
رحمت علی فقیر 106
رمضان شیخ ابراہیم 107
سبحان خاں 108
سعدی زماں 109
شاہ عبدالقدیر 111
شاہ محمد جورا 112
شوالی سیدو 113
شول غلام نبی 114
شیخ عبدالکریم 115
شیخ غلام رسول 116
شیخ محمد کوٹا 117
صاحب جاہری 118
صوفی سبحان 119
عبدالاحد 120
عبدالسلام 121
عبداللہ عرف سوکھے 122
عزیزشاہ 123
علی اکبر 124
عمرمحمد 125
غلام حسین 126
غلام رسول تیلی 127
غلام محمد 128
غنی بٹ کاوا 130
بزیچی(شریمتی) 131
فقیرعلی 132
لال محمد 136
مبارک علی 137
محبوب علی 138
محمد اکبر 139
محمد پی پی 140
محمد سلطان 141
محمد علی 143
محمد یعقوب 144
ملک سلطان 147
میراحمد 149
میرعبدالاحمد 150
نذرمحمد اسماعیل 152
نصیراحمد 153
فداعلی قائم علی 159
حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ 165
شاہ عبدالعزیز 172
ٹیپو سلطان 202
الطاف حسین حالی 206
علامہ اقبال 308
جنر شاہنواز 263

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like