جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کی تاریخی و شرعی حیثیت

جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کی تاریخی و شرعی حیثیت

 

مصنف : عطاء الرحمن ضیاء

 

صفحات: 21

 

تعالی نے حضور نبی کریم ﷺ پر اپنے کو مکمل کر دیا- آپ ﷺ کی وفات کے بعد جو شخص دین میں نیا کام کرے گا وہ کے زمرے میں آئے گا-دنیا کے مختلف ممالک میں حضور نبی کریم ﷺ کے یوم پیدائش پر ”جشن النبی” کے نام سے بدعات وخرافات کا بازار گرم کیا جاتا ہے –اس جشن میلاد کی شرعی حیثیت کیاہے؟ یہ خطرناک اس امت کے اندر کہاں سے در آئی؟ اور اس کے در مقاصد کیا ہیں؟زیر کتاب  میں مصنف نے اس طرح کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئےاس   کے ایجاد کرنے والوں کے مکروہ چہروں سے نقاب کشائی کی ہے-
ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply