کلام الرحمن بائبل یا قرآن

کلام الرحمن یا

 

مصنف : راجہ محمد شریف قاضی

 

صفحات: 341

 

رب العزت ہمارے خالقِ حقیقی ہیں اور لوگوں کی رہنمائی کے لیے اللہ رب العزت نے بے شمار اور صحائف نازل فرمائے۔ الہامی کتب میں سے چار مشہور کتب ہیں‘ توراۃ جو کہ حضرت موسیٰؑ پرآرامی میں نازل ہوئی‘ زبورجو کہ حضرت داؤدؑ پر عبرانی زبان میں نازل ہوئی‘ جو کہ حضرت عیسیٰؑ پر سریانی میں نازل ہوئی اور مجید جو کہ اللہ کے آخری حضرت محمدﷺ پرعربی میں نازل ہوا۔ آج دنیا میں پہلی تین کتب اپنی اصل حالت میں موجود نہیں ہیں یعنی تحریف کا شکار ہیں‘صرف قرآن پاک ہی ایسی واحد آسمانی کتاب ہے جو کہ محفوظ ہے‘ اس لیے زیر کتاب کے مصنف کے ذہن میں چند سوال ہیں کہ اللہ رب العزت کا کلام ہے یا قرآن مجید؟ کیا بائبل اصل حالت میں ہے؟ اسے لکھنے والا کون تھا؟کس زمانے میں لکھی گئی؟اس بائبل کا متن خود گواہی دیتا ہے کہ وہ تحریف شدہ ہے؟۔اور اس کتاب میں ان اہل علم کے لیے مشعل راہ ہے جو کے متلاشی ہیں کیونکہ اس میں حضرت عیسیٰؑ کے مصلوب کیے جانے‘ انہیں کا بیٹا ماننے‘ان کے دوبارہ اس دنیا میں تشریف لانے اور اس نوع کے دوسرے کو جو عیسائیوں ‘ یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان نہایت حساس بھی ہیں اور متنازعہ بھی‘جس کے صاحب کتاب نے مدلل جواب دیئے ہیں اور مصنف نے اکثر حوالے تورات‘ اور مجید سے ہیں دیے ہیں۔اور اس کتاب کو مصنف نے مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کی شہرہ آفاق کتاب’’تفہیم القرآن‘‘کی روشنی میں مرتب کیا ہے۔مصنف نے اس کتاب میں سولہ ابواب قائم کیے ہیں ‘ پہلے باب میں کا تعارف وغیرہ ہے ‘ دوسرے میں اناجیل اربعہ کا مختصر تعارف ہے‘ تیسرے باب میں موجودہ انجیلوں اور عیسائیوں کے عقائد کا تذکرہ ہے‘ چوتھے باب میں بائبل کی پیشین گوئیاں بیان کی گئی ہیں‘ پانچویں باب میں کے اصول‘ چھٹے میں قرآن کے دائمی ہونے کے کا تذکرہ ہے‘ ساتویں باب میں قرآن مجید کا متن کلام خدائے رحمان ہے اس بات کو بیان کیا گیا ہے‘ آٹھویں باب میں دلائل نبوت ورسالت کا تذکرہ ہے‘ نویں باب میں رسول امی:ترجمان ماضی ہیں کا بیان ہے‘ دسویں باب میں نبیﷺ کی مصدقہ پیشین گوئیوں کا ذکر ہے‘ گیارہویں باب میں قرآن سے کےتضادات کا تذکرہ ہے‘ بارہویں میں یہودیت‘تیرہویں میں مسیحیت ‘ چودہویں میں کا تفصیلی بیان ہے‘ پندرہویں باب میں کے مقام ومنصب کا بیان ہے اور آخری باب میں حضرت عیسیٰؑ کی آمد ثانی کا تذکرہ ہے۔ تعالیٰ سے ہے کہ مصنف کی خدماتِ کو قبول فرمائے اور ان کے لیے اس کتاب کو لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ بنائے اور اخروی میں بہترین زادِ راہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 5
کلام خدائے رحمٰن 6
اغراض و مقاصد 7
پیش لفظ 11
17
اناجیل اربعہ 21
یہودیت 211
245
285
کا مقام و منصب 296
حضرت عیسیٰ علی السلام کی آمد ثانی 322

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...