خمینی اور شیعیت کیا ہے علم و تحقق کی روشنی میں

خمینی اور کیا ہے و تحقق کی روشنی میں

 

مصنف : محمد منظور نعمانی

 

صفحات: 194

 

نظام قدرت کی یہ عجیب نیرنگی اور ومصلحت ہےکہ یہاں ہر طرف اور ہر شے کے ساتھ اس کی ضد اور مقابل بھی پوری طرح سے کارفرما اور سر گرم آتا ہے۔ وباطل،خیر وشر،نوروظلمت،اور شب وروز کی طرح متضاد اشیاء کے بے شمار سلسلے میں پھیلے ہوئے ہیں۔اور تضادات کا یہ سلسلہ مذاہب ،ادیان اور افکار واقدار تک پھیلا ہوا ہے،اور ان میں بھی حق وباطل کا معرکہ برپا ہے۔ کے مطالعہ سے یہ افسوسناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اسلام کو خارجی حملوں سے کہیں زیادہ نقصان اس کے داخلی فتنوں ،تحریف وتاویل کے نظریوں ، وتشیع ،شعوبیت وعجمیت اور منافقانہ تحریکوں سے پہنچا ہے،جو اس  سدا بہار وثمر بار درخت کو گھن کی طرح کھوکھلا کرتی رہی ہیں ،جن میں سر فہرست باطنیت اور اسماعیلیت کی خطرناک اور فتنہ پرور تحریک ہے،اور جن کا سر چشمہ رفض وتشیع ہے۔جس نے ایک طویل عرصے سے اسلام کے بالمقابل اور متوازی ایک مستقل ومذہب کی شکل اختیار کر لی ہے۔ زیر کتاب “خمینی اور کیا ہے؟ وتحقیق کی روشنی میں” محترم صاحب کی تصنیف  ہے۔جس میں انہوں نے خمینی اور اثنا عشریہ کے بارے ھندوستان وپاکستان کے   کرام کے فتاوی کو ایک جگہ جمع فرما دیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس قدیم فتنے سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
آغاز 2
نقش آغاز 3
نگاہ اولین 7
مقدمہ 8
کے بارے میں و تجدید کا موقف 14
ایمان و اور کفر کی حقیقت اور انکی حدود 20
استفتاء 41
اثنا عشریہ کے موجب کفر عقائد 44
حضرات شیخین کے بارے میں 45
عقیدہ تحریف 55
ہند کے فتاویٰ 99

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply