خطوط ماجدی

خطوط ماجدی

 

مصنف : عبد الماجد دریا بادی

 

صفحات: 275

 

خطوط لکھنے  اورانہیں محفوظ رکھنے کاسلسلہ بہت قدیم ہے قرآن مجید میں حضرت سلیمان  کا  ملکہ سبا کو  لکھے گئے خط کا تذکرہ موجود ہے  کہ  خط ملنے پر ملکہ سبا سیدنا  سلیمان   کی  خدمت میں حاضر ہوئی۔خطوط نگاری کا  اصل سلسلہ اسلامی دور سے شروع ہوتا ہے  خود نبیﷺ نے اس  سلسلے کا آغاز فرمایا کہ جب آپ نے  مختلف بادشاہوں اور  قبائل  کے سرداروں کو کو خطوط ارسال  فرمائے  پھر  اس کے  بعد   خلفائے راشدین  نے  بھی بہت سے لوگوں کے نام خطوط لکھے یہ  خطوط  شائع ہوچکے ہیں  اور اہل علم اپنی تحریروں اورتقریروں میں ان کے حوالے دیتے ہیں ۔برصغیرکے مشاہیر اصحاب علم میں سے   شاہ ولی اللہ  محدث دہلوی ، سید ندیر حسین محدث دہلوی، سیرسید ،مولانا ابو الکلام  آزاد، علامہ اقبال ، مولانا غلام رسول مہر اور دیگر بے شمار  حضرات کے خطوط چھپے  اور نہایت دلچسپی سے  پڑ ھےجاتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب  ’’خطوط ماجدی‘ بھی اسی سلسلہ کی  کڑی ہے ۔جوکہ معروف  ادیب  ومفسر  مولانا  عبد الماجد دریاآبادی کے  علمی وادبی  خطوط کا مجموعہ ہے۔اس مجموعے میں کچھ خطوط مکتوبات ماجدی سے اور بیشتر خطوط اخبارات ورسائل سے محترم جناب ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہانپوری نےنےجمع کر کے مرتب کیے ہیں۔مولانا   دریاآبادی کے خطوط  کےمجموعہ ہذا کے علاوہ  مکتوبات ماجدی  اور رقعات ماجدی کے نام سےبھی دو مجموعے شائع ہوئے ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مولانا غلام رسول مہر 22
ایک مظلوم بیوہ اوراسکا بھائی 26
خواجہ حسن نظامی 27
مولانا اشرف علی تھانوی 28
شوکت تھانوری 40
ڈاکٹر نورالحسن ہاشمی 42
مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی 46
ڈاکٹر مختار الدین احمد 46
عبدالعزیز کمال 51
غلام یزدانی 52
میکش بدایونی 54
صادق الخیری 55
مسعود حسن رضوی ادیب 56
سیدآل عباماہروی آوارہ 68
مولانا صبغت اللہ شہید انصاری 68
سوارث کامل 71
عبدالروف عباسی 71
محمد مقتدخاں شروانی 73
جعفر علی خاں اثرلکھوی 79
ڈاکٹر محمد حسن 86
شاہد احمد دہلوی 87
حکیم محمد زمان حینی 88
خواجہ محمد شفیع 90
مفتی محمد رضاالنضاری 95
شیخ ممتاز حسین جونپوی 98
خلیل الرحمن اعظیم 98
حکیم بنیاد علی 99
نادم سیتاپوری 99
ڈاکٹر آفتاب احمد رواردی 114
سیدعلی عباس حسینی 115
شیخ قدیرالزماں 117
ڈاکٹر یوسف حسین خاں 118
پروفیسر عبدالوہاب بخاری 119
بابائے ارودو مولوی عبدالحق 120
احمد جمال پاشا 122
صدر مجلس استقبالیہ اردو کانفرنس 122
مولنا جمال لدین عبدالوہاب فرنگی محلسی 123
بیگم چودھرسی الطاف حسین 123
خفائی 125
سید مصباح الدین 125
حمید نظامی 125
صدق جائسی 127
ایڈیروے رہنمائے دکن 129
غلام  محمد 130
مولانا شاہ وصی اللہ 131
ظفر الحسن نشاط 142
ڈاکٹر رام کرسٹن راؤ 142
مولناسید ابولحسن علی ندوی 143
محمد احسن خاں 145
حیات اللہ انصاری 140
مولانا شا ہ معین الدین ندوی 145
ڈاکٹر خورشید احمد 146
شان الحق حقی 148
فراق گور کھپوری 159
پروفیسر اختتام حسین 159
علامہ نیاز فتح پوری 160
وارث علی شاہ 160
مرز اسعید الظفر جغتائی 160
قادر جاوید 161
ڈاکٹر شجاعت علی سنایلوی 162
سید عبدالرحمن 163
خلیق الرحمن قدوائی 164
حبیب انصاری 164
شیخ نصیر الدین قدوائی 164
محمد ہاشم انصاری فرنگی محلی 165
ڈاکٹر شوکت سبزداری 165
رپس احمد جعفری ندوی 166
زوار حسین زیدی 166
مولاناعبدالروف جھنڈے نگری 167
پنڈت آئنند نرائن ملا 169
ڈاکٹر سید معین الرحمن 170
قاضی محمد اطہر مبارک پوری 172
حبیب احمد صدیقی 173
شاہ غلام حسین 175
فرحت انوار 176
نامعلوم 176
عبدالصمد 177
خواجہ غلام السیدین 177
حکم چند نیز 178
مرزاجمیل احمد ایڈوکیٹ 178
شفاء الملک حکیم عبداللطیف 180
فاءملک پوری 181
سید الطاف علی بریلوی 182
مولانا شاہ سراج الحق مچھلی شہری 183
شیخ الحدیث مولنا محمد زکرایا 183
ڈاکٹر اسرار احمد 184
لقیق احمد 185
شہباز حسین 185
ننذکشوررم 186
تہذیب لکھنوی 186
محمد طفیل 187
عبیداللہ 188
سید ظہور الاسلام ندوی 188
عشرت علی صدیقی 189
حکیم عبدالحمید 191
عبداللطیف اعظمی 197
مولنا اسیدالقاری 196
پروفیسر عبدلقوی ویسنوی 196
مالک رام 197
عثمان احمد 198
ضیاءاحمد بدایونی 199
میکش اکبر آبادی 201
حاجی اصطفاخاں 202
قاری محمد طیب قاسمی دیوبندی 203
طاہرمحسن کاکوروی 205
ٹورش کاشمیری 208
پروفیسر عطاءاللہ 221
نیپال 221
پروفیسر احمد سرور 222
جوش ملیح آبادی 225
شمس تبریز خاں 230
ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری 232
پروفیسر محمد اشرف خان 242
مولنا ابوالکلام آزاد 245
حکیم محمد اجمل خاں 246
پروفیسر احتتام حسین 246
مولانا احسن ماہروی 247
افق لکھوی 248
اکبر الہ آبادی 249
امجد حیدر آبادی 250
بابائے ارود مولوی عبدالحق 251
جگر مراد آبادی 253
مولانا حسرت موہانی 254
خواجہ حسن نظامی 255
حفیظ جالندھری 256
رفیع  احمد قدوائی 257
ڈاکٹر محی الدین زرد 257
سید سلیمان ندوی 258
علامہ شبلی نعمانی 259
قاضی عبدالغفار 260
علی عباس حسینی 260
اللہ خاں غالب 261
تلوک چند محروم 261
محسن کا کورودی 262
منور لکھنوی 263
میرتقی میر 263
نیاز فتح پوری 264
وزیر لکھنوی 264

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like