خواتین جنت

خواتین جنت

 

مصنف : عبد السلام بستوی

 

صفحات: 155

 

اسلام کی قدیم تایخ ہمارے سامنے مسلمان عورت کابہترین اور اصلی نمونہ پیش کرتی ہے اور آج جب کہ زمانہ بدل رہا ہے مغربی تہذیب و تمدن او رطرزِ معاشرت ہمارے گھروں میں سرایت کررہا ہے دور حاضر میں مغربی تہذیب وثقافت سے متاثر مسلمان خواتین او رلڑکیاں اسلام کی ممتاز اور برگزید خواتین کوچھوڑ کر راہِ راست سے ہٹی ہوئی خواتین کواپنے لیے آئیڈل سمجھ رہی ہیں اسلام کے ہردور میں اگرچہ عورتوں نےمختلف حیثیتوں سے امتیاز حاصل کیا ہے لیکن ازواجِ مطہرات طیباتؓ اور اکابر صحابیاتؓ ان تمام حیثیات کی جامع ہیں اور ہمار ی عورتوں کے لیے انہی کے دینی ،اخلاقی معاشرتی اور علمی کارنامے اسوۂ حسنہ بن سکتے ہیں اور موجودہ دور کےتمام معاشرتی او رتمدنی خطرات سے ان کو محفوظ رکھ سکتےہیں۔زیر تبصرہ کتاب’’خواتین جنت ‘‘ مولانا عبد السلام بستوی ﷫ کی تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے سعادت مند ماؤں اور بہنوں کے سچے حالات کو عصر حاضر کی خواتین کی اصلاح کےلیے تحریر کیے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ سب عورتوں کی اصلاح کر کے انہیں صحیح معنوں میں خواتین جنت بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 7
نیک عورتوں کاذکر خیر 9
سیدہ حواؓ 11
سیدہ سارہ ؓ 14
سیدہ ہاجرہ ؓ 18
سیدنا اسماعیل ﷤کی شکر گزاربیوی 23
سیدناایوب ﷤ کی صابرہ بیوی 26
سیدنا موسیٰ ﷤ کی والدہ 34
سیدنا آسیہ اورماشطہ ؓ 45
سیدہ بلقیس ؓ 49
سیدہ حسنہ ؓ 59
سیدہ مریم ؓ 61
کفل کی رہنما خاتون 66
بنی اسرائیل کےراہب کوسمجھانے والی عورت 68
سیدہ ام سلیم ؓکاواقعہ 70
سیدہ خنساء ؓ کی بہادری 73
ازواج مطہرات ؓ کاذکر خیر 75
سیدہ خدیجہ ؓ 76
سیدہ سودہ ؓ 79
سیدہ عائشہ ؓ 80
سیدہ حفصہ ؓ 83
سیدہ زینب ؓ 84
سیدہ ام سلمہؓ 85
سیدہ زینب بنت حجش ؓ 88
سیدہ ام حبیبہ ؓ 90
سیدہ  جویریہ ؓ 92
سیدہ میمونہ ؓ 94
سیدہ صفیہ ؓ 95
نبی کریم ﷺ کی بیٹیو ں کاذکر خیر 97
سیدہ زینب ؓ 97
سیدہ رقیہ ؓ 100
سیدہ ام کلثوم ؓ 101
سیدہ فاطمہ ؓ 102
خاندان نبوی کی نیک عورتوں کاذکرخیر 107
سیدہ صفیہ ؓ 107
سیدہ ام ایمن ؓ 110
سیدہ فاطمہ سنت اسد ؓ 111
سیدہ ام فضل ؓ 112
سیدہ سمیہ ؓ 113
سیدہ ام سلیم ؓ 115
سیدہ ام عطیہ ؓ 120
سیدہ ام عمارہ ؓ 123
سیدہ ربیع بنت معوذبن عفراء ؓ 124
سیدہ ام ہانی ؓ 125
سیدہ فاطمہ بنت عمیس ؓ 126
سیدہ  اسماء بنت ابی بکر ؓ 127
سیدہ زینب بنت یزید ؓ 129
سیدہ ام حکیم ؓ 135
سیدہ ام حرام ؓ 141
ایک انصاری خاتون 143
سیدہ حلیمہ سعدیہ ؓ 144
خندق والی شہید خاتون 146
سیدہ ہندہ بنت عتبہ ؓ 150

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like