توحید کی آواز المعروف خطبات نواز جلد اول

توحید کی آواز المعروف خطبات نواز جلد اول

 

مصنف : ابو حنظلہ محمد نواز چیمہ

 

صفحات: 496

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ، خاص استعداد و صلاحیت کا نام ہے جس کے ذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار، اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کو عطا فرماتا ہے اور خطابت و بیان کے ذریعے انسان قیادت وصدارت کی بلندیوں کوحاصل کرتا ہے۔ جوخطیب کتاب وسنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہےجس کاسامعین کے روح و قلب پر اثر پڑتا ہے۔ اور خطبۂ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہے جسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہےکہ اس میں بہت سارے وہ لوگ بھی شریک ہوتے ہیں جو عام کسی درس و تقریر وغیرہ میں شرکت نہیں کرتے ۔اس لیے خطبا حضرات کے لیے ضروری ہے کہ وہ خطبات میں انتہائی اہم مضامین پر گفتگو فرمائیں جن میں عقائد کی اصلاح، عبادات کی ترغیب، اخلاقِ حسنہ کی تربیت، معاملات میں درستگی، آخرت کا فکر اورتزکیۂ نفس ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’خطبات نواز جلد اول‘‘ ہر دلعزیز عوامی جناب مولانا محمد نواز چیمہ کے تقریبا 36 اہم موضوعات پر خطبات کا مجموعہ ہے۔ موصوف نے ان خطبات میں دلچسپ اور غیرمشہور واقعات کو باحوالہ درج کیا ہے اور ہرموضوع میں اشعار بھی درج کیے ہیں۔ اور حتی الوسع موضوع اور ضعیف روایات کی نشاندہی کی ہے اور صحیح احادیث و روایات سے عنوان بیان کیے ہیں۔ آیات و احادیث اور واقعات کے مستند کتب سے حوالہ جات بھی نقل کیے۔ کتاب ہذا خطبات نواز کی جلد اول ہے جوکہ ہمیں کسی صاحب نے سائٹ پر پبلش کرنے کے لیے عنایت کی تھی اگر کسی صاحب کے پاس اس کی مزید جلدیں ہوں تو ہمیں پبلش کرنے کے لیے دے دیں تاکہ قارئین اس سے بھی مستفید ہوسکیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حمد باری تعالیٰ 19
تخلیق آسمان و زمین پر حمد 19
کمال علم اور نگران مخلوق پرحمد 20
بارش برسانے پر حمد 20
تمام نقائص سے پاک حمد کلمہ شکر 22
نوح ؑ و ابراہیم ؑ و حمد 22
نزول قرآن پر حمد 23
جنتی اور حمد 25
رسول اللہ ﷺ کا معمول 25
کھانے کے بعد 25
نیند سے بیداری اور نئے لباس پر حمد 25
سواری پر حمد 26
یہودی بچے کے مسلمان ہونے پر حمد 26
اچھی آواز پرحمد 27
سفر سے واپسی اور چھینک پر حمد 27
آپ کا جھنڈا “لواء الحمد” 29
امت محمدیہ کی نشانیاں 30
پہلے جنتی ۔۔۔۔۔۔حمادون 31
ایک ایک لقمہ اور گھونٹ پرحمد 32
پہچان الٰہی
اسم ۔۔اللہ 33
اللہ نے صورتین بنائیں 34
اللہ نے تخلیق فرمائی 35
رزق کا انتظام کرنے والا 38
رزق کا انتظام کرنے والا 38
کان آنکھیں عطا کرنے والا 41
دن رات کو بنانے والا 42
چاند سورج بنانے والا 43
فائدہ مند جانور بنانے والا 44
صفات الٰہی کا شمار ہی نہیں 44
توحید باری تعالٰی
ذات الٰہی کی تعریف 45
اللہ کی بیوی نہیں 46
کسی کو اللہ کا جز بنانا 46
توحید فی الصفات 48
کوئی نبی ولی مختار کل نہیں 50
مشکل کشا 50
کلمہ طیبہ
کلمہ طیبہ قرآن میں 53
جان ومال کی حفاظت 54
جہنم سے نجات 55
جہنم کی آگ حرام 55
کلمہ کے وسیلہ دعا قبول 56
شیطان سے حفاظت 56
کبیرہ گناہ کی معافی 56
شفاعت مصطفیٰ کا حقدار 57
افضل ذکر اورجنتی دروازوں کا کھلنا 57
کلمہ طیبہ کا وزن 58
بلال ؓاور سمعیہ ؓ کے دل میں کلمہ 61
عبادت کا حقدار کون؟
عبادت کی تین قسمیں 63
نوحؑ، ہودؑ، صالحؑ ،ابراہیم ؑ کی دعوت 64
اللہ خالق ہے 65
عیسیٰ کےہاتھوں تخلیق 68
عبادت سے منہ موڑنے کی سزا 69
شرک انتہائی قبیح گناہ
مشرک بہتان باز 72
مشرک پرجنت حرام 72
شرک بڑا ظلم 72
مشرک پلید 73
مشرک کا زانی تعلق 73
مشرکوں سے نکاح نہ کرو 74
ابو طالب کے لیے دعامنع 74
ابراہیم ؑ کی باپ کے لیے دعا منع 75
شرک بزدل بناتاہے 75
شرک سے اعمال ضائع 76
آنحضرت ﷺ کو خطاب 77
اللہ اوررسول شرک سے بری 78
شرک کے سبب عذاب 78
والدین کے کہنے پربھی شرک نہ کرنا 78
ایک غلط تاویل 79
اقسام شرک 81
یہ کونسا عالم تھا ؟ 82
قیامت کے روز دوزخی سے سوال 82
اللہ کی ذات اورصفات میں شرک 83
معجزہ اور کرامت کی حقیقت 84
نذر ونیاز میں شرک 84
مہاسوں کا علاج دربار پر جھاڑو 85
مکھی کاچڑھاوا 85
بدنی عبادات میں شرک 86
اونٹ کا سجدہ 86
جھک کر سلام منع 86
امام حسین کا منگتا 87
دو سالہ یا پانچ سالہ منگتا 87
ریا کاری 88
غیر اللہ کی قسم کا کفارہ 89
قرآن کی قسم اٹھانا جائز ہے؟ 90
نماز چھوڑنا بد شونی لینا شرک 90
پتھر میں برکت اونٹ کی ہڈی میں شفاء تلاش کرنا 92
گلے میں منکے لٹکانا 92
یرقان اور چھپا کاعلاج 92
بچےکی پیدائش کے وقت 93
نظر کی آڑ میں شرک 94
جادو شرک 95
کہانت نجوم جھوٹی گواہی شرک 95
داتا کون؟ 97
داتا کومعنی 97
کل مخلوقات ایک ہزار 98
سلیمان ؑ کی سلطنت 99
مخلوقات کی دعوت 100
عبداللہ بن جدعان 103
داتا وہ ہے جو آپ دیتا ہے 105
کیا اللہ کی صفات بندوں میں ہیں 106
پیغمبر بھی گنج بخش نہیں 107
غوث اعظم 108
استغاثہ اور غوث کامعنی قرآن میں 109
بدر میں آپﷺ کا غوث سے استغاثہ 110
ماتحت الاسباب مدد 112
عبدالرحمن بن عوف کی ہجرت 112
فوت شدہ تحت الاسباب بھی مدد نہیں کر سکتے 113
زید ؓکا غوث سے استغاثہ 113
فریادرسی کا کمال واقعہ 115
ایک اور دلچسپ واقعہ 116
یونس ؑ اور ایوب ؑ کا غوث اعظم 117
مشکل کشاکون؟ 120
مشکل کشاکا لغوی معنی 121
قرآنی فیصلہ 121
عکرمہ ؓکے اسلام کاسبب 124
ایک عورت کی مشکل کشائی 126
یااللہ مدد 130
مدد کا معنی 131
اللہ کے علاوہ کوئی مدد گار نہیں 133
مدد صرف اللہ کی 135
نوحؑ،ہودؑ،یعقوبؑ نے کس سے مدد مانگی؟ 137
بنی کریمﷺ نے کس سے مدد مانگی؟ 139
مومنوں کو مدد 140
کفار کی مدد بھی اللہ ہی کرتا ہ7ے 142
مدد الٰہی کے ذرائع 143
رازق حقیقی کون؟ 146
غیر اللہ کا حصہ 146
پرندوں چرندوں کا رازق 148
بھیڑ کادودھ بطور رزق 150
ابراہیم ؑ کو بے گمان رزق 151
حضرت صدی کو نرالا رزق 152
دعائے عیسیٰ سے آسمانی فائدہ 154
رزق کی کمی،زیادتی اللہ کے ہاتھ 157
بعض لوگ رزق برداشت نہیں کرتے 159
رزق کی تلاش 160
تلاش کا پہلا راستہ تقوی 161
ابی بن کعب اورتقوی 162
دوسرا راستہ توکل علی اللہ 162
پرندوں کی مثال کیوں؟ 163
توکل کا صحیح معنی 163
تیسرا راستہ عبادت 164
چوتھا ،والدین کی خدمت 164
پانچواں،صلہ رحمی 165
صلہ رحمی سے خاندانی عزت 165
صلہ رحمی سے بری موت سے محفوظ 165
قطع رحمی پرلعنت 166
چھٹا،سلام 168
ساتواں،صدقہ و خیرات 168
ملائکہ کی دعامقبول 169
حیرت انگیز واقعہ 169
آٹھواں،خدمت طلباءعلم 170
نواں،خدمت غرباء 170
دسواں،استغفار 171
گیارہواں،عمرہ حج کا اکٹھا 173
بارہواں،تسبیح 174
دکھوں کاعلاج 175
سارہ کادکھ ،علاج ،نماز 176
ابو معلق کےدکھ کاعلاج ،نماز 177
حضرت ابو ہریرہ ؓکی بیماری کا علاج نماز 178
دوسرا علاج۔۔۔ دور شریف 179
تیسرا علاج 180
چوتھا علاج ،آیت کریمہ 182
پانچواں علاج،استغفار 184
چھٹاعلاج خدمت والدین 187
ساتوان علاج گناہ سے بچنا 188
آٹھواں علاج مزدور کا حق دینا 188
اداب قبور 189
قبر کی ضرورت 189
قبر کیسی ہونی چاہیے؟ 190
میت کی پاؤں کی طرف اتارنا 190
قبر کی اونچائی ایک بالشت 191
اونچی قبر گرانے کا حکم 191
قبور مشرکین 192
پختہ قبر اور کتبہ لگانا منع 192
پکی قبر بنانے کے من گھڑ ت دلائل 193
جواب 195
بطور نشانی پتھر رکھنا 196
قبر پر گنبد اورہرطرح کی تعمیر ناجائز 196
گنبد بنانے کے غلط دلائل اوران کے جوابات 197
قبر پر مسجد بنانا لعنتی کاکام 199
نبی ﷺ کی قبر پر بھی سجدہ جائز نہیں 199
تسبیح کے بغیر بھی سجدہ ہوتا ہے 201
قبر کی شرعی احترام 202
محرم میں قبروں پر مٹی ڈالنا 203
ایک غلطی کا ازالہ 204
پھول ڈالنا 204
ایک من گھڑت بات 205
چادریں چڑھانا 206
چراغ جلانا 207
قبروں کی زیارت 208
عورتوں کے لیے زیارت قبور جائز ہےلیکن۔۔۔۔۔؟ 208
زیارت قبور کا طریقہ 209
قبرستان میں ہاتھ اٹھا کر دعا 209
قبرستان میں قرآن پڑھنا 210
عرس میلے 211
عرس کا لغوی معنی 212
دین مکمل 213
عرس کے دلائل و جوابات 213
کیا آنحضرت ﷺ ہر قبر پر آتے ہیں ؟ 214
ہذاالرجل کے معنی میں غلط فہمی 215
ساتواں ٹھوس جواب 217
کیا آپﷺ نے شہداء احد کا عرس منایا؟ 218
ابن عمر اورمقام سنت 218
قبر پراجتماع 220
عید کا معنی 220
عرس میں قواالی 221
قوالی چار چیزوں کامجموعہ 221
قوالوں کی رسول اللہ ﷺ سے ضد 223
عرس کے لیے سفر کااہتمام 223
سرف عرس کی دلیل اور اسکا جواب 223
صحابہ کاعمل 224
امام شافعی سے عرس کی دلیل 225
بوانہ میلہ اورآنحضرتﷺ 226
پہچان اولیاء 228
اسلام اور ایمان 229
ایمانی اعمال سے ولایت ملتی ہے 229
اعمال کیسے؟ 231
جہلاء کے نزدیک معیار ولایت 232
وجدیا حال شرع میں جائز نہیں 232
صحابہ کی حالت اور فیصلہ حدیث 234
وجد کے دلائل اور جوابات 235
دوسرا واقعہ 235
رقص اور تالیاں 236
ساز اور ڈھول سے قوالی 237
گالیاں دینا 238
زنانہ شکل 238
رہبا نیت کس نے شروع کی؟ 239
خود کو مشکل میں ڈالنا 240
سواری کے باوجود پیدل 241
خاموشی کا روزہ 241
نکیل سے طواف کعبہ 242
ہاتھ پاوں جمانے 242
یہودی نے بوسہ لیا 242
تعظیمی سجدہ 243
ننگے رہنا 243
شان اولیاء 245
شان کا مطلب 245
اولیاء کی ایمانی عملی حالت 246
عذاب سے پناہ مانگتے ہیں 247
اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں 247
خالص اللہ کو پکارتے ہیں 248
ناحق قتل نہیں کرتے 248
بدکاری نہیں کرتے 249
گناہ نیکیوں میں تبدیل 250
جھوٹی گواہی نہیں دیتے 251
لغویات سے بچتے ہیں 251
قرآن سن کر بے خود نہیں ہوتے 252
بیوی بچوں کے لیے دعا کرتے ہیں 252
ایسے اولیا کی جزا 253
اللہ کا اپنے اولیاء سے اظہار پیار 253
ولی کامل خباب بن ارت 253
چند اولیاء کی غار میں حفاظت
مفصل واقعہ 255
معاملے آسان ہو گئے 256
سوئے بھی جاگتے معلوم ہوتے تھے 256
لوگوں میں ایک عجوبہ 257
لوگوں میں یہ واقعہ ظاہر 258
عقید تمندوں کا مشورہ 258
اصحاب کہف کتنے تھے؟ 259
اداب دعا 261
غیر اللہ سے دعا بیکار 262
غیراللہ تمہاری مدد نہیں کرسکتے 262
غیراللہ سے مراد کون ؟ 264
فوت شدہ سے مانگنا بیکار 265
دعائیں اللہ ہی قبول کرتا ہے 266
مانگتوں کو اللہ مایوس نہیں کرتا 266
نہ مانگنے پر ناراضگی 267
دعا مانگنے کا طریقہ 267
وسیلہ اور اسم اعظم سے دعا 268
قبولیت کی تین شکلیں 269
قبولیت کے مقام 270
قبولیت کے اوقات 272
مقبول دعا والے لوگ 273
جن کی دعا قبول نہیں ہوتی 275
وسیلہ 277
وسیلہ کامعنی 277
اعمال کاوسیلہ 278
رکوع سجود نماز ،صبر،اورتوبہ وسیلہ 278
خدمت والدین   وسیلہ 279
خوف خدا سے برائی چھوڑنا 281
ادائیگی حق وسیلہ 282
دورد شریف اور دعائے وسیلہ 284
ایک وظیفہ کا وسیلہ 284
بھائی کی عزت کا دفاع وسیلہ 284
قرآن وسیلہ 285
صالحین کی دعا وسیلہ 285
آپ کی دعا کے وسیلہ رزق 285
غرباء کے وسیلے رزق 287
صالحین کے وسیلہ مدد 287
خدمت طلباء وسیلہ 287
حضرت عباس ؓکا وسیلہ 287
نبی ﷺ کے وسیلہ بارش کیسے مانگتے 288
نابینا صحابی حاضر خدمت 288
صالح شخص کی موجودگی وسیلہ 289
ناجائز وسیلہ 289
آدم ؑ نے کونسا وسیلہ پایا 292
شان ابراہیم ؑ 293
صدیق اور خلیل 293
دوسری ،تیسری شان 294
چوتھی اورپانچویں شان 295
چھٹی تا آٹھویں شان 296
نویں تا بارہویں شان 297
تیرہویں چودھویں شان 298
پندرہویں شان 299
سیرۃ ابراہیم ؑ 300
شجرہ نسب 300
باپ کے نام پراختلاف 301
والدہ کانام اورجائے پیدائش 302
نمرود کا خواب اوربچوں کا قتل موضوع روایت 302
اعلان نبوت سے قبل ہی ہدایت یافتہ 304
ملکوت کا نظارہ 304
کمال اندار تبلیغ 306
میں تو پکامواحد 308
غیراللہ کی دھمکی کا جواب 309
آغاز تبلیغ نبوت 311
سوالیہ انداز میں تبلیغ 311
اندھی تقلید 312
ابراہیم ؑ کااعلان براءت 312
قوم کاسوال 313
پھر ایک دن تبلیغ 314
اکیلے والد کوتبلیغ 314
باپ کاسلوک 315
مجمع عام میں تبلیغ 316
بتوں کو توڑنا 317
ابراہیم ؑ کامنصوبہ 318
خچہ کی لمبائی چوڑائی میں بعض من گھڑت روایتیں 318
بے سند روایت 319
آگ گلزار بن گئی 320
ہجرت اورتاریخ زمزم 322
لوطؑ کے علاوہ بھی لوگ ایمان لائے 323
بوقت ہجرت دعا 324
عراق سے شام براستہ مصر 324
تورات کا بیان 325
ہاجرہ بادشاہ کی بیٹی تھی 326
ایک بے بنیاد بات 326
اسی برس میں ختنہ 326
سفر کے بارے ایک موضوع روایت 327
اولاد کی تڑپ 327
اسماعیل کانام 327
اسماعیل ؑ بچپن میں کعبہ کے پاس 328
سارہ کاہاجرہ پر رشک کا واقعہ 328
ہاجرہ اور اسماعیل ؑ زمزم پر
زمزم کامعنی 333
زمزم پینے سے ہر غرض پوری 333
منافق زم زم تھوڑا پیتا   ہے 334
ابو ذر ؓاور زمزم 334
رسول اللہ ﷺ کی پسند زمزم 336
زمزم پینے کے آداب 336
زمزم کی مختصر تاریخ 336
زمزم کی کھدائی 337
ورود مکہ تا وفات 340
بنو جرہم کی آمد 341
ناشکری بہو کے بارے حکم 341
دوسری شادی ،شاکر بہو 344
بیٹے اسحاق کی بشارت 346
ایک ضعیف روایت 348
مردے زندہ ہوگیے 349
صحیفوں کا نزول 349
وفات 349
خلیل اللہ کی دعائیں 351
اچھی سوسائٹی 352
قیامت کی عزت اور رسوائی 355
دعاوں کی مقبولیت 357
                    تاریخ بیت اللہ 365
پہلی مسجد 365
کعبہ کے نام 366
آدم ؑ اور کعبہ 367
تعمیر بیت اللہ بدست ابراہیم ؑ 367
مقام ابراہیم جنتی پتھر 369
حضرت عمر کی خواہش سے مقام ابراہیم جائے نماز 370
حجر اسود 370
حجر اسود کی آنکھیں اور زبان 371
حجر جنتی پتھر 371
ایک ضعیف روایت 371
حجر اسود دیوارکعبہ پر 372
صفائی کاحکم 372
اعلان حج 372
اس گھر کاطواف بھی عبادت 373
ایک ضعیف روایت 374
کعبہ کی بے ادبی کی سزا 374
عمرو بن لحی کون؟ 375
عمرو بن لحی کی دولت کا اندازہ 376
تاریخ کعبہ 377
تعارف قصی بن کلاب 377
عبدالدار پرقصی کی توجہ خاص 378
عبد مناف اور عبدالدار کاجھگڑا 379
ہاشم کی وفات عبدالمطلب کی پیدائش 379
واقعہ فیل اورکعبہ اللہ 380
تعمیر کعبہ میں آپ کی شرکت 384
ضرورت کیوں پیش آئی 384
کدال والا پہلا شخص 385
ابراہیمی بنیادیں 385
حجر اسود کےنصب پر جھگڑا 386
فیصلہ کی میٹنگ 386
حجر اسود آپ کےہاتھوں نصب 386
کعبہ کے بارے آپ کی تمنا 387
ابن زبیر کی تعمیر 387
عبدالملک کی خلافت 388
حج بیت اللہ 390
ایک مرتبہ حج فرض 390
چار سال بعد حج 391
حج وعمرہ کاثواب 391
رمضان میں عمرہ حج برابر 393
حج کی قسمیں 393
افضل قسم 394
میقات 394
حاجی کو الوداع کیسے کریں ؟ 396
احرام 396
احرام کے وقت نماز 397
احرام کے کپڑے اور طریقہ 397
عورت کا احرام 397
حالت احرام میں ممنوع کام 398
حالت احرام میں جائز کام 399
تلبیہ کب تک؟ 400
طواف کی قسمیں 400
حجر اسود کا استلام 401
رمل 402
مقام ابراہیم پردہ فرض 402
صفا و مروہ کی سعی 405
حجامت 406
احرام حج 406
نوذوالحجہ کو عرفات کیطرف 407
مزدلفہ کی طرف 407
مشعراء الحرام 407
جمرہ عقبہ پر کنکریاں 408
قربانی و حجامت 408
احرام کب اتاریں 408
طواف افاضہ 408
کنکریوں کی ترتیب 409
واپسی اپنے گھر دعوت 410
فضائل مکہ 411
مکہ کانام 411
مکہ کا نقشہ 414
مکہ اللہ کو پسند 415
مکہ سے آپﷺ کی محبت 416
مکہ کی جدائی میں آنسو 416
مکہ کے لیے ابراہیمی دعائیں 417
مکہ کا ادب و احترام 418
مکہ میں روزہ 419
مکہ میں ہر وقت نماز جائز 420
مکہ میں دجال کا داخلہ بند 420
حرمین میں طاعون نہ آئیگا 420
تاریخ مدینہ منورہ 422
مدینہ کاپہلا نام 422
یثرب کامعنی اوروجہ تسمیہ 423
قرآن میں تیغ کا نام 424
مدنیہ پر چڑھائی 424
اسماء مدینہ اور نقشہ 425
قبل از اسلام مدینہ کے حالات 426
مدینہ میں اسلام 427
آئندہ سال 428
آپﷺ کی مدینہ آمد 429
مسجد نبوی کی تعمیر 429
مسجد نبوی میں نماز کا ثواب 431
مسجد نبوی میں چالیس نمازیں 431
مسجد نبوی میں جنت کا ٹکڑا 431
مدینہ کے لیے دعا 431
دعا کی قبولیت 432
حرمت مدینہ 432
مدینہ میں دجال او ر طاعون نہ جائیگا 433
جواہل مدینہ کوستائے 434
مدینہ کی محبت 434
مدینہ میں سکونت اورموت 435
حضرت عمر ؓکی دعا 435
مدینہ میں بدعتی پر لعنت 436
مدینہ بھٹی ہے 436
ایمان مدینہ میں سمٹ آئیگا 436
فضائل عشرہ ذوالحجہ 437
محبوب ایام 437
عشرہ ذوالحجہ کے روزے 438
مشہور ضعیف روایت 438
پورے عشرہ میں تکبیرات 439
نو ذوالحجہ کی فضیلت 439
نوذوالحجہ کے روزے کی فضیلت 439
عرفات کے حاضرین کے لیے روزہ نہیں 440
عیدین کی راتوں کی فضیلت ضعیف روایت 440
دوسری تیسری ضعیف روایتیں 440
احکام قربانی 441
قربانی فرض 441
نفل کہنے والو ں کے دلائل 442
اتباع کس کی فرض 442
سنۃ ابیکم والی ضعیف روایت 443
پورے گھر پر ایک قربانی 443
گھر کے افراد کی طرف سے قربانی 443
قربانی کرنے والا بال نہ کٹوائے 444
گھر کے تمام افراد یہ پابندی کریں 444
ذبیحہ کے بغیر قربانی کاثواب 444
قربانی کا جانور کیسا؟ 445
کان اور سینگ کے عیوب کی تحقیق 445
خصی کی قربانی 447
ایک شبہ کا ازالہ 447
جانور کی عمر 448
سند صحیح ہے 448
الا ان یعسر کیاہے 448
جذعہ کی اچھی قربانی ضعیف روایت 449
جذعہ کامعنی 449
قربانی خریدنے کے بعد اگر عیوب دار ہوجائے 450
قربانی کا وقت 450
ذبح کرنے کا آلہ 451
چھری کے تین کیل 452
چھری چھپاو اورتیز کرو 452
قربانی خود ذبح کرو 453
عورت بھی ذبح کر سکتی ہے 453
ذبح کا طریقہ 453
سینہ زخمی 454
بایاں پاوں باندھ کر 454
ایک بناوٹی مسئلہ 454
گائے نحر بھی ذبح بھی 455
ذبح کے دلائل 455
خطبہ عید الاضحیٰ 456
عید کی نماز فرض ہے 456
غسل اور خوشبو 457
اچھا لباس 458
عید الاضحیٰ کے دن کھانا 458
اگر کوئی کھا لے تو؟ 458
نماز کے بعد قربانی کے گوشت سے ابتداء 459
تکبیرات کس کس جگہ 459
تکبیرات کے الفاظ 460
تکبیریں کہتے ہوئے عید گاہ چلو 460
راستہ بدلنا 460
عورتیں بھی عید گاہ چلیں 461
کس طرح چلیں 461
ظاہری خوشبو 462
چادریں اوڑھ کر 462
عورتیں عید گاہ میں کیا کریں 462
نماز عید گاہ میں 463
مسجد میں عید کی نماز 464
نماز عیدین کا وقت 464
عیدین کی کتنی رکعتیں 465
نماز عیدین میں کتنی رکعتیں 465
نماز عیدین میں کتنی تکبیریں 465
قراءت سے پہلے تکبیریں 465
ہرتکبیر کے ساتھ رفع الیدین 465
نماز عید میں قرات 466
پہلے نماز پھر خطبہ 466
عید کا خطبہ صرف ایک 467
عید مبارک کیسے کہیں 467
عیدین کےدن روزہ ممنوع</

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like