شان سرکار مدینہ المعروف خطبات چیمہ جلد اول

شان سرکار مدینہ المعروف خطبات چیمہ جلد اول

 

مصنف : ابو حنظلہ محمد نواز چیمہ

 

صفحات: 314

 

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کوعطا فرماتا ہے اور خطابت وبیان کے ذریعے انسان قیادت وصدارت کی بلندیوں کوحاصل کرتا ہے ۔ جوخطیب کتاب وسنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہےجس کاسامعین کے روح وقلب پر اثر پڑتا ہے۔اور خطبۂ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہےجسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے ۔ یہی وجہ ہےکہ اس میں بہت سارے وہ لوگ بھی شریک ہوتے ہیں جو عام کسی درس وتقریر وغیرہ میں شرکت نہیں کرتے ۔اس لیے خطبا حضرات کے لیےضروری ہے کہ وہ خطبات میں انتہائی اہم مضامین پر گفتگو فرمائیں جن میں عقائد کی اصلاح ، عبادات کی ترغیب، اخلاقِ حسنہ کی تربیت،معاملات میں درستگی،آخرت کا فکر اورتزکیۂ نفس ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ شان سرکار مدینہ المعروف خطبات چیمہ‘‘ہردلعزیز عوامی خطیب جناب مولانا محمد نواز چیمہ﷾ کے سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر خطبات کا مجموعہ ہے ۔ موصوف نے ان خطبات میں اشعاربھی درج کیے ہیں ۔اور حتی الوسع موضوع اور ضعیف روایات کی نشاندہی کی ہے ۔آیات واحادیث اور واقعات کے مستند کتب سے حوالہ جات نقل کیےنیز محترم چیمہ صاحب نےاس کے مقدمہ میں ضعیف اورمن گھڑت روایات کےنقصانات کو بھی بیان کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تقویم 20
آپ  ﷺکا خا ندان 20
اسما عیل ﷤ 21
ذبح  عظیم 21
وصیتوں  و الی  روایت 22
اولاد اسما عیل﷤ 23
ہاشم کی شادی 23
پیدائش عبد المطلب  واصل نام 23
عبد المطلب  کا نام 23
کس جنس سے پیدا ہوئے 23
بقلم احمد رضا خان بریلوی 23
اعلیٰ حضرت کہنا 24
پیشانی میں نو ر 25
ام اقبال نے نور دیکھا 25
آنکھوں  کے درمیان نور 26
قر آ ن سے  تر دید 27
اعتراض ’ سایہ کیوں نہیں 28
پیدا کب ہوئے 28
پیدائش  کا دن 29
دعا ئے ابرا ہیم و بشارت  عیسیٰ 30
ضعیف رو ایات 31
جشن میلاد کی شرعی حیثیت
آپ ﷺ کی خوشی 37
پہلی دلیل 37
ہجرت کے بعد آزاد کیا 38
خو اب میں ملنا 38
اقسام خواب 39
ابو لہب کا ملنے و الا خواب؟ 39
دوسری دلیل 39
لائٹنگ کرنا 40
بجلی  چوری 41
جھنڈیاں  کو نسی لگائیں 41
جلوس 42
جلو س میں  ڈھو ل 42
قبلہ کا ماڈل 42
جشن  کے لئے  چندہ 43
اس دن کا نام عید 43
شر عی عیدیں 43
یوم عرفہ  ایام تشر یق 44
جمعہ ’عید 44
منانے  کا طریقہ 44
 اگر یو م ولا دت عید ہے 45
دین میں نیا کام مردود 45
عید یا رو زہ ؟ 46
جشن کی ایجاد 46
ابن حجر کی  گواہی 46
ابن  جوزی کی گواہی 46
بریلوی کی گواہی 47
جشن ایجاد کب ہوا؟ 47
ابو الخطاب عمر بن دجیہ 48
ابن حجر کا بیان 48
جھوٹ کا وا قعہ 48
برصغیر میں ابتدا 49
لمحہ  فکریہ 49
ذاتی صفاتی نام مصطفیٰ
انبیاء کے نام 50
قبل پیدائش محمد نامی لوگ 52
نام کس نے رکھا 53
اسم  محمد ﷺ 53
انجیل میں اسم محمد 54
قر آ ن میں اسم محمد ﷺ 55
کیسے پڑھایا ؟ 59
ضعیف  روایات 61
صفاتی نام مصطفیٰ
نبی ﷺ کی نسبتیں 69
حروف مقطعات  کو بھی نام لکھا 74
ضعیف  روایات 75
  1. ذکر مصطفیٰ ﷺ
ابراہیم اور ذکر مصطفیٰﷺ 83
تو رات و انجیل میں ذکر 83
سلیمان فارسی ﷜ کی زبانی 86
خمیر آدم کے و قت 88
بخاری میں تو رات کے حوالہ سے 88
عمر و  بن  مرۃ خو اب  میں ذکر 89
بھیڑئیے کی زبان پر 92
اونٹ اور ذکر 93
ضعیف روایات 94
فکر مصفیٰ
یہودی بچہ  اور فکر 98
ابو طالب اور فکر 99
رکانہ پہلوان اور فکر 100
سدرۃ المنتیٰ پر فکر 102
امت کی بخشش کی فکر 103
سفر طائف میں فکر 105
قبیلہ دوس اور فکر 107
رؤسا ئے مکہ اور فکر 108
مجسمہ بر کات مصطفیٰ
جابر کی کھجور وں می برکات 110
گھوڑے پر جسم اطہرکی برکات 113
گھوڑے کی رفتار میں بر کت 114
خا لد بن ولید ﷢  کی ٹوپی 115
بالوں میں شفاء 116
نبی ﷺ کا جسم معطر تھا 116
آپ ﷺ کے ہاتھ  سے خو شبو 117
پسینے سے خو شبو 117
ضعیف  روایات 119
صداقت  مصطفیٰ
حمدو ثنا ء 124
ہر قل  کی شہادت 126
ابن سلام سے صداقت مصطفیٰ 132
ابن سلام  کا قبول اسلام 133
حضرت خزیمہ ﷜ کی صدا قت کا منکر 136
ضعیف روایات 138
بر کات یدین  مصطفیٰ ﷺ
اسلام عبداللہ  بن  مسعود ﷜ 148
قتادہ کی آنکھ 149
ٹوٹی  ہوئی ٹانگ کی درستگی 151
ابو ہریر ہ ﷜ کا توشہ دان 154
انگلیوں سے پانی چلنا 156
دود میں بر کت 157
ضعیف روایات 160
اطاعت مصطفیٰ ﷺ
ہدایت اطاعت میں 164
رحمت الہی  کا حصو ل 164
اطاعت  میں کامیابی 165
جنت  کا دا خلہ 166
رفاقت مصطفی ٰ 166
ایمان کا تقا ضا 168
اطاعت  گذار کی نشانیاں 168
اللہ اور  رسول  کے فیصلے کا منکر 170
مقلد ین اور اطاعت 177
مو لنا  انور شاہ کشمیری 172
منکرین اطاعت کو پچھتا وا 173
کو ثر مصطفیٰﷺ
آ پ کی نسل جاری 176
آب کا ذکر 176
ایک درخت  کا ذکر 177
او نٹ کا ذکر 178
شکرانے کی نماز 180
تمام انبیا کے حو ض 180
ہر نبی کاحوض 181
 آپ کے حو ض پر زیادہ لوگ 181
حو ض کو ثر کا نقشہ 182
 میٹھا  پا نی 183
خو شبو  دار پانی  کا سبب 184
حوض کے پیالے 185
حو ض کا پانی 185
حو ض کا ٹھکانا 185
شرو ع حوض کا وقت 185
حوض کے ساقی 186
حو ض سے محروم بد قسمت 188
ضعیف حدیث 191
خو شبو مصطفیٰﷺ
ہا تھوں میں خو شبو 193
یزید بن اسود ﷜ کا بیان 193
پسینہ سے خو شبو 194
حضرت انس ﷜ کا بیان 194
را ستے معطر 194
مجسمہ معطر 195
حسنین سے خو شبو 195
رسو ل ﷺ کو خو شبو  سے پیار 195
تحفہ خو شبو وا پس نہ کرتے 196
تین چیزیں رد نہ کر تے 196
جمعہ کے دن خوشبو لگا ؤ 196
بو قت احرام خوشبو 196
عام حالت میں خوشبو 197
انگوٹھی میں خو شبو 197
مرد و زن کی خوشبو میں فرق 197
عورت خو شبو لگا سکتی ہے 197
خو شبو والی  عورت غسل کرے 198
خو شبو لگا کر نکلنے والی زانیہ 198
ضعیف روایات 199

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like