خطبات محمدی

خطبات محمدی

 

مصنف : محمد جونا گڑھی

 

صفحات: 906

 

جمعہ کے خطبات پر دنیا کی مختلف زبانوں میں بے شمار کتابیں موجود ہیں اور ان میں اب بھی مسلسل اضافہ ہورہاہے اسلامی خطبات ، خطبات جمعہ از عبد السلام بستوی ، زاد الخطیب از ڈاکر حافظ محمد اسحا ق زاہد وغیرہ قابل ذکر ہیں اور ان کے علاوہ اہل علم او ر خطباء حضرات کے ذاتی خطابات کے بے شمار مجموعےموجود ہیں لیکن اب تک نبیﷺ کے جملہ خطبات کو جمع وترتیب کا کام کسی نےنہیں کیا اس لحاظ سے خطبات محمدی اپنے موضوع پر ایک منفرد اور مثالی کتاب اور خطباتِ نبوی کامستند ترین مجموعہ ہے مولانامحمد جوناگڑھی﷫ خود ایک سحربیان خطیب تھے خطابت کاملکہ فطری طور پر ان کے اندر قدرت نے بڑی فیاضی سے کوٹ کوٹ کر بھر دیا تھا کہ وہ خطیب الہند کے نام سے معروف ہیں احادیث پر ان کی گہری اور وسیع نظر تھی خطبات محمدی میں انہوں نے صحیح احادیث اور معتبر دینی کتبِ تفسیر وحدیث سے چن چن کر خطبات ِ نبوی ﷺ کے موتیوں کو جمع کردیا ہے خطبات محمدی کے اس مجموعہ میں رسول اللہﷺ کے ایک ہزار(1000) سے زائد خطبات موجود ہیں مولانا موصوف اس کتاب کے علاوہ بیسیوں علمی وتحقیقی کتب کےمؤلف ہیں اور مشہور زمانہ تفسیر کی معتبرکتاب تفسیر ابن کثیر کے مترجم بھی ہیں اللہ تعالیٰ مولانا مرحوم کے درجات بلند فرمائے او رعوام الناس کے لیے ان کی کوششوں کو نفع بخشش بنائے(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پہلے جمعہ کا پہلا خطبہ تاکید توحید اور شرک میں 49
پہلے جمعہ کا دوسرا خطبہ 57
دوسرے جمعہ کا پہلا خطبہ اتباع سنت کی تاکید 60
دوسرے جمعہ کا دوسرا خطبہ 68
تیسرے جمعہ کا پہلا خطبہ جمعہ کی فرضیت ، احکام و مسائل وغیرہ 73
تیسرے جمعہ کا دوسرا خطبہ 81
چوتھے جمعہ کا پہلا خطبہ جنت ، دوزخ اور احوال و اہواں قیامت کے بیان میں 86
چوتھے جمعہ کا دوسرا خطبہ 94
پانچویں جمعہ کا پہلا خطبہ قیامت اور حشر ونشر وغیرہ کے بیان میں 99
پانچویں جمعہ کا دوسرا خطبہ 107
چھٹے جمعہ کا پہلا خطبہ تقوی و طہارت اور خوف خدا کے بیان میں 112
چھٹے جمعہ کا دوسرا خطبہ 122
ساتویں جمعہ کا پہلا خطبہ دل کو نرم کرنے اور خشیت خدا پیدا کرنے والی نصیحتوں کے بیان میں 126
ساتویں جمعہ کا دوسرا خطبہ 135
آٹھویں جمعہ کا پہلا خطبہ حضور ﷺ کے فضائل و مراتب اور عظمت کے بیان میں 138
آٹھویں جمعہ کا دوسرا خطبہ 147
نویں جمعہ کا پہلا خطبہ روز قیامت کی ہولناکیاں وغیرہ کے بیان میں 152
نویں جمعہ کا دوسرا خطبہ 159
دسویں جمعہ کا پہلا خطبہ کبیرہ گناہوں کی مذمت اور سزا کے بیان میں 164
دسویں جمعہ کا دوسرا خطبہ 172
گیارہویں جمعہ کا پہلا خطبہ عورتوں کے متعلق مواعظ و احکام وغیرہ میں 177
گیارہویں جمعہ کا دوسرا خطبہ 186
بارہویں جمعہ کا پہلا خطبہ دجال اور اس کے فتنوں کے بیان میں 191
بارہویں جمعہ کا دوسرا خطبہ 199
تیرہویں جمعہ کا پہلا خطبہ جس میں جداگانہ مضامین و موضوع پر سول ﷺ کے اٹھارہ خطبے 205
تیرہویں جمعہ کا دوسرا خطبہ 214
چودہویں جمعہ کا پہلا خطبہ موت اور سوال و جواب قبر اور عذاب و ثواب کا بیان 223
چودہویں جمعہ کا دوسرا خطبہ 233

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
30.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like