خطبات سورہ کہف

سورہ کہف

 

مصنف :

 

صفحات: 479

 

سورت کہف مجید کی 18 ویں سورت جو مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں اصحاب کہف، حضرت خضر اور کا قصہ بیان کیا گیا ہے۔یہ سورت مشرکین مکہ کے تین سوالات کے جواب میں نازل ہوئی جو انہوں نے نبی ﷺکا امتحان لینے کے لیے اہل کتاب کے مشورے سے آپ کے سامنے پیش کیے تھے۔ کون تھے؟ قصۂ خضر کی حقیقت کیا ہے؟ اور ذوالقرنین کا کیا قصہ ہے؟ یہ تینوں عیسائیوں اور یہودیوں کی سے متعلق تھے۔ حجاز میں ان کا کوئی چرچا نہ تھا، اسی لیے اہل کتاب نے امتحان کی غرض سے ان کا انتخاب کیا تھا تاکہ یہ بات کھل جائے کہ واقعی محمد ﷺ کے پاس کوئی غیبی ذریعۂ ہے یا نہیں۔ مگر تعالیٰ نے صرف یہی نہیں کہ اپنے نبی کی سے ان کے سوالات کا پورا جواب دیا بلکہ ان کے اپنے پوچھے ہوئے تینوں قصوں کو پوری طرح اُس صورتحال پر چسپاں بھی کردیا جو اس وقت مکہ میں کفر و کے درمیان درپیش تھی۔اس سورت کی فضیلت کے متعلق رسول ﷺ نے فرمایا : ” جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے والے کے لئے دو جمعوں کے درمیانی عرصہ کے لئے روشنی رہتی ہے ۔ ( سنن بیہقی ص249 ج 3 ) زیر کتاب’’ سورۃ کہف ‘‘ پروفیسر حافظ عبد الستار حامد ﷾ کے سورۃ کہف کے متعلق تفسیری خطبات کامجموعہ ہے ۔موصوف نے ان خطبات کاآغاز نومبر1994ء میں کیا اور بیس خطبات یعنی پانچ ماہ میں اس سورۃ مبارکہ کی تشریحات ، توضیحات وتفسیر کو خطبا ت میں مکمل بیان کیا ہے ۔خطیبانہ انداز میں یہ سورۃ کہف کی منفرد ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 9
عرض حال 11
اسرار الہی ٰ 13
(1)سورہ کہف کےفضائل اورتعارف 17
تعارف سورۃ کہف 18
سورۃ کہف 19
شان نزول 20
سورۃ کہف کی فضیلت 24
کی فریاد 25
نورہی نور 26
فتنوں سےمحفوظ 27
دس دن کےگناہ معاف 28
شیطان کادخلہ بند 29
تاثیر سورۃ کہف 29
عزت والی آیت 30
بہترین 33
نبی اکر م ﷺ کو تسلی 34
زمین کی 37
(2)اصحاب الرقیم 39
رقیم کامعنی ومفہوم 40
غاروالوں کےمتعدد 41
اصحاب الرقیم 42
غار میں 43
دوسرے کی 46
تیسرے کی 48
اصحاب کہف   نوجوان تھے 51
سات خوش قسمت اشخاص 53
اصحاب کہف  کی 54
طلب رحمت 56
سورۃ کہف اورحمت 57
پر حمت 58
(3) کی استقامت 60
غار کہاں ہے 62
کامذہب 64
کےنام 66
کااجلاس 67
بادشاہ کےدربار میں 68
کی استقامت 71
کانعرہ 70
ابن  حذافہ کی استقامت 72
ابن حذافہ کےآنسو 75
حضرت خبیب ؓ کی استقامت 77
قتل کافیصلہ 79
مقتل کی طرف روانگی 81
کی مہلت 84
کامشورہ 85
غارمین 85
کی نشانی 86
(4) غار میں 85
کی تلاش 89
غارکی دہشت 91
غار کےآئے دیواز 92
ہمددری وخیرخواہی 93
حضرت موسی ؓکاہمددر 94
کے ہمددر 96
کی نیند 97
کاکتا 98
ایک سوال اورجواب 99
شیریاکتا 101
صحبت کااثر 102
دقیانوسی حکومت کاخاتمہ 104
نیک بادشاہ کی 105
حضرت ابراہیم کی 106
غار کی دیوار گرانا 108
(5) کی بیداری 109
کی گفتگو 111
کھانا لاؤ 112
ایک ساتھی شہر میں 114
نان بائی کی دکان پر 116
یملیخا کی 118
حاکمان شہر کےروبرو 120
وقیانوس کہاں گیا 122
کی 123
حاکمان شہر کی آمد 124
بادشاہ کی آمد 125
بیدارسی کی وجہ تشہیر 127
قوم میں ختلاف 128
قبروں پر یں 129
بحث مباحثہ سےاجتناب 131
عبرتیں اورنصیحتیں 132
(6)انشاءاللہ 134
مشیت الہی ٰ 135
شان نزول 136
حضرت سلیمان ؑاور انشاءاللہ 137
جومنظور خداہوتاہے 139
تخلیق انسانیت 141
عزت ذلت اوررزق 143
ادائیگی قرض کاوظیفہ 144
ہر شخص بےبس ہے 146
کرام اورمشیت الہی 150
حضرت اسماعیل ؑ اورانشاءاللہ 151
رسالت محمدی ﷺ کی دلیل 155
غار میں ٹھہرنےکی مدت 156
کی تلاوت کاحکم 157
(7) کرام  کی ہم نشینی 159
عظمت صحابہ ؓ 160
شان نزول 161
دورنہ ہٹائیں 163
انہیں سلام کہیں 165
گناہوں کی نیکیاں 166
تعریف اس خداکی 168
قوم نوح ؑ کااعتراض 170
رب کو پکارنا 173
حضر ت ابوبکر صدیق ؓ کی 175
حضرت عمر ؓکی 177
حضرت خولہؓ کی 182
ظہار کاکفارہ 184
حضرت خولہ ؓکااحترام 185
نظریں دنیا  کی خواہش 188
زینت دینا کی خواہش 187
(8)ظالمین کی سزا 190
کافرون کوجواب 191
ہمیشہ بیان کرو 193
کفر سےمصالحت نہ کرو 194
آپ پریشان نہ ہوں 196
سےروکنے  کےلیے لالچ 198
آنحضرت اورتلاوت 199
تاثیر حکیم 201
ابوطالب سےشکایت 202
ابو طالب کامشورہ 204
نبی اکرم ﷺ کاجواب 204
ظالموں کی سزا 206
ظالم کون ہیں 207
مشرک 207
بدعتی 208
کی بات کوبدلنے والا 208
مساجد سےروکنے والا 210
پر افتراء باندھنےولا 211
حدود سے تجاوز کرنےوالا 212
العباد ادانہ کرنے والا 212
کسی پر زیادتی کرنے والا 213
نیکوں کی جزا 213
نقشہ جنت بزبان الفت 214
جنت کاسلام 215
اہل جنت کے قائد 217
(9)دوباغوں والے کاقصہ 219
مالدار اور غریب 221
حقیقت یاتمثیل 222
قصہ کی ابتداء 224
دوبھائیوں کی ملاقات 224
باغوں کی حالت 225
مال دار کی گفتگو 227
باغ میں داخلہ 228
کی بدترین قسم 229
قیامت  کاانکار 230
عاص بن وائل سہمی 231
مومن کی گفتگو 232
ماشاءاللہ 233
کاتکیہ کلام 235
مومن کاحسن ظن 235
عذاب سےڈرو 236
باغ کی تباہی 237
صنعاء یمن کاایک باغ 238
کاش مہلت مل جائے 240
باغ کی تباہی 241
دونوں کاانجام 244
حاصل کلام 245
(10)دنیاکی مثال اورباقیات صالحات 246
عارضی اورفانی دنیا 248
انسانی زندگی کاعروج زوال 250
دھوکے کےسامان 253
انسان  کی مرغوب اشیاء 254
دنیا  کی زینت 256
الباقیات  الحصالحات 257
صدقہ جاریہ 257
نفع بخش 258
صالح اولاد 262
نیک بیٹیاں 263
جنت کاخزانہ 365
جنت کے 267
العلی العظیم 269
دائمی نیکیوں کی فہرست 270
(11) حشراورنامہ اعمال 273
ربط 274
پہاڑوں کی کیفیت 275
کاآنکھوں دیکھا حال 277
زمین کی حالت 280
یہ کام کب ہوگا 283
اب حشر بپاہوگا 286
ہائے افسوس 287
بارگاہ الہی میں حاضری 288
یہ بہت آسان ہے 288
قطار اندر قطار 291
یک صدی بیس صفیں 292
اشکال اوراس کاحل 294
خالی ہاتھ برہنہ جسم 295
سب سے پہلے 299
نامہ اعمال 301
تحریر کابندوبست 303
(12)قصہ آدم ابلیس 307
ربط 308
متکبر اول 309
تکبر کامعنی 310
اورقصہ آدم وابلیس 311
ابلیس اورسجد ہ آدم 213
ابلیس فرشتوں میں 314
سجدہ تعظیمی 316
سجد ہ تعظیمی کی حرمت 318
معنی ابلیس 320
ابلیس کی اولاد 321
ابلیس کی آدم دشمنی 324
طلب مہلت 325
شیطان کےنام اورکام 327
سلام سےروکنے والا 329
تعالی کی بےنیازی 331
معبود ان باطلہ کی بےبسی 334
مجرموں کاانجام 334
(13) کی مثال اور 338
ربط 339
سورہ کہف اورذکر 340
منافقین کی مثال 342
انفاق فی سبیل کی مثال 343
کلمہ طیبہ کی مثال 345
کلمہ خبیثہ کی مثال 347
غیر کی بے بسی کی مثال 348
تعالی کےنور کی مثال 350
جھگڑالوانسان 351
حشر کےدن کاجھگڑا لو 353
اعضاء کی گواہی 354
علی ؓاورفاطمہؓ سےمکالمہ 357
ایمان میں رکاوٹ 358
کادرواز ہ بند 362
عذا ب کی 362
عذاب نہ آنے کی وجوہات 363
(14)رسولوں کاکام اورظلم کاانجام 366
بعثت کامقصد 337
کافرون کاجدال 339
بشرت کاجھگڑا 370
نزول پر جھگڑا 372
بشر کی رسالت پر جھگڑا 373
کفار کےمطالبات 374
حشرکےبارے میں جھگڑا 376
کےاستہزاء 378
کےتین چیلنج 379
کامذاق 383
ظلم کی اقسام 385
آٹھ بڑے ظالم 385
مساجد سےروکنے والا 385
گواہی چھپانے والا 387
پر جھوت باندھنےوالا 388
الہی کی جھٹلانے والا 391
جھوٹا مدعی نبوت 390
کی تکذیب کرنےوالا 392
الہی سے اعراض کرنےوالا 393
رحمت اورمہلت 393
امم سابقہ کی ہلاکت 395
(15)قصہ موسی ؓ خضر 397
تمہید 398

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply