خطبات سورۃ یٰسین ( جدید ایڈیشن )

خطبات سورۃ یٰسین ( جدید ایڈیشن )

 

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

 

صفحات: 307

 

قرآن حکیم‘ رب کائنات کا اپنے بندوں کے نام پیغام عظیم ہے۔ اس کا پڑھنا کارِ ثواب‘ سمجھنا باعث ہدایت اور عمل کرنا ذریعہ نجات ہے۔ ملت اسلامیہ کے زوال وانحطاط کے اسباب میں سے ایک اہم سبب کتاب الٰہی سے اعراض اور پیغام ربانی سے انحراف بھی ہے۔ امت مسلمہ کے عروج واستحکام‘ عظمت رفتہ کی بحالی اور دنیوی واُخروی کامیابی کے لیے قرآنی فہمی انتہائی ضروری ہے۔ ہماری اعتقادی بے راہ روی اور عملی خرابیوں کی بنیادی وجہ بھی قرآنی احکام سے بے خبری‘ الٰہی فرامین سے لا علمی اور آسمانی ہدایت سے بے اعتنائی ہے۔ آج اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ عوام کوقرآنی حقائق ومعارف سے آگاہ کیا جائے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر تالیف کی گئی ہے۔ اس میں   سورۂ یسن کے خطبات کو آسان‘ سادہ اور عام فہم انداز سے بیان کیا گیا ہے اور ہر بات باحوالہ درج کرنے کی سعی کی گئی ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ حوالہ جات کا خاص اہتمام ہے اور حوالہ ساتھ ہی دے دیا جاتا ہے ۔ یہ کتاب’’ خطبات سورۂ یسن ‘‘ عبد الستار حامد کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

عناوین صفحہ نمبر
عرض مولف 13
انتساب 15
دربار الہیٰ میں دعائیں 16
خطبہ نمبر 1:تعارف وفضائل
تعارف سورۃ یٰسین 17
مضامین سورت یٰسین 18
فضائل سورۃ یٰسین 20
قرآن مجید کادل 21
بخشش ہی بخشش 23
برکات سورۃ یٰسین 24
نبی اکرم ﷺ کی خواہش 26
قریب المرگ پر یٰسین 28
سورت یٰسین کانام 31
یٰسین کےمعافی 33
آپ ﷺ کی قیادت 36
تاثر سورۃ یٰسین 37
خطبہ نمبر 2:قرآن حکیم اوررسالت محمدی ﷺ
حروف مقطعات 42
حروف مقطعات کی وجہ 43
آپ ﷺ کی دلجوئی 44
قسم کےاحکام 46
قرآن سےبےرغبتی 48
حکمت والاقرآن 50
تاثیر قرآن مجید 51
ہماری بدنصیبی 55
نام کےمسلمان 56
قرآن سن کر رونا 57
رسالت محمدی 59
رسالت محمدی کی ابدیت اورعالمگیریت 61
خطبہ نمبر 3:صراط مستقیم
کفار کااعتراض اوراس کاجواب 63
صراط مستقیم کی دعا 64
اللہ تعالیٰ سےمکالمہ 65
مقتدی اورامام 67
صراط مستقیم کی اہمیت 68
صراط مستقیم کیاہے؟ 70
اسلام اورصراط مستقیم 71
تہتر فرقے 73
مذہبی نسبتیں 74
اصحاب حدیث 75
عبادت الہیٰ اورصراط مستقیم 77
انبیاءکرام اورصراط مستقیم 78
صحابہ کرام اورصراط مستقیم 80
صراط مستقیم کےبنیادی اصول 82
عقیدہ توحید 82
اعتصام بحبل اللہ 83
اتباع رسول 85
شیطان کااعلان 86
رحمان کافرمان 87
خطبہ نمبر 4:کفارکی مثال اورآثار واعمال
قرآن نازل کرنےوالا 89
نزول قرآن کامقصد 90
ایک شبہ کاازالہ 91
ایمان نہیں لائیں گے 93
گردنوں میں طوق 94
شان نزول 94
آگے پیچھے دیواریں 96
کافراندھے ہوگئے 99
بےایمان رہیں گے 101
ایک اعتراض کاجواب 102
ہدایت کےاسباب 103
قرآن کی اتباع اوررحمان کاڈر 105
مردوں کازندہ کرنا 106
اعمال وآثار 108
نشانات قدم 110
آثار کاثواب 112
خطبہ نمبر 5:اصحاب القریہ
ربط آیات 116
بستی کانام 117
رسولوں کےنام 118
واقعہ کی تفصیلات 119
بستی والوں کااعتراض 121
بشریت اوررسالت 122
قوم عاد کااعتراض 124
قوم ثمود کااعترض 126
رسولوں کاجواب 127
شرف   انسانیت 128
مشرکین مکہ کااعتراض 131
اللہ تعالیٰ کاجواب 132
قبول حق میں رکاوٹ 133
انسانوں کےلیے انسان  نبی 134
رسولوں کاکام 136
اہل بستی  کی بدشگونی 137
تم خود منحوس ہو 138
بدشگونی کی حقیقت 139
خطبہ نمبر 6:صاحب یٰسین کی استقامت اورشہادت
ربط آیات 142
صاحب یٰسین کاتعارف 143
حبیب ﷫ کاتعجب 145
بستی والوں کافیصلہ 146
دعوت اہل حدیث 147
حبیب نجار ﷫ کاکردار 148
حبیب ﷫  نجار کانعرہ توحید 150
حبیب ﷫ نجارکی شہادت 151
جناب حبیب ﷫ کی  کوبشارت 153
صاحب یٰسین  کی مثا ل 155
حبیب بن زید ﷜کی شہادت 156
بستی والوں کی ہلاکت 157
افسوس ان بندوں پر 158
مشرکین مکہ کو ڈانٹ 161
خطبہ نمبر 7:قدرت کی نشانیاں
تمہید کلمات 164
پہلی نشانی 165
دوسری نشانی 167
تیسری نشانی 170
معبود ان باطلہ کی بےبسی 171
چوتھی نشانی 171
پانچویں نشانی 173
شب وروزہن کانظام 176
چھٹی نشانی 177
ایک سوال اورجواب 180
آفتاب دلیل توحید 180
ساتویں نشانی 183
آٹھویں نشانی 185
کشتیاں پارکون لگاتاہے 186
خطبہ نمبر 8:قیامت کاحادثہ فاجعہ
ربط آیات 190
ابوجہل کےبیٹے کاقبول اسلام 191
کفارکو نصیحت 193
گناہ گاروں کی تلاش 195
کفارکی روگردانی 196
سرمایہ درانہ ذہنیت 197
تم صریح گمراہ ہو 199
تقسیم رزق کی حکمت 200
قیامت کب آئےگی 201
قیامت کی ہولناکی 204
قیامت کو جھٹلانےوالے 204
سورج اورچاند کی حالت 205
انسانوں کی حالت 206
خطبہ نمبر 9:میدان حشراوراہل جنت
ربط آیات 209
نفخہ ثانیہ 211
ہائے افسوس 211
دربارالہیٰ میں حاضر ی 213
یہی حشر ہے 215
اعمال کی جزاورسزا 217
رب ظلم نہیں کرےگا 218
اہل جنت کامشغلہ 219
جنتیوں کی بیویاں 221
جنتی حورون کاحسن وجمال 225
جنت کےپھل اورمیوے 226
اللہ تعالیٰ کاسلام 228
دیدار الہیٰ 230
خطبہ نمبر 10:مجرمین کی سزا
ربط آیات 233
الگ ہوجاؤ 234
مجرمین کےفرقے 235
مجرموں کی فریاد 236
فریاد کاجواب 237
شیطان کی اطاعت 238
صراط مستقیم 240
شیطان کاگمراہ کرنا 241
جہنم کاوعدہ 243
جہنم کاعذاب 244
اعضاء کی گواہی 249
نبی اکرم کاہنسنا 251
اعضاء سےسوال وجواب 252
اللہ تعالیٰ کی قدرت 255
خطبہ نمبر 11:آخرت اورتوحید کےدلائل
سورۃ یٰسین کاخلاصہ 259
آخرت  کی دلیل 260
بچپن جوانی اوربڑھاپا 261
نشان عبرت 263
نبی شاعر نہیں ہوتا 265
کیاشعر کہناجائز ہے 267
شاعردربار رسالت 268
مدحت مصطفی ﷺ 269
شعراء صحابہ ﷢ 271
قرآن مجید اوراشعار 272
نزول قرآن کامقصد 274
توحید کےمزید دلائل 275
جانوروں کےفوائد 277
شکر نہیں کرتے 278
معبودان باطلہ 280
نبی اکرم ﷺ کوتسلی 280
خبطہ نمبر 12:بعثت بعد الموت
آخرت آیات 285
انسان کی پیدائش 285
منکرین آخرت کااعتراض 289
بوسیدہ  ہڈیوں کو زندہ کرنا 290
آخرت کامذاق 294
درختوں سےآگ 295
آسمان وزمین کاخالق 296
ارادہ الہیٰ اورکلمہ کن 297
کن سےمراد 299
وہ سبحان ہے 300
نماز اورسبحان 302
سبحان اللہ 303
سبحان اللہ ،سبحان اللہ 303

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like