25 مسائل کا علمی و تحقیقی جائزہ بجواب محققانہ فیصلہ حصہ سوم

25 کا و تحقیقی جائزہ بجواب محققانہ فیصلہ حصہ سوم

 

مصنف : حکیم محمد صفدر عثمانی

 

صفحات: 80

 

اللہ  رب العزت کے ہم پر تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپﷺ کو کامل واکمل دے کر مبعوث فرمایا اور ایسی شریعت جو تک کے لیے ہے اور وہ مکمل ضابطۂ ہے‘ جس نے اپنے ماننے والوں کو زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی دی اور انہیں زندگی کے ہر مسئلے کا دیا‘ لیکن بسا اوقات کسی کا حل کوئی شخص کچھ بتاتا ہے اور دوسرا کچھ اور جس کے وجہ سے عوام الناس تذبذب کا شکار رہتے ہیں۔زیرِ کتاب بھی  چند ایسے کے پر لکھی گئی ہے جس میں  پچیس کا وتحقیقی جائزہ لیا گیا ہے اور یہ مصنف کی مدلل اور مکمل تحریری گفتگو کا مجموعہ ہے جن کو فریق مخالف اپنے موقف میں صحیح اور مرفوع ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔ مصنف نے اس کتاب  میں اُن اور دعووں خوبصورت انداز اور احسن اسلوب سے  ردپیش کیا ہے۔ ان میں سے اکثر مسائل عبادت سے تعلق رکھتے ہیں مثلا   میں نماز‘ تحیۃ المسجد‘ کے دوران کلمہ شہادت‘ کے دو خطبے‘ مغرب کے بعد چھ نوافل‘ صف سے نمازی نکالنا‘ گردن کا مسح‘ امام تسمیہ کہے اور مقتدی تحمید‘ پہلے تشہد میں عبدہ ورسولہ پڑھ کر اُٹھ جانا وغیرہ۔ یہ کتاب’’ پچیس کا وتحقیقی جائزہ‘‘ حکیم محمد صفدر عثمانی﷾ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں اور وتصنیف میں ید طولیٰ رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 7
پس منظر 8
صوفی محمد رفیق کا تحریر نامہ 9
مجددی کا جھوٹ 13
مناظرہ 15
محمد صفدر عثمانی کا احناف سے ایک سوال 15
مجیب الرحمن ہزاروی کا جواب 16
میں پڑھنے کا ثواب 27
مختلف فیہ راوی 30
گھر کی 31
تحیۃ المسجد 32
کے دوران کلمہ 34
کے دو خطبے 35
گھر کی 35
مغرب کے بعد چھ نوافل ادا کرنا 36
صف سے نمازی نکالنا 40
گردن کا مسح کرنا 41
امام تسمیہ کہے اور مقتدی تحمید 43
پہلے تشہد میں عبدہ و رسولہ پڑھ کر اٹھ جائے 43
فجر کی سنتیں رہ جائیں تو نکلنے پر پڑھنا 46
دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا 46
قد قامۃ الصلوۃ کا جواب 50
مقتدی نہ پڑھے 51
خون نکلنے سے کا ٹوٹنا 52
سواد اعظم کی پیروی 53
فوت شدگان کا حالات سے باخبر ہونا وغیرہ 54
آپ کی دعا مجھے مسکین رکھ 56
ایک آدمی کا تین دینا 60
قریب الموت شخص کے پاس سورہ یسین کی تلاوت 62
قبر پر خوانی 64
پندرہ شعبان کی فضیلت 65
جنازہ کے بعد اور دفنانے سے پہلے 67
دوران منہ اور ناک میں علیحدہ پانی ڈالنا 68

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...