لو میرج اور اس کے مضمرات

لو میرج اور اس کے مضمرات

 

مصنف :

 

صفحات: 144

 

1997ء میں جب صائمہ ارشد کیس منظر عام پر آیا اور عدالتوں نے شرعی تقاضوں کے منافی یہ فیصلہ دے دیا کہ بالغ لڑکی از خود اپنا کر سکتی ہے تو اسے اخبارات اور بیزار ذرائع نے خوب اچھالا۔کیونکہ اس کیس سے بیزار ،مغرب زدہ طبقے کو اپنے موقف کو مزید ابھارنے میں بہت بڑی کمک حاصل ہوئی تھی۔اس کیس نے دینی ،رفاہی اور معاشرتی حلقوں کے علاوہ قانونی ماہرین ،غیر ملکی این جی اوز اور عوام میں بھی ہلچل پیدا کر دی۔ معاملے کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے محترمہ باجی نے قلم اٹھایا اور اخباری بیانات کو سامنے رکھ کر اس کیس کے مختلف پہلووں پر لکھنا شروع کر دیا ۔ان کے یہ قابل فخر ماہنامہ بتول،طیبات اور الحسنات میں شائع ہوتے رہے۔ان مضامین میں لو میرج کے داخلی اسباب ،لو میرج کے خارجی اسباب،ولی اور حنفی،عورتوں کے کی بازیابی یا تلفی،کیا ہر گھر میں صائمہ موجود ہے؟اور پسند یا عشق جیسے قابل ذکر ہیں۔محترمہ کے ان میں محترمہ نے بھی چند دیگر مفید اور موضوع سے متعلقہ کا اضافہ کیا ہے ۔اور پھر ان تمام مضامین کو ایک کتاب کی شکل میں شائع کر دیا ہے۔جو اس وقت آپ کے ہاتھوں میں موجود ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ ان دونوں بہنوں کے اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
سخن وضاحت 5
لو میرج کیا ہے؟ 8
لو میرج کے داخلی و خارجی اسباب 14
داخلی اسباب 14
عمل صالح سے محرومی 14
دینی تربیت سے محرومی 18
بچوں سے رابطے میں کمی 20
نگرانی میں غفلت 24
والدین کے لڑائی جھگڑے 25
دیر سے کرنا 26
ماؤں کی ملازمت 27
ماؤں کی بیرون خانہ سرگرمیاں 28
والدین کے آزاد رجحانات 29
لڑکے لڑکیوں کی دوستیوں میں والدین کا کردار 30
لو میرج کے خارجی عوامل 33
نصاب 33
مخلوط 38
مرد اساتذہ 39
تعلیمی اداروں کی غیر نصابی سرگرمیاں 41
ریڈیو، ٹیلی ویژن 42
انٹر نیٹ کمپیوٹر (ام عبد منیب) 43
سیل فون (ام عبد منیب) 44
لوک گیت 45
45
عالمی اخبارات 47
اخباری تنظیموں کے تحت بچوں کے پروگرام 54
دار الامان 54
انسانی کی عالمی تنظیمی 54
پسند یا عشق 61
عشق کیا ہے؟ (ام عبد منیب) 66
کے مقرر کردہ حفاظتی بند (ام عبد منیب) 69
حیا (ام عبد منیب) 69
تحفظ نگاہ 70
کھردری گفتگو 72
تنگ، باریک اور مختصر سے اجتناب 74
شخصیت کو پرکشش بنانا 74
بے حجابی 79
چھونے سے اجتناب 82
نا کی دیکھنے سے اجتناب 82
صنف مخالف کی باتوں میں دل چسپی سے اجتناب 82
ماں باپ، معاشرے اور کے کو ملامت کرنا 84
کو ملامت کرنا 84
تنہائی میں ملاقات 85
خفیہ عہد و پیمان 87
ولی عہد و پیمان 87
ولی کے بغیر عورتوں کے کی بازیابی یا حق تلفی 89
تحفظ عصمت کے سے محرومی 89
والدین اور خاندان کی پشت پناہی سے محرومی 94
نکاحی زندگی کے سے محرومی 99
تاب ناک مستقبل سے محرومی 100
خاندان کی دیگر عورتوں کو ان کے سے محروم کرنے کا جرم 101
عزت و وقار سے محرومی 101
مادرانہ سے محرومی 102
جنت سے محرومی 104
حنفی میں ولی کے بغیر 110
کیا ہر گھر میں ایک صایمہ موجود ہے؟ 129
کی تلاش (ام عبد منیب) 129
کیا ایک سماجی معاہدہ ہے؟ (ام عبد منیب) 135
فاضل جج صاحبان کا لو میرج میں کردار (ام عبد منیب) 137
قصور کس کا؟(ام عبد منیب) 139
کیا لڑکے لڑکیاں بے قصو ر ہیں؟ (ام عبد منیب) 141

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...