مابعد جدیدیت اور اسلامی تعلیمات

مابعد جدیدیت اور اسلامی تعلیمات

 

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر احمد ندیم

 

صفحات: 298

 

جدیدیت ان نظریاتی تہذیبی ،سیاسی اور سماجی تحریکوں کے مجموعے کا نام ے  جو 17ویں اور 18 صدی کے یورپ میں روایت پسندی اورکلیسائی استبداد کے ردّ عمل میں پیدا ہوئیں۔یہ وہ دور تھا جب یورپ میں کلیسا کا ظلم اپنے عروج پر تھا  ۔اور مابعدجدیدیت؍پس جدیدیت دراصل جدیدیت کے ردّ عمل کانام ہے ۔اور مابعدجدیدیت  آج کے دور کافلسفہ، ترقی یافتہ  معاشروں کا عقیدہ طرزِ زندگی، معاشرتی صورت حال اور نظریہ حیات کانام ہے اردو میں مابعدجدیدیت پر علمی انداز  سے  مذہبی موقف کوبہت کم پیش کیا گیا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’مابعدجدیدیت اور اسلامی تعلیمات ‘‘  پروفیسر ڈاکٹر  احمد ندیم کی کاوش ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے  یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ جدیدیت ہو یامابعدجدیدیت کوئی بھی نظریہ اسلام کی صاف ستھری اور پرازحکمت تعلیمات کے لیے چیلنج  کا درجہ نہیں رکھتا۔اسلام کی رہنمائی آفاقی، ابدی،سرمدی اور ناقابل تغیر ہےاسی لیے قرآن کریم چیلنج کرتا ہے ۔اليوم اكملت لكم دينكم واتممت عليكم نعتمي

 

عناوین صفحہ نمبر
باب اول: جدید تہذیب کا ارتقاء 13
فصل اول: یورپ کے ذہنی انحطاط کا سفر 13
الف۔ یونانی تہذیب 18
وثنیت /بت پرستی 19
عقل کو معیار قرار دینا 21
یونانی تہذیب کی خصوصیات 22
ب۔ رومی تہذیب 24
دنیاوی اور ظاہری امور پر توجہ 25
اخلاقی انحطاط وشہوانیت 26
ج۔ مسیحیت اور کلیسا 27
مسیحیت میں بت پرستی کی آمیزش 31
رہبانیت کی بدعت 32
حکومت وکلیسا کی آویزش 38
کتب مقدسہ میں رد وبدل 39
معرکہ مذہب وسائنس 40
فصل دوم: نشاۃ ثانیہ( یورپ میں عقلی بیداری) 47
صلیبی جنگیں 50
مدرسیت 52
اندلس سے علم کی منتقلی 56
تحریک احیاء العلوم کا آغاز 56
انسانیت پرستی 60
تحریک اصلاح دین 63
عقلیت پرستی کا دور 67
انقلاب فرانس 71
فصل سوم: جدیدیت 74
جدیدیت کی خصوصیات 78
چارلس ڈارون 84
سگمنڈ فرائیڈ 86
کارل مارکس 89
حاصل بحث 91
حواشی 94
باب دوم: مابعد جدیدیت 108
فصل اول: مابعد جدیدیت ایک تعارف 108
ما بعد جدیدیت اصطلاح کی تاریخ 122
برقیاتی علم نئی ذہنیت 126
سائنسی علم بیانیہ اور مہابیانیہ 127
مابعد جدید مفکرین پر نطشے کا اثر 129
الف۔ میڈیا 132
ب۔ میٹروپولس 134
ج۔ صارفیت کا کلچر 135
د۔ عالمی گاؤں اور عالمگیریت 135
و۔ کیمونزم کی ناکامی 138
مابعد جدیدیت اور مغربی مفکرین 148
1۔ رولینڈ بارتھ 148
2۔ چارلس جینکس 150
3۔ جین فرینکوس لیوٹارڈ 152
4۔ جیکوس دریدا 154
5۔ مثل فوکو 156
6۔ جین بادریلا 158
فصل دوم: مابعد جدیدیت کے بنیادی نظریات 161
الف۔ سچائی کی اضافیت کا نظریہ اور مہابیانیہ کا رد 164
مہا بیانیہ کیا ہے؟ 173
سچائی کی اضافیت کیا ہے؟ 178
سچائی کی اضافیت اور اسلامی نقطہ نظر 187
ب۔ دنیا کے غیر حقیقی ہونے کا نظریہ 196
ہائپررئیلٹی کیاہے؟ 199
تشکلیلی حقیقت کی مثالیں 206
دنیا کی حقیقت اور ہائپررئیلٹی اسلامی نقطہ نظر 207
ج۔ رد تشکیل 222
رد تشکیل کے بارےمیں اسلامی نقطہ نظر 233
حواشی 244
باب سوم: مابعد جدیدیت کا چیلنج اور اسلام 252
فصل اول: ما بعدجدیدیت کےاثرات 252
الف۔ اسلامی معاشرہ کے تناظر میں 252
ب۔ عالمی تناظر میں 258
فصل دوم: مابعد جدیدیت اور فروغ اسلام 263
فصل سوم: ما بعددجدیدیت اور اسلامی نظریہ حیات 271
حواشی 276
حاصل بحث 278
نتائج تحقیق 285
اشاریہ قرآنی آیات 288
احادیث نبوی 290
مصادر ومراجع 291

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.7MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like