مجلہ بحرالعلوم محدث العصر نمبر ( محب اللہ شاہ راشدی)

مجلہ بحرالعلوم محدث العصر نمبر ( محب اللہ شاہ راشدی)

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 686

 

فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی ﷫ کی شخصیت او ر ذات گرامی کسی تعارف کی محتاج نہیں آپ سندھ کے سادات گھرانے راشدی خاندان سے تعلق رکھتے تھے سندھ میں راشدی خاندان نہایت اہمیت کا حامل ہے مسلک اہل کو اس علاقے میں صرف ان کی بدولت ہی ترویج وترقی اور فروغ ہوا اس خاندان کی دینی ملی اور مسلکی خدمات آب زر سے لکھنے کے قابل ہیں شیخ محب اللہ راشدی اپنے وقت کے ایک عظیم مفکر ومحدث تھے اور صاحبِ قلم عالم دین تھے آپ نے مختلف مسائل پر اردو اور سندھی زبان میں نہایت وقیع تحقیقی کتابیں اور رسائل لکھے ۔ زیر نظرکتاب در اصل جامعہ بحر العلوم السلفیہ سندھ کے سہ ماہی مجلہ بحر العلوم کا شیخ محب اللہ شاہ راشدی کی حیات وخدمات وتاثرات پر مشتمل خاص نمبر ہے جس میں شیخ کے متعلق نامور علماء اور اہل قلم کے مضامین اور اور تاثرات کو مدیر مجلہ جناب افتخار احمد تاج الدین الازہر ی ﷾ او ران کے رفقاء نے بڑی محنت سے جمع کرکے شائع کیا ہے اللہ تعالی شیخ محب اللہ کے درجات بلند فرمائے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
کلمۃ المدیر 7
آپ بیتی میری علمی و مطالعاتی زندگی
تاثرات
حضرت شاہ صاحب کی یاد میں 151
پیاری شخصیت کی یادیں اور باتیں 159
شیخ الاسلام محب اللہ شاہ کی یاد میں 168
میرے والد محترم 179
سید محب اللہ شاہ جلالپور میں 191
یکے از شخصیات باب الاسلام 193
پیر محب اللہ شاہ راشدی 197
پیر سید محب اللہ شاہ راشدی 204
حافظ پیر محب اللہ شاہ 213
میرے پیارے شفیق 216
ماہر اسماء الرجال 219
سید محب اللہ شاہ راشدی 249
سرزمین سند کے عظیم سپوت 266
مخدوم سندھ 274
درویش صفت پیکر علم وعمل انسان 276
محبت کے پھول 299
میرے دادا ابو ایک عظیم مصلح 301
خدمات 308
سید محب اللہ شاہ حیات و خدمات 338
شاہ صاحب کی تصنیفی خدمات 350
کتب خانہ پیر جھنڈا 357
مخطوطات 395
محب اللہ شاہ راشدی کی حدیثی خدمات 424
وصیت نامہ 459
انٹرویو 463
پیر سید محب اللہ شاہ راشدی کی کہانی 463
سید قاسم صاحب کا ایک اہم انٹرویو 484
سید محب اللہ شاہ راشدی کا ماہنامہ ’’ صراط مستقیم‘‘ کراچی کو ایک اہم انٹرویو 505
تعزیتی پیغامات 521
آہ مولانا سید محب اللہ شاہ راشدی 521
زمین کھا گئی آسمان کیسے کیسے 523
تعزیت نامہ 524
سندھی مضامین 530

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like