مجموعہ تقاریر

مجموعہ تقاریر

 

مصنف : چن زیب آفاق

 

صفحات: 180

 

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس  کےذریعے  ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے  افکار ونظریات  کا قائل بنانے کے لیے  استعمال کرتا ہے ۔ اردوزبان میں اسلامی  وادبی  دسیوں مجموعۂ خطبات موجود ہیں ۔ لیکن نوخیز بچوں  اورنو نہالوں  کےاذہان کی آب یاری  کےلیے  صحیح  مواد پر مشتمل  کتب  کم ہی  ملتی  ہیں۔زیر نظر کتاب ’’ مجموعۂ تقاریر‘‘چن زیب خان آفاق  کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں طلبہ وطالبات  کے معیاری اورشستہ  تقریریں مرتب کردی ہیں ۔ یہ مجموعۂ تقاریر سکولز کالجز اور اہل عساکر کے ہر سطح کے  طلبہ وطالبات کےلیے یکساں مفید  ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 11
دیباچہ 13
کیاآپ بھی مقرربنناچاہتےہیں 15
جہانِ تازہ کی افکارتازہ سےہےنمود یانئی سوچ تبدیلی کاباعث بنتی ہے 19
پاکستان کی آزادی کے62سال ہم نے بہت کچھ حاصل کیا 23
شہید کی جوموت ہےوہ قوم کی حیات ہے 27
کارواں کےدل سےاحساس زیاں جاتارہا 31
نوجوان….اقبال کی نظرمیں 35
اسلام ہمارادین 39
یومِ عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم 43
سوات اوروزیرستان کےشہداءکےنام 46
گلوبل وارمنگ اورہمارامستقبل 52
پاکستان کی سلامتی اورترقی میں مسلح افواج کاکردار 56
وطن کی مٹی گواہ رہنا 61
دہشت گردی اورانتہاپسندی،ذمہ دارکون 64
ہےجرم ضعیفی کی سزامرگِ مفاجات 69
عمل سےزندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی 73
ہوگئی کس کی نگہ طرزِ سلف سے بیزار 76
وہ لوگ جواللہ کی راہ میں مارے جائیں 78
تیرےبحرکی موجوں میں اضطراب کیوں نہیں ہے؟ 82
کیامفلسی حسِ لطافت کومٹا دیتی ہے 85
پاکستان میری پہچان ہے 89
علم کی شمع سےہومجھ کومحبت یارب! 92
یوم پاکستان۔23مارچ 96
یومِ ولادت حضرت علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ 99
14اگست۔جشنِ آزادی 102
یوم دفاع پاکستان…..6ستمبر 106
یومِ ولادت قائداعظم محمد علی جناح 25دسمبر 108
یوم والدین 111
قطرہ قطرہ نہ بہوآبِ رواں بن جاؤ 114
میری ماں میری جنت ہے 117
باپ کی عظمت 120
ہمیں سچاپاکستانی بننے کی ضرورت ہے 123
تعلیم سب کےلئے ایک 126
میڈیا کاکردار 129
غربت کی کوکھ سے مجرم پیداہوتے ہیں 133
قطرے قطرے سےدریابنتاہے..یا بچت کےفائدے 136
بچوں کی پرورش اورہماری ذمہ داریاں 139
کیابچوں کےلئے کیبل ضروری ہے 142
پانی کی قلت….ایک عالمگیر مسئلہ 146
پاکستان میں خواتین کےحقوق محفوظ ہیں 150
اُستاد کامقام 154
ہرلحظہ ہےمومن کی نئی شان نئی آن…یاایک سچے مسلمان کی خوبیاں 158
کیابچوں کوموبائل فون کےاستعمال کی اجازت ہونی چاہیے 161
فیشن وقت کی ضرورت ہے 165
فیشن وقت کی ضرورت نہیں ہے 169
وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستانِ وجود..یا موجودہ حالات میں ہماری قومی ذمہ داریاں 174
کیاانگریزی قابلیت کامعیار ہوناچاہیے؟ 179
خدائے لم یزل کادستِ قدرت تُو زباں تُوہے 183
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی 187
اےنوجوان مسلم کبھی تدبر بھی کیاتونے 191
کرگس کاجہاں اورہےشاہیں کاجہاں اور 195
نکل کرخانقاہوں سےاداکررسم شبیری 200
خلاصہ کتاب 204

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like