مخدوم العلماء محمد اسماعیل سلفی 

مخدوم العلماء محمد اسماعیل سلفی 

 

مصنف : سعدیہ ارشد بنت حافظ محمد ارشد

 

صفحات: 170

 

شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی ﷫(1895ء تا 1968ء) کی ذات ِمتنوع صفات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ عالم اسلام کےعلمی حلقے ان کے قلم کی روانی سے بخوبی آگاہ ہیں۔مولانا مرحوم بيک وقت ايک جيد عالمِ دين مجتہد ، مفسر ،محدث ، مؤرخ ، محقق ، خطيب ، معلم ،متکلم ، نقاد ، دانشور ، مبصر تھے ۔ تمام علوم اسلاميہ پر ان کو يکساں قدرت حاصل تھی ۔ تفسیر قرآن ، حديث ، اسماء الرجال ، تاريخ وسير اور فقہ پر ان کو عبور ِکامل حاصل تھا ۔ حديث اور تعليقات حديث پر ان کا مطالعہ بہت وسيع تھا حديث کے معاملہ ميں معمولی سی مداہنت بھی برداشت نہيں کرتے تھے۔مولانا محمد اسماعيل سلفیايک کامياب مصنف بھی تھے ۔ان کی اکثر تصانيف حديث کی تائيد وحمايت اور نصرت ومدافعت ميں ہيں آپ نے دفاع سنت کابیڑا اٹھایا اور اس کا حق ادا کیا۔ زیر تبصرہ کتاب’’مخدوم العلماء مولانا محمد اسماعیل سلفی ﷫‘‘ محترمہ سعدیہ ارشد بنت حافظ محمد ارشد صاحب کا 1979ء ایم اے علوم اسلامیہ کےلیے پنجاب یونیورسٹی میں پیش کیےگئے مقالہ کی کتابی صورت ہے ۔اس میں مصنفہ نے مولانا سلفی ﷫ کی تگ وتاز کے مختلف دائروں کی وضاحت کی ہے او ران کے علمی میدانوں سے قارئین کرام کو متعارف کرانے کی بھر پور کوشش کی ہے ۔کتاب کے آخر میں مؤرخ اہل مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷫ نے حرف چند کے عنوان سے مولانا سلفی ﷫ کے مزید بیس شاگردوں کے حالات قلم بند کیے ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین 3
گفتی وناگفتی 7
مختصر حالات مولانا محمد اسماعیل سلفی  11
عرض ناشر 15
آغاز سخن 17
تقسیم ابواب 21
باب اول 22
خاندان کااجمالی تعارف 23
استاذپنجاب حافظ عبدالمنان سےرابطہ 24
حضرت سلفی کی ولادت باسعادت 24
مولانا محمد براہیم اور مسلک اہل حدیث 25
حضرت سلفی کاآغاز تعلیم 26
باقاعدہ تعلیم 26
دلی روانگی 26
امر تسر میں آمد 26
سیالکوٹ آمد 27
گوجرانوالہ میں تقرر 27
قومی وجماعتی خدمات 28
حضرت سلفی ایک سوانحی مکتوب 29
عام معمولات زندگی 31
خطابت 31
حضرت سلفی کی عادات 32
اخلاص ارو بےمثال مستقل مزاجی 32
نوائے وقت 35
روزنامہ کوہستان 36
شورش کاشمیری کاہفت روزہ چٹان 37
قرار دادہائے تعزیت 37
مولانا محمد چراغ گواجرانوالہ 37
مولنامحمد عبداللہ گور داس پوری 37
مولناابومرتضی گل حسن خان 38
قاضی زنی العابدنی سجاد میرٹھی 38
حضرت مولانا عبداللہ ثانی کامکتوب 39
جنازے کاآنکھوں دیکھاحال 40
حافز عبدالحق صدیق کاتبصرہ 40
یادیں اورتاثرات  
شارح نسائی حضرت مولاناعطاء اللہ  حنیف کےتاثرات 42
علامہ احسان الہی ظہیر کےتاثرات 43
عبدالغفار اثر کاخراج تحسین 46
مولاناسلفی کی چند ام خصوصیات 47
مضمون حافظ احمد شاکر صاحب مدیر مکتبہ سلفیہ لاہور 49
علماء ہند کے تاثرات 51
مولناعبد الحمید رحمانی (دہلی )خراج تحسین 55
منظوم ہدیہ عقیدت 55
مولانا عبدالرحمان عاجز مالیر کو ٹلوی 57
منظور احمد منظور 57
طاہر قریشی کےتاثرات 59
راسخ عرفانی 59
علیم ناصر ی صاحب 60
عبداللہ کوثر نذرانذرانہ شعر 61
جناب منظور حسین 61
علامہ خالد اختر افغانی 62
رازکاشمیری 63
باب سوم 64
حضرت مولانا کے خطبات جمعہ 65
مولانا سلفی کادرس قرآن 68
حضرت سلفی کے فتاوی 69
ایک نصیحت آمیز مکتوب 73
ہفت روزہ الاعتصام کااجراء 76
مکتوب بنام مولانا عبدالجلیل رحمانی 74
اہل حدیث کانفرنسیں 77
الجامعۃ المحمدیہ 78
جامعہ کی تاسیں 78
امتیازی خصوصیات 79
مجمل خاکہ 81
درس نظامی کے اساتذہ 81
الجامعۃ السلفیۃ 83
تجویز وتاسیسں 83
مختصر تاریخ 83
جامعہ کی موجود ہ عمارت 84
جامعہ سلفیہ کے مقاصد 85
جامعہ سلفیہ کے مقاصد 85
مسلک 85
حکومت سعودیہ کاتعاون 86
طلباء کی غیر نصابی سرگرمیاں 88
جامعہ تعلیم القرآن ولحدیث گوجرانوالہ 89
سنگ بنیاد 89
جامعہ کے اغراض ومقاصد 90
طریق کار 90
نصاب تعلیم 90
شعبہ تعلیم 90
طالبات کی تعداد 91
اساتذہ کرام 91
نظام امتحان 92
باب چہار م 93
حضرت مولاناسلفی کاانداز تحریر 94
’’مشکوۃ المصابیح‘‘ 96
مشکوۃ کی شروح 96
کتاب ہذا کامنفرد انداز 97
اہم خصوصیات 97
مبسوط حواشی 98
رسول کریم کی نما ز کتاب 99
تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مساعی 101
فقہ الحدیث کے اصول 102
زیارت قبور 104
حدیث کی تشریعی اہمیت 107
مسئلہ حیات النبی 111
جماعت اسلامی کانظر یہ حدیث 114
مولانا سلفی کی وسعت ظرفی 117
امام بخاری کامسلک 118
حدیث کامقام قرآن کی روشنی میں 120
اسلام نظام حکومت کامختصر خاکم 123
حضرت سلفی کتابوں کے عربی تراجم 125
باب پنجم ۔ 127
آپ کے اساتذہ 127
استاذ پنجاب حافظ عبدالمنان وزیرآبادی 128
امام العصر مولانامحمد ابراہیم سیالکوٹی 133
مولانا مفتی محمد حسن امرتسری 138
مولانا حافظ عبدالجبار عمرپوری 142
مولناسلفی کے تلامذہ 143
فاضل جلیل مولنامحمدحنیف ندوی  143
شیخ الحدیث مولنامحمد عبداللہ  146
مولانا حافظ عبدالمنان نور پوری 149
مولانا حافظ احمد اللہ 150
حضرت مولناثناء اللہ 151
مولا نا محمج ادریس بڈھیمالوی 152
مولانا ابو لکلیم محمد اشرف سلیم 152
حکیم قاری محمد اسماعیل اسد 153
مولاناابورضا ثنا ربانی 153
مولانا محمد حنیف یزدانی 153
حافظ سیف الرحمن الفلاح 153
مولانا محمد صدیق 153
مولا ناعزیز الرحمن لکھوی 154
مولنا عبدالعزیز نورستانی 154
مولانامحمد بشیر نعمانی 154
مولا نامحمد صادق صدیق 154
حرفے چند 155
کتابیات 163
رسائل واخبارات 165
کتاب ہذا کامنفرد انداز 166
مولانا شیخ الحدیث محمدعبداللہ 149
مولانا محمد خالد گھرجاکھی 164
مولاناحافظ عبدالمنان نورپوری 169

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like