مشاہد التوحید

مشاہد التوحید

 

مصنف : ملک حسن علی

 

صفحات: 476

 

اخروی نجات ہر کا مقصد زندگی ہے جو صرف اور صرف خالص پرعمل پیرا ہونے سے پورا ہوسکتا ہے۔ جبکہ مشرکانہ عقائد واعمال کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں جیسا کہ کریم نے مشرکوں کے لیے وعید سنائی ہے ’’ تعالیٰ کو ہرگز معاف نہیں کرے گا او اس کے سوا جسے چاہے معاف کردے گا۔‘‘ (النساء:48) لہذا شرک کی الائشوں سے بچنا ایک کے لیے ضروری ہے ۔اس کے بغیر کی نجات ممکن ہی نہیں ۔ حضرت نوح نے ساڑے نوسوسال کلمۂ کی طرف لوگوں کودعوت دی ۔ اور کے آخری رسول سید الانبیاء خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نےبھی عقید ۂ توحید کی دعوت کے لیے کس قدر محنت کی اور اس فریضہ کو سر انجام دیا کہ جس کے بدلے آپ ﷺ کو طرح طرح کی تکالیف ومصائب سے دوچار ہوناپڑا۔ عقیدہ توحید کی وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علمائے نےبھی عوام الناس کوتوحید اور کی حقیقت سےآشنا کرنے کےلیے دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے زیر کتاب’’ مشاہد التوحید‘‘ملک حسن علی جامعی شرقپوری کی تصنیف ہے ۔ مؤلف نے اس کتاب میں قرآنی تصور اور اس کے تمام گوشوں کو پاک کی روشنی میں ایک بدیع اسلوب اور عام فہم انداز بیان کے ساتھ پیش کیا ہے اور کی پختگی خیالات کی ترتیب اور اپنے موضوع میں یہ کتاب ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے ۔شاہ اسماعیل شہید کی تحریک مجاہد ین کے مجاہد نامور مؤرخ مولانا غلام رسول مہر﷫ کےاس کتاب کا مقدمہ لکھنے اور شارح نسائی شیخ الحدیث مولانا عطاء حنیف ﷫ کے اس کتاب پر ابتدائیہ سے کتاب کی اہمیت وافادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 7
مولف کی خود نوشت سرگرشت 9
مقدمہ 11
خطبۃ الکتاب 12
برکات 14
عقیدہ الہی نےاخلاق معاشرت اور معثیت پر کا اثر ڈالا 15
تطریہ کی بلندی 16
جذبہ وایثار 17
الہی نظام سلطنت کاخاکہ 18
عقیدہ کااثر اجتماعی اور عقلی زندگی پر 21
کاسچاجذبہ مخلوق سے محبت کرنا سکھاناہے 22
اسلامی کے اثرات وبرکات واقوام عالم پر 28
ہستی باری تعالی کے 23
تعالی کی واحدانیت کااجمالی مفہوم 48
لاالہ کاتفسیر 51
کی تعریف 61
خصائص للوہیت 64
ازافادیت ابن قیم حقیقت 66
اور 66
صفات الہی کاشبہ قلبی 68
کلمہ طیبہ کی نورانی شعاعوں کابیان 71
کلام شیخ مجدد دربارہ تعریف 73
الدین الخالص 74
کیامخلوق خالق 75
انبیاءعلیم السلام کامقصد بعثیت 75
عقیدہ کی عملی ہے 78
اسرارالصلوۃ 79
تکرار تکبیرات کافلسفہ 80
سنماز میں سیرال 81
طریق کے اسرار 82
الصلوۃ عمادالدین 83
کی اہمیت اور فیوض برکات 84
مافی الصلوۃ سورہ لمحمد کے اسراررموز 90
طلب ہدایت کامطلب 92
صراط مستقیم کی پہچان 93
عبادت 96
مطالعہ  تفاسیر 99
چند ایک شبہات کاازالہ  شبہ اول 103
جواب 104
شبہ ثانی اور اس کاجواب 104
سورۃ اخلاص 110
قل ہواللہ احد 111
الصمد 113
لم یلد ولم یولد 115
تفسیراموذتین صورۃ الفلق 116
تعوذباللہ 117
استعاذہ کےارکان 120
معوذتین کے خواص قضائل 121
122
سورۃ خلق میں چار چیزوں سے پناہ مانگی گئی ہے 124
سورۃ الناس اضافہ الربوبیۃ 12
اضافۃ الملک 125
اضافۃ الوہیہ 126
وسوس الخناس 127
حج کافلسفہ 129
شعائز الہی کی حقیقیتں 132
کےاسرار رووز 133
اور عمرو 135
شرائط 135
کی اقسام 136
مناسک او رارکان حج 137
تفصیل مناسک ارحام 138
میقات کامقصد 139
احرام کے واب 140
لیبک کہنے میں 141
طواف قدوم 143
صفا اور مروہ کےدرمیان سعی 144
میزاب زعت 145
بعض اصطلاحات کی تشریح 146
مکہ سے رونگی 147
149
مشراحرام 149
رمی جمعرات اور اس کی حقیقت 150
کی حلق یاقصر طواف 152
ایام تشریق وقیام منی 153
طواف وادع 156
آب زم کے خصائص وبرکات 156
آب زمزم کی سائنسی تحلیل 156
کعبہ ارو ربانی کعبہ کی مختصر 157
زیارت مدینہ 161
قبرستان ارو جنت البقع 162
قبا 163
جبل احد 164
مدینہ سے واپسی 164
فضائب مدینہ 167
مشاہد لتوحید 167
مشہداول تعالی کے بغیر کو ئی الہ نہیں 169
مشہد ثانی معبود صرف ہے 170
مشہد ثالث نافع ضا درا ارو صرف ہے 171
مشہد چہارم رزاق وشافی اور اولاو عطاکرنے والاصرف ہ ے 174
مشہدپنجم آسمانوں اور زمنیوں میں صرف تعالی کی فرمانی دائی ہے 177
مشہد ششم توکیل وکفالت اور دلایت ونصرت کی نسبتیں صر ف سےجوڑی جائیں 180
لفظ دلی مولے کی بحث دلایت ارو دلایت 184
ولی کی تعریف 186
خلاصہ بحث 191
مشہد ہفتم وہ خداہی سنتا ہے وہی قبول کرتاہے 191
ایک شبہ اور اس کاازالہ 192
مشہد ہفتم ۔ہرآن پر ہر جگہ موجود ہونا اور ایک چیز سے آگاہ ہونا خاصہ ذات الہی ہے 197
تفسر انما علمہا عندربی 203
مشہد نہم ۔تدورنیاز او رجانی ومالی تقرب کاحق ہے 205
سجدہ صرف کاحق ہے 209
مشہد دہم پاک میں آنجضرت کےشاہداروشیہد ہونےکی تفسر 210
شہدائے فی سبیل کی زندگی کی 210
میں داخل کرنےکی چورداروازے اور ان کااانسداد 223
علیم السلام کی بشریت 226
کیارسول کابشر نہونا محال ہتے 225
اس کاجواب 240
الم تر سےاپنی عدعت کاغلط استعمال 240
قوم نوح کاپانچ مشہور بت صالحین کے نام پر تھے 248
قوم نوح کا عقیدہ 249
ایک عمالمگیر عقیدہ 250
جاہلیت کےانقیادات اور تصورات 257
میں بہت پر ستی کیسے آئی 255
لات کابت کیسے بنا 258
مولانا احمدرضا خان صاحب 259
عربوں میں گروہ موجدین 261
رسومات حاہلت 262
جاہلیت کی کادوسرارخ 264
ظہور کےوقت کی حالت 265
مسلمات قوم اور ان سے انداز خطاب 269
فطری اور دجدانی پکارہے 271
صاحب المعانی کر فریاد 272
دعوت اور باطل 273
درعوۃ الحق کی 378
من دون کی فیصلہ کی بحث 379
الوسیلہ کاصحیح مفہوم 291
الوسیلہ کاغلط مفہوم 293
رد الاشراک واصاف  المشرکین 293
اہل کالحاد فی اسماء 304
اقسام 305
اعظم اولحاد 306
کیاتعداد ممکن ہے 307
حافظ ابن قیم قویم کاایک مقالہ 309
مشرک کاحل ملاحفظہ ہو 312
قبرپرستوں کےحال کی 314
آنحضرت ﷺ مکہ بعیدہ سے بصغیہ خطا   بمذرکا 316
تشہد میں خطاب کامطلب 318
تصدیق حوالہ جات 321
تشہد میں صیغہ سلام یادگار ہے 322
زیارت قبور اور عبادات قبور 329
329
قاضی ثناللہ پانی پتی 330
شیخ  عبدالحق محدث دہلوی 335
شاہ عبدالعزیرز محدیث دہلوی 337
شیخ احمد سرہندی 340
قبروں کو پختہ بنانا چوز گچ کرنا ان  پر گبندنانا فقہائے کرام کےاراشادات 341
حضرت کافرمان 342
نامہ مرزجان جمان مظہرہ 343
ومنکرات 345
مروجہ عرس 353
نغمات توحیج 358
النبی ﷺ 361
واقعہ معرااج کی تقریب 362
واقعہ النبی ﷺ 363
واقعہ نبوی ہیں 365
مقام تریف الاقدم 380
دلنو اور تدئی کامقام 380
حضور کی واپسی 382
رویت باری تعالی یعنی دیدار خدوندی 385
مقا م عبدیت 389
سیدا لرسل صلعم کے معرج پر ایک اعتراض اور ا س کاجواب 390
قلب محمدی علی صاجنا الصلوۃ وسلام کی مثال 398
کے اوصول 409
کاہن وحوال اور ا س کے وبرکات 322
کےاولبی اسرار اور قائق 436
مناجات امام الحرافی  436

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...