مسلک احناف اور مولانا عبد الحئی لکھنوی

مسلک اور مولانا عبد الحئی لکھنوی

 

مصنف : ارشاد الحق اثری

 

صفحات: 160

 

اس بدیہی حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ مجید تک کے لیے کتاب ہدایت ، جبکہ حضور ﷺ کی تمام مسلمانوں کے لیے دستور العمل ہے-یہی وجہ ہے کہ ہر دور میں بہت سے کبار کرام نے تقلید جامد کو ترک کر کے کتاب وسنت کو غور وفکر کا منبع بنایا -انہی میں سے ایک نام مولانا عبدالحئی لکھنوی رحمۃ علہ کا بھی ہے-جنہوں نے کتاب وسنت کی اصل نصوص کا دامن کبھی ہاتھ سے نہ چھوڑا-زیر کتاب میں مولانا کی ان آراء کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے جن میں انہوں نے معروف فقہی نقطہ نظر سے ہٹ کر مؤقف اختیار کیا ہے-مصنف نے  کتے کا جھوٹا برتن،گردن کا مسح الٹے ہاتھ سے،عصر کی کا وقت،رفع الیدین ، فاتحہ خلف الامام جیسے پر اپنی آراء کا اظہار کرتے ہوئے تقلید شخصی کی بیخ کنی کی ہے- علاوہ ازیں موصوف نے کو غسل دینے سے غسل کرنا،تکبیرات عید، اور ثلاثہ کے متعلق کتاب وسنت کے اصل مؤقف کی جانب رجوع کرتے ہوئے عصر حاضر کے علمائے کرام کو دعوت فکر دی ہے کہ وہ تقلید وجمود کی بجائے براہ راست کے اصل سرچشموں تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کریں-

 

عناوین صفحہ نمبر
گزارش احوال واقعی 7
مولانا لکھنوی  ؒ کا فقہی موقف 12
کیا حضرت عیسی ؑ حنفی پر فتوی دیں گے ؟ 20
کیا مجتہد مطلق کا درجہ ختم  ہو گیا ہے ؟ 23
ثقہ عالم کی ذمہ دار ی 25
معاصرین کےمابین رواداری 26
پانی کی 30
دہ در دہ حوض 30
بئر بضاعہ 31
کتے کا جھوٹا برتن 35
کیا علامہ ابن ہمام ؒ متعصب تھے ؟ 36
کا خلال 37
گردن کا مسح الٹے ہاتھ سے 38
شرمگاہ کو چھونےسے ء ٹوٹ جاتا ہے 39
اونٹ کا گوشت کھانےسےوضوء ٹو ٹ جاتاہے 42
نبیذ سے وضوء جائز ہے ؟ 43
تیمم کس طرح کیا جائے ؟ 44
ضروری تنبیہ 47
صبح کی کا وقت 47
صبح کی طلوع شمس کے وقت 49
عصر کی کا وقت 51
ترجیع کی اذان کہنا 54
اکہری اقامت 55
تثویب 56
آذان جمعہ کا جواب 59
بارش میں آذان اور الا صلو افی الرحال 60
بارش یا کسی عذر کی بنا ء پر دو نمازیں جمع کرنا 61
سنن و نوافل دو یا چار رکعت سے 62
مغرب کی سےپہلے دو رکعت 63
صبح کی سنتوں کے بعد لیٹنا 65
صبح کی سنتیں فجر کےبعد پڑھی جا سکتی ہیں 65
اقامت کےبعد سنتیں پڑہنا 67
ذرا توجہ فرمائیں 68
سے کی نیت 69
تکبیر تحریمہ کے وقت کانوں کو چھونا 72
73
میں ہاتھ کیسے اور کہاں باندھے جائیں؟ 75
دعائے استفتاح 81
بسم باآواز بلند یا آہستہ 84
فاتحہ خلف الاما م 86
آمین بالجھر 89
مغرب میں مقدار قراءت 92
ترغیب و ترہیب کا جواب 93
کیا امام صرف تسمیع کہے ؟ 95
کیا تحمید سےزیادہ جائز ہیں  ؟ 95
دو سجدوں کے درمیان ذکر 96
جلسہ استراحت 98
تورک جائز ہے 99
اشارہ سبابہ تشہد میں 101
تشہد کے الفاظ میں کمی وبیشی 102
سجد سہو کب کیا جائے ؟ 103
میں کلام موجب فسادکب  ہے 103
ی کو غیر نماز ی کا پنکھا کرنا 104
میں ماثور کے علاوہ دعا کرنا 105
بچہ کو اٹھا کر پڑہنا 106
تین وتر پڑہنے کا طریقہ اور ایک وتر 107
دعائے قنوت او ررفع الیدین 110
وتر سواری پر 113
سورۃ الحج میں دو سجدے ہیں ؟ 114
تسبیح میں جلسہ استراحت 115
قضاء میں ترتیب 116
جمعہ کےلیے شرط ہے 117
117
چادر بدلنا 119
تکبیرات 119
صلاۃ کسو ف کا طریقہ 120
عورت جماعت کرا سکتی ہے ؟ 121
کو غسل دینے سےغسل کرنا 122
جنازہ  میں پڑہنا 123
جنازہ میں 124
جنازہ میں تعدد 125
ادھار سامان بیچنے کے بعد خریدار  مفلس ہو جائے 126
بیع المدبر 127
بائع اور مشتری کے مابین بیع کب پختہ ہوتی ہے ؟ 127
گوشت کے بدلے جانور خریدنا 129
بیع العرایا 129
عورت لکھنا سیکھ سکتی ہے یا نہیں ؟ 130
بیویوں کے درمیان انصاف 131
132
حالت احرام میں 133
عصر و فجر کے بعد طواف اور دو رکعت 134
کفن 134
اشعار بدن 135
کم سے کم مہر کی تعیین 135
جنین کا حکم 139
زانی کو حد کے ساتھ جلا وطن کرنا 140
مالک اپنے غلام کو حد لگایا سکتا ہے ؟ 140
کیا ہر نشہ آوار چیز حرام ہے ؟ 141
خو ن وغیرہ سے پاک لکھنا 141
اختلاف مطالع 143
رؤیت میں تار برقی کا اعتبار 144
طلا ق ثلاثہ 146
مفقود الخبر کی کا حکم 146
کثرت طرق سبب ترجیح ہیں 147
راوی کا اپنی روایت کے خلاف عمل کرنا 148
جمع و تطبیق ، نسخ سے مقدم ہے 149
ترجیح یا تطبیق 151
ارحجیت صحیحین 151
مرسل 153
نقل روایات میں فقہاء کا تساہل 154
ھذا من السنہ کا مفہوم 156
مراجع 159

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...