Mazhab Aur Jadeed Challenge By Moulana Waheed Ud Din Khan

مخالفین مذہب کا بنیادی استدلال کیا ہے؟
کیا جدید علوم کی explosion سے مذہب اپنی افادیت کھو رہا ہے؟
کیا جدید دور کے مفکرین اور فلسفی مذہب پر جو اعترضات کرتے ہیں انکا جواب مذہب دے سکتا ہے؟
کیا مذہب اسلام اپنے بنیادی مقدمات جیسے خدا، رسالت، کتابوں اور آخرت پر ایمان کی کوئی سائنسی، فطری، تاریخی، وجدی، فلسفیانہ اور عقلی توجیہ کرنے میں کامیاب ہے؟
انسان کے تمدنی مسائل کا جو حل مذہب پیش کرتا ہے اور جو جو حل جدید عملی دنیا پیش کرتی ہے ان میں کونسا ذیادہ applicable ہے۔؟
کیا مذہب جن اخلاقی اصولوں کی بنیاد فراہم کرتا ہے انکی جدید میٹا فزکس اور ethics کتنی حد تک مقابلہ کرسکتی ہے۔؟
اس کے علاوہ نہایت دلچسپ، عملی اور خالص تحقیقی انداز میں لکھی گئی بے مثل کتاب “مذہب اور جدید چیلنج” آپ کیلئے پیش خدمت ہے۔ یہ کتاب جدید علمی حلقوں میں تہلکہ مچا رہی ہے۔ اس کے چھ زبانوں میں تراجم ہوچکے ہیں اور دنیا کے متعدد یونیورسیٹوں کے نصاب کا حصہ بن چکی ہے۔
مکتب الرسالہ نئی دہلی۔
مصنف۔ وحید الدین خان
آرکائیو ڈاٹ آرگ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےیہاں کلک کریں ۔ سکربڈ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

You might also like