ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد اول

ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد اول

 

مصنف : ثروت صولت

 

صفحات: 339

 

اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔ تاہمصدر اسلام میں جب خلفائے راشدین تاریخ اسلام کے ابواب صفحہ ہستی پر منقوش کر رہے تھے تو عجمی دسیسہ کار تاریخ اسلام کے ان زریں اور تابناک ابواب کو مسخ کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ہمارا ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات تمام صنف اناث میں ہی نہیں بلکہ انبیائے کرام کے بعد تمام انسانوں سے شرف مجد میں بلند ترین مقامات پر فائز تھیں۔مگر عجمیت کے شاطر،عیار، اورخبیث افراد نے بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر بڑی چابکدستی سے اسلام کو نیست ونابود کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل مرتب کیا اور امہات المومنین پر طرح طرح کے بہتانات لگائے۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ‘‘ ثروت صولت کی کاوش ہے۔ جس میں ملت اسلامیہ کی پوری تاریخ کو اسلامی نقطۂ نظر سے پرکھ کر پیش کیا ہے اور اس میں امت مسلمہ کے نہ صرف سیاسی بلکہ تہذیبی، علمی اور ادبی تاریخ کو چار جلدوں میں سمو دیا ہے۔ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے پانچ حصے 1985ء تک کے ان ملکوں کی تاریخ پر مشتمل تھے جہاں مسلمانوں نے اسلامی تعلیمات کی اشاعت کے ذریعہ معاشرتی زندگی کا رخ کوڑا، جہاں مسلمانوں کو بالادستی نصیب ہوئی۔اس کے بعد کے واقعات پر چھٹی اور ساتویں جلد مرتب ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 14
باب1:خداکاپیغام 19
کائنات کاخالق اللہ ہے 19
توحیدانسان کاپہلاعقیدہ 21
رسول اوران کی تعلیم 22
قرآن مجیددوسرےرسولوں کی تصدیق کرتاہے 23
باب2:ظہوراسلام سےپہلے 25
دنیاکےمختلف مذاہب 25
عرب :قدیم تہذیبوں کامرکز 27
عہدجاہلیت 28
عربوں کی بعض خوبیاں 29
باب3:آخری نبی(1)مکہ کی زندگی 33
نبوت کاآغاز 34
کفارقریش کی مخالفت 35
حضرت عمرؓکااسلام لانا 36
بنی ہاشم کامقاطعہ 37
طائف کاسفر 38
مدینہ میں اسلام کی اشاعت 38
ہجرت مدینہ 40
باب4:آخری نبی۔(2)مدینہ کی زندگی 43
مسجدنبوی کی تعمیر 43
اخوت کانظام 44
مدینہ پرقریش کےحملے 45
خالدبن ولیدکااسلام لانا 46
یہودیوں کی سازش 47
فتح مکہ 48
حجۃ الوداع 49
وفات 50
سیرت نبویؐ 51
اہل وعیال 52
قرآن مجید 54
سنت رسولؐ 55
آنحضرتﷺ کی زندگی کےاہم واقعات 56
باب5:مدینہ ریاست اورمعاشرہ 59
اسلام کاتصورکائنات 59
ارکان اسلام 61
اللہ کی حاکمیت 62
انسانی اخوت 64
قانون کی برتری 65
جہادفی سبیل اللہ 66
اخلاقی نگرانی 67
نظام غلام کی اصلاح 68
عورتوں کےحقوق 68
عربوں کی زندگی میں انقلابی تبدیلیاں 70
قیصروکسریٰ کی حکومتوں کاخاتمہ 73
حضرت ابوبکرؓ 73
حضرت عمرؓ 77
عراق اورایران کی فتح 78
شام ومصرکی فتح 80
اصلاحات 81
حضرت عثمانؓ 85
حضرت علیؓ 89
باب7:خلافت راشدہ،ایک جمہوری اوررفاہی مملکت 95
بادشاہت نہیں خلافت 97
قانون کی بالادستی 98
معاشی عدل 99
فتوحات میں جہادکی روح 100
اخلاق اورتعلیم 102
غلام اورذمی 103
اشاعت اسلام 104
عرب کاانقلاب بین الاقوامی بن گیا 103
باب8:مشرق ومغرب کی فتح 109
امیرمعاویہؓ 109
خانہ جنگی اورحادثہ کربلا 112
عبدالملک 116
ولیدبن عبدالملک 118
سلیمان بن عبدالملک 122
عمربن عبدالعزیز 124
ہشام بن عبدالملک 128
بنی امیہ کازوال 130
باب9:ملوکیت کی نظام کےتحت 135
ملوکیت کےاستحکام 137
علماءکاکردار 139
انتظام مملکت 142
دفاعی نظام 143
تمدنی ترقی 143
معاشرتی زندگی 146
علم وادب 149
10:بغدادکاعروج 157
منصور 158
مہدی 159
ہارون الرشید 160
برامکہ 163
اغالبہ 164
مامون الرشید 165
معتصم 168
متوکل 170
بنوعباس کازوال 170
باب11:بغدادکاعروج 179
باب12:علم وادب کی دنیا 193
دینی علوم 193
امام ابوحنیفہ 194
امام مالک 195
امام شافعی 196
امام احمدبن حنبل 197
امام بخاری 198
صحاح ستہ 199
تاریخ وجغرافیہ 199
مسعودی 200
ابوالحسن اشعری 202
علوم حکمت 202
ادب اورشاعری 203
باب13:تسبیح کےدانےبکھرگئے 205
سامانی 205
بنی بویہ 209
علم دواب 211
سلطنت فاطمیہ 213
ناصرخسرو 215
باب14:غزنی کی سلطنت 219
محمودغزنوی 220
عدل وانصاف 221
عدل وداب 222
باب15:سلجوقی ترک 227
ملک شاہ 228
نظام الملک طوسی 229
سلاجقہ روم 223
کارنامے 234
غزالی 235
عبدالقادرجیلانی 237
عمرخیام اورومی 237
معاشرہ 239
باب16:پٹھان میدان عمل میں 243
باب17:ہلال وصلیب کی کشمکش 249
نورالدین زنگی 251
صلاح الدین ایوبی 254
صلاح الدین کی سیرت 255
رفاہ عام کےکام 256
ابن جبیر 259
باب18:عروس البلادقرطبہ 265
عبدالرحمان الداخل 265
ہشام اول 267
عبدالرحمان الناصر 269
منصور 271
تمدنی ترقی 273
قرطبہ 275
اشبیلیہ 275
طلیطلہ 276
بلنسیہ 276
مرسیہ 276
المریہ 276
مالقہ 277

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like