ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد پنجم

ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد پنجم

 

مصنف : ثروت صولت

 

صفحات: 243

 

اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔ تاہمصدر اسلام میں جب خلفائے راشدین تاریخ اسلام کے ابواب صفحہ ہستی پر منقوش کر رہے تھے تو عجمی دسیسہ کار تاریخ اسلام کے ان زریں اور تابناک ابواب کو مسخ کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ہمارا ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات تمام صنف اناث میں ہی نہیں بلکہ انبیائے کرام کے بعد تمام انسانوں سے شرف مجد میں بلند ترین مقامات پر فائز تھیں۔مگر عجمیت کے شاطر،عیار، اورخبیث افراد نے بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر بڑی چابکدستی سے اسلام کو نیست ونابود کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل مرتب کیا اور امہات المومنین پر طرح طرح کے بہتانات لگائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ‘‘ ثروت صولت کی کاوش ہے۔ جس میں ملت اسلامیہ کی پوری تاریخ کو اسلامی نقطۂ نظر سے پرکھ کر پیش کیا ہے اور اس میں امت مسلمہ کے نہ صرف سیاسی بلکہ تہذیبی، علمی اور ادبی تاریخ کو چار جلدوں میں سمو دیا ہے۔ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے پانچ حصے 1985ء تک کے ان ملکوں کی تاریخ پر مشتمل تھے جہاں مسلمانوں نے اسلامی تعلیمات کی اشاعت کے ذریعہ معاشرتی زندگی کا رخ کوڑا، جہاں مسلمانوں کو بالادستی نصیب ہوئی۔اس کے بعد کے واقعات پر چھٹی اور ساتویں جلد مرتب ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
ایشاء 7
جاپان 7
کوریا 14
چین 18
ہانگ کانگ 34
فلپائن 37
ویٹ نام 43
کمپوچیا 46
تھائی لینڈ 49
سنگاپور 55
برما 58
نیپال 63
ہندوستان 66
سری لنکا 86
افریقہ 89
کینیا 89
یوگنڈا 91
روانڈا 94
برونڈی 94
تنزانیہ 95
مالاوی 98
موزمبیق 101
مالاگاسی 104
جنوبی افریقہ 105
بوٹسوانا 108
زمبابوے 108
زیمبیا 108
زائرے 110
کانگو 114
گابون 114
وسطی افریقی جمہوریہ 114
کیمرون 116
بنین 118
بالائی دولٹا 118
ٹوگو 118
غانا 119
آئیوری کوسٹ 122
لائیبہریا 125
سیرالیون 127
بحرہنداوربحرالکاہل 129
ماری شس 129
آسٹریلیا 131
نیوزی لینڈ 134
فیجی 136
نیوکیلےڈونیا 139
پاپوانیوگنی 141
یورپ 142
یونان 142
یوگوسلاویا 146
بلغاریا 150
رومانیا 153
ہنگری 155
پولینڈ 159
سوئیڈن 161
ناروے 163
ڈنمارک 164
سوئیٹزرلینڈ 167
آسٹریا 169
اٹلی 171
ہالینڈ 173
بلجیم 175
جرمنی 176
فرانس 180
برطانیہ 184
برطانیہ 184
اسپین 189
پرتگال 194
شمالی اورجنوبی امریکہ 196
کنیڈا 196
ریاستہائےمتحدہ امریکہ 199
وسطی امریکہ 204
جزائرغرب الہند 206
گیانا 210
سرینام 212
دینی زوئیلا 215
کولمبیا 217
پیرو 218
بولیویا 220
برازیل 221
ارجنٹائن 227
چلی 230
ضمیمہ 232
تحریک اتحادسلامی اوربین الاقوامی ادارےاروتنظیمیں 232

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like