محرمات الٰہی

محرمات الٰہی

 

مصنف : قاری سیف ساجد

 

صفحات: 111

 

حرام چیزوں کابیان علمِ کا ایک اہم ترین جز ہے اورجب تک آدمی حرام چیزوں سے نہ بچے نہ اس کا معتبر ہے او رنہ ہی عبادت قبول ہوتی ہے۔ بنی اسرائیل کی تباہی کا بڑا سبب تعالیٰ کی حدود کو توڑنا، احکام کامذاق اڑانا مختلف تاویلوں سے حرام کو حلال اور حلال کو حرام قرار دینا تھاجس کی وجہ سے اللہ تعالی نےان پر پے درپے عذاب نازل کیے۔حرام چیزوں کو بیان کرنے کے لیے کرام نے متعدد کتب تالیف کی ہیں۔ زیر کتاب ’’محرمات الٰہی‘‘ عالم کے مشہور عالمِ فضیلۃ الشیخ محمد صالح المنجد ﷾کی تصنیف ’’محرمات استهان بها الناس‘‘ کا اردو ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں اسلامیہ کے کی روشنی میں حرام چیزوں کو بیان کر کے ان کی قباحتوں کو بھی واضح کیا ہے۔ محترم جناب قاری سیف اللہ ساجد قصوری نے دان طبقہ کے لیے اس کتاب کواردو قالب ڈھالا ہے۔ یہ کتاب مرہ کے معمول بن جانے والے 70 محرمات کامجموعہ ہے جن سے بچنا ہر کے لیے ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
کلمہ تشکر 8
عرض ناشر 9
کےساتھ کرنا 19
قبروں کی پرستش کرنا 19
غیراللہ کےلیے نذرونیاز دینا 21
غیراللہ کےلیے جانور ذبح کرنا 22
کےحلال کردہ کو حرام یاحرام کردہ کو حلال سمجھنا 22
جادو کرنا 23
کہانت اورغیبی خبروں کادعوی کرنا 25
حوادث زمانہ اورانسانی زندگی میں ستاروں کی تاثیر کاعقیدہ رکھنا 26
ایسی اشیاء کو نفع بخش سمجھنا جن میں نےکوئی نفع نہیں رکھا 27
عبادات میں ریاکاری سےکام لینا 28
بدشگونی اوربری فال لینا 29
غیراللہ کی قسم کھانا 31
منافقوں اورفاسقوں کےساتھ مجلس کرنا 33
میں اطمینان اروسکون ترک کردینا 34
میں فضول حرکات کرنا 36
مقتدی کاجان بوجھ کرامام سےسبقت کرنا 37
پیاز یاکوئی بدبودار چیز کھا کر میں جانا 39
زناکاری کاارتکا ب کرنا 40
اغلام بازی کرنا 42
کابغیر شرعی عذر کےہمبستری سےانکار کرنا 43
بغیر عذر کےعورت کاطلاق مانگنا 44
ظہارکرنا 45
حالت حیض میں سےتعلقات قائم کرنا 47
بیو ی کے ساتھ دبر کےراستے بدفعلی کرنا 48
بیویون کےبابین ناانصافی کرنا 49
غیرمحرم عورت کےساتھ خلوت اختیار کرنا 50
غیرمحرم عورت سےہاتھ ملانا 51
عورت کاخوشبو لگاکر غیرمحرم مردوں کےپاس سے گزرنا 53
کےبغیر عور ت کاسفر کرنا 54
غیرمحرم عورت کی طرف جان بوجھ کردیکھنا 55
دیوث بننا یعنی گھر میں فحاشی کوبرداشت کرنا 56
حسب ونسب کوبدلنا 57
کھانا 58
کاروبار میں اشیائے فروخت کےعیب چھپانا 62
دھوکہ دینے کی غرض سےبولی بڑھانا 63
جمعہ کی دوسری اذان کےبعد بھی خریدوفروخت جاری رکھنا 64
جواکھیلنا 65
چوری کرنا 67
رشوت لینااوردینا 68
کسی کی زمین پر غاصبانہ قبضہ کرنا 70
سفارش کےعوض تحفے تحائف  قبول کرنا 71
مزدور سےکام پورا لینا اوراجرت نہ دینا 72
عطیہ دیتےوقت اولاد میں ناانصاف کرنا 74
بلاضرورت لوگوں سےمانگنا 76
واپس نہ لوٹانے کی نیت سےقرض لینا 77
حرام کھانا 79
شراب پینا اگرچہ ایک قطرہ ہی کیوں نہ ہو 80
سونےاورچاندی کےبرتن استعمال کرنا 83
جھوٹی گواہی دینا 84
گانا بجانے کےآلات اورموسیقی سننا 85
غیبت کرنا 87
چغل خوری کرنا 89
بغیراجازت کےلوگوں کےگھروں میں جھانکنا 90
دوآمیوں کاتیسرے سےعلیحدہ ہوکرسرگوشی کرنا 91
کپڑوں کو نیچے لٹکانا 92
کسی بھی صورت میں مردوں کوسونا پہننا 93
عورتوں کاچھوٹا باریک اروتنگ پہننا 94
مردوں اورعورتوں کامصنوعی بال لگوانا 96
لباس ،گفتگو اورچال چلن میں مردوزن کاایک دوسرے کی مشابہت کرنا 96
بالوں کو سیاہ خضاب لگانا 98
کپڑے دیوار یاکاغذوغیرہ پر جاندار کی بنانا 99
جھوٹے سنانا 101
قبروں پر بیٹھنا ان کو روندنا اورقبرستان میں قضائے حاجت کرنا 102
پیشاب کےچھینٹوں سےپرہیز کرنا 104
چھپ کرلوگوں کی باتیں سننا 105
پڑوسیوں سےحسن سلوک نہ کرنا 106
میں کسی کونقصان پہنچانا 108
شطرنج یعنی چوسیرکھیلنا 109
مومن یعنی چوسرکھیلنا 109
مومن یاغیر مستحق لوگوں پر لعنت کرنا 109
نوح کرنا 110
خاتمہ بالخیر 111

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply