مولانا غلام رسول مہر حیات اور کارنامے

مولانا غلام رسول مہر اور کارنامے

 

مصنف : ڈاکٹر شفیق احمد

 

صفحات: 467

 

مولانا مہر غلام رسول(1895-1971) کا وطن جالندھر ہے۔ اسلامیہ کالج لاہور میں پائی، بعد ازاں حیدراباد تشریف لے گئے اور وہاں کئی برس تک انسپکٹر کی خدمت انجام دی۔ 1921ء میں لاہور سے نکلنے والے اخبار”زمیندار” کے ادارہ تحریر میں شامل ہو گئے کچھ عرصہ بعد”زمیندار” کے مالک بن گئے۔ پھر مولانا سالک کے ساتھ “انقلاب” کے نام سے اپنا وہ مشہور اخبار نکالا جس نے مسلمانان ہند کے کے تحفظ میں بڑا حصہ لیا۔ مولانا مہر گول میز کانفرنس میں کے رفیق تھے۔ اس دوران انہوں نے اور مغربی ایشیا کے بیشتر ممالک کا بھی کیا۔”انقلاب”بند ہو جانے کے بعد تصنیف و تالیف میں ہمہ تن گوش ہو گئے۔ لاہور میں سکونت پذیر رہے۔ اور لاہور میں ہی انتقال ہوا۔مولانا مہر نے ایک صحافی کی حیثیت سے شہرت پائی، لیکن وہ ایک اچھے مؤرخ اور محقق بھی تھے۔ و میں انکا مطالعہ بہت وسیع تھا۔ اور کی جانب زیادہ توجہ دی۔ انہوں نے متعدد تصانیف اور تالیفات اپنی یادگار چھوڑی ہیں۔ ۔ حضرت سید احمد کی سوانح انکا اہم کارنامہ ہے۔ حضرت شہید کے رفیقوں کے حالات بھی سرگزشت مجاہدین کے نام سے لکھے۔ ۔ سوانحی و تاریخی کتابوں کے علاوہ بچوں کے لیے بھی انہوں نے بہت سی کتابیں لکھیں اور ترجمے کیے۔ زیر کتاب’’ مولانا حیات اور کارنامے ‘‘ڈاکٹر شفیق احمد کی تصنیف ہے ۔اس کتاب کو انہوں نے تیں ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔پہلے باب میں مولانا مہر کے سوانحی حالات دوسرے باب میں مولانا کی علمی کا تعارف او رتیسرے باب میں وزبان وادب کے حوالے سے مولانا مہر کی کا مختصر جائزہ پیش کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
پہلاباب: اورشخصیت 13
سوانح 13
بیرون ملک 84
ازواج واولاد 98
شخصیت 107
دوسراباب:تصانیف مہرکاسرسری جائزہ 127
تصالیف 127
سرت امام 135
136
سیاسیات۔اسلامیان ہند 137
کی جنگ 148
جوزیقین 138
مختصرتاریخ 239
سیداحمدشہید 139
جماعت مجاہدین 141
سرگزشت مجاہدین 143
1857ع کےمجاہد 145
سندھ 146
سرورعالم 147
جنرل سرعمرحیات خاں ٹوانہ 148
تالیف وترتیب 149
خطوط 149
سرود رفتہ 151
لقش آزاد 154
تبرکات آزاد 154
باقیات الرجمان القرآن 157
ارادت خاں 160
قصائدومثنویات 161
قطعات رباعیات ترکیب ہند 161
ترجیع ہندمخس 161
البیائےکرام 164
تشاریح مہر 165
مطالب بال جبریل 165
مطالب 165
مطالب اسرارورموز 166
مطالب 166
نوائےروش 166
تراجم 168
طبقات ناصری 168
مطالعہ 168
اخلاق نقطہ نگاہ 169
جزائزفلپائن سرزمین اورباشندے 169
فکرجدیدکےسانچے 169
ہٹلرکاعروج وزوال 170
اڑن کھٹولےسےجٹ طیارےتک 170
تہذیب 170
بہترلکرانی بہترمدارس 171
اورثقافت 171
تخلیق 172
خوداعتمادی بڑھائیے 172
اورعقل سلیم 174
فکرسلیم کی تربیت 173
وہ لوگ جنہوں نےدلیابدل ڈالی 173
کےجنم دن 174
یلجیم سررزمین اورباشندے 174
جاپان سرزمین اورباشندے 175
خلامیں سفرکی پہلی کتاب 175
اٹلی سرزمین اورباشندے 175
مملکت وحکومت کےبنیادی 176
سرزمین اورباشندے 176
جنگ عظیم 176
قسطنطنیہ 177
صراط مستقیم 178
شام 179
جزیہ اوراسلام 180
سکندراعظم 180
لبنان 181
اوراہل عرب 181
کتابیں اورجنہوں ندلیابدل ڈالی 181
میرےاندرکیاہے 182
سوتاریخی 182
طیاروں کی پہلی کتاب 182
موٹروں کی بہلی کتاب 182
ہندکی کتاب 183
اورقالون جنگ وصلح 183
اورقالون جنگ وصلح 184

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...