موضوعات القرآن قرآن کے موضوعات کی اردو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب

موضوعات القرآن کے موضوعات کی حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب

 

مصنف : نعمان انوار

 

صفحات: 426

 

مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے تعالیٰ نے اس کتاب ِہدایت میں کو پیش آنے والےتما م کو تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء مجید سیکڑوں موضوعا ت پرمشتمل ہے مختلف اہل نے اس حوالے سے كئی کتب تصنیف کی ہیں علامہ وحید الزمان  کی ’’تبویب القرآن فی الفرقان ‘‘، مولانا سید ممتاز علی کی ’’ اشاریہ قرآن ‘‘ اور ’’مضامین قرآن‘‘از قابل ذکر ہیں ۔ زیر کتاب ’’موضوعات القرآن ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔اس اہم کتاب کو محترم جناب نعمان انوار صاحب نےبڑی محنت شاقہ اور عرق ریزی سے مرتب کیا ہے۔موصوف نے پورے کریم کے موضوعات کو حروف تہجی کےاعتبار سے ترتیب دیا ہے ۔فاضل مرتب نے قرآنی کونہ صرف مخصوص موضوعات کےتحت جمع کرنے کااہتمام کیا ہے بلکہ بڑے موضوعات کےتحت مزید موضوعات بھی قلمبند کیے ہیں ۔ یہ کتاب مجید کے787 موضوعات پر مشتمل ایک منفرد کتاب ہے ۔قارئین اردوڈکشنری کی طرح اس کتاب سے قرآن کے موضوعات آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں تعالیٰ اس کتاب کو اصحاب ذوق،ارباب تذکیر وتبلیغ اور عام مسلمانوں کےلیے مفید بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
[آ]
78
کےطلب گار 78
کاعذاب 79
79
چال کےآداب 79
کھانےکےآداب 79
گفتگو کےآداب 79
گھر میں داخل ہونے کےآداب 79
مجلس کےآداب 80
کےآداب 80
آدم ﷤ 80
آدم ﷤ کی اولاد سےاللہ کاخطاب 80
آرزو اہل کتاب کی جھوٹی آرزو ئیں 81
آزاد 81
آزمائش 81
آسمان 82
آگ 83
آنسو 84
آنکھ 84
[ا]
ابابیل 86
ابرہیم ﷤ 86
ابلیس 87
ابوبکر صدیقؓ 88
ابوجہل 88
88
اتباع 88
اتحاد 89
اترانا 89
اجرت 89
اجماع امت 89
احتساب 90
احد 90
احزاب 90
احسان 90
اختلا ف 90
اختیار 90
تعالیٰ تمام  اختیارات کےمالک ہیں 90
کونیک یابداعمال کااختیار حاصل ہے 91
اخلاص 91
91
ادرک 91
ادریس ﷤ 91
اذان 91
ارضیات 91
زمین کی تخلیق اورساخت 91
پہاڑ 93
نباتات 93
پتھر 94
دھاتیں 94
سونا 94
چاندی 94
تانبا 94
لوہا 94
موتی 94
زلزلہ 94
ازدواجی تعلقات 94
ازواج مطہرات 95
اثردہا 95
استطاعت 95
استعاذہ 95
استعانت 95
استقامت 95
اسقذان 96
اسحق﷤ 96
اسراف 96
96
اسماعیل ﷤ 97
اسماء حسنیٰ 97
اسوہ حسنہ 97
اصحاب لاخدود 97
اصحا الاعراف 97
اصحا الایکہ 98
اصحا  الجر 98
اصحا الرس 98
اصحا الشمال 98
اصحاب الفیل 98
اصحاب الکہف 98
اصحاب الیمین 98
اصحاب موسی 99
99
اطاعت 99
اطمینان قلب 99
اعلان جنگ 100
اعمال 100
اعمال لکھے جارہے ہیں 100
جیسے اعمال ویسا ہی بدلہ 100
کن لوگوں کےاعمال ضائع ہوگئے 100
روزقیامت اعمال کاوزن کیاجائےگا 100
کسی سےدوسرے کےاعمال کی پوچھ نہ ہوگی 101
ہمارے اعمال ہمارے لیے اورتمہارے اعمال تمہارے لیے 101
اعمال نامہ 101
افک 101
افواہ 101
اکثریت 101
لوگوں کی اکثریت گمراہ بےایمان اوربےعلم ہے 101
اکثریت پر غرور اروبھروسہ کرنےکی ممانعت 102
102
الزام 102
102
ارادہ 102

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...