معلم اخلاق ﷺ

معلم اخلاق ﷺ

 

مصنف : حافظ ثناء اللہ ضیاء

 

صفحات: 219

 

رحمت عالم ﷺ کی حیات طیبہ کے شب و روز کے معمولات کا ذکر خیر آپ ﷺ سے محبت کی علامت ہے۔محمد ﷺ کی ذات اقدس اور آپ کا پیغام اللہ جل جلالہ کی انسانیت بلکہ جن و انس پر رحمت عظمیٰ ہے جیسا کہ سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ معلم اخلاق ﷺ‘‘ فضیلۃ الشیخ حافظ ثناء اللہ ضیاء صاحب کی ہے ۔ جس میں سنت کی اہمیت، مقام مصطفیٰ اور حسن معاشرت کو ایک منفرد ترتیب میں سمونے کی کوشش کی گئی ہے اور آپﷺ کی پیدایش سے لے کر وفات تک کے تمام واقعات، غزوات ، خلفائے راشدین اور صحابہ کرام کی جانثاری کو بیان کیا گیا ہے ۔ مزیداس کتاب میں اسوۂ حسنۃ اور حقوق العباد کو بیان کیا گیا ہے۔ ہر ایک مسلمان کے لیے اس کتاب کا مطالعہ کرنا بہت ضروی ہے جس کی بنیاد پر ہم سب دنیا اور آخرت میں اللہ کی رحمتوں کے مستحق بن سکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ صاحب مصنف کی اس مبارک قلمی کاوش کو قبول فرمائے اور خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
اخلاق حسنہ کی تعریف 13
اخلاق حسنہ کی اہمیت 15
بعثت نبوی سےقبل انسانی اخلاقی حالت 16
تاریخ انسانیت کااہم واقعہ 17
اخلاقی حالت 16
ولادت باسعادت 17
سراج منیرکامطلع اورتاریخ 18
رضاعت 20
اخلاق اعلیٰ کی طرف پہلاسفر 21
ایام طفولیت کااجمالی خاکہ 22
کفالت 23
والدہ کےتاثرات 23
داداکی زیرکفالت 23
اخلاق حسنہ اورقرآن کریم 24
اخلاق حسنہ اورعرف عام 27
حقوق اللہ 28
مقاصد بعثت نبوی ﷺ 28
صاحب اخلاق کےلوزامات 29
حقوق اللہ کی اہم جزئیات 29
عبادت واستعانت 31
اللہ تعالیٰ سےحسن ظن رکھنا 32
اخلاص اورخشیت الہیٰ 34
حقوق العباد 36
امورمعاون اخلاق 39
کردار وگفتار میں یکسانیت 39
عملی نمونہ 40
حقوق والدین 41
عملی مظاہرہ 43
خالہ سے حسن سلوک 45
چچاسےحسن سلوک 45
عملی مظارہ 45
والدین کےدوستوں سےحسن سلوک 45
والدین کی خدمت کےفوائد 47
والدین کی دعا 49
والدین کی نافرمانی کاانجام 49
بھائی کےحقوق 50
اولاد کےحقوق 51
بہنوں اوربیٹیوں کےحقوق 51
اولاد کی اچھی تربیت 53
نیکیوں میں برابر اضافہ 53
درجات میں بلندی 54
بیویوں کےحقوق 54
عملی مظاہرہ 56
بیوی کی سہیلیوں سےحسن سلوک 57
اقرباءکےحقوق 57
قرابت داری کی اہمیت 58
قرابت قائم رکھنےکےفوائد 60
قرابت ختم کرنےکی نقصانات 60
پڑوسیوں کےحقوق 60
یتیموں سےحسن سلوک 61
ضعفاء سےحسن سلوک 63
قیدیوں سےحسن سلوک 67
غلاموں کےحقوق 69
شفقت ومحبت 72
بچوں پر شفقت 74
بچےاورنماز 76
بچےاورآپﷺ 76
حیوانات پر شفقت 77
مہمان نوازی 79
صدق وسچائی 80
ایفائے عہد 82
عہد نامہ حدیبیہ 83
عدل وانصاف 84
مسلم اورغیرمسلم 85
رشوت 86
مساوات 88
ایثار 89
اعمال صالحہ اوراس کے طریقے 89
اعمال صالحہ کی تعریف 90
اعمال صالحہ پر دوام 92
اعمال صالحہ میں میانہ روی 93
عدم تشدد 93
بخل کی ممانعت 95
تحائف بھیجنا 95
زہدوقناعت 96
تواضع 98
مریض کی عیادت کرنا 101
شرم وحیاء 102
لطف طبع 104
مزاح کاطریق کار 105
کہانیاں سنانا 106
جودوسخا 110
عیب پوشی 115
اصلاح بین الناس 116
تبلیغ دین اورمصائب 117
آپ کےخلاف پروپیگنڈہ 119
لالچ دےکرپھسلانےکی کوشش 121
دباؤ کےذریعہ 121
نصیحت کاطریق کار 122
اشاعت دین 122
مظالم اورعفودوگزر 123
اہل مکہ کےظلم وستم 124
جانثاروں پرظلم وستم 126
دیرینہ دشمنوں سےحسن سلوک 127
معرکہ جنگ بدر 128
فتح مکہ 131
اہل طائف اورآنحضرتﷺ 138
ہجرت نبوی ﷺ 139
رئیس المنافقین کاکردار 141
پہلی سازش 142
دوسری سازش 144
تیسری سازش 144
چوتھی سازش 145
جذبہ عددم انتقام 145
قصاص کافائدہ 147
صبروحلم 148
کظم غیظ 151
شجاعت 153
توکل 154
امورمضراخلاق 155
حسد 155
غروراوراس کےاثرات 156
زوال بغداد 156
ہسپانیہ 157
امارت پسندی سےاجتناب 160
منہ پرمداحی سےاجتناب 161
ظلم سےاجتناب 162
تعصب 164
جھوٹ 165
سود 166
شراب نوشی 166
قماربازی 167
تفریحی مقامات پر اس کےاثرات 167
غیبت سےاجتناب 168
فضول خرچی سےاجتناب 169
بخل سےاجتناب 169
گزرگاہوں پر کھڑےہونےسےاجتناب 169
فریب سے اجتناب 170
معلم اخلاق ﷺ کاجمال 170
قدمبارک 170
رخ انور 171
سراورگردن 172
سینہ اورپیٹ 172
مہرنبوت 172
ہاتھ اورپاؤں 172
چال مبارک 173
پسینہ 173
لباس مصطفی ﷺ 173
معجزات مصطفیﷺ 174
پتھرو ں کاکلام کرنا 175
اناج کاتسبیح پڑھنا 176
انگلیوں سےچشموں کاجاری ہونا 176
کنواری بکری کادودھ دینا 176
بھیڑیئے کاآپ کی نبوت کی گواہی دینا 177
چاند کادوٹکڑےہونا 177
درخت کاآپ کی رسالت کی گواہی دینا 177
خشک تنے کاآپ کےفراق میں رونا 178
بھنےہوئے گوشت کاکلام کرنا 178
قرآن حکیم 178
حیات طیبہ کےچند اہم واقعات 180
دلات سےشادی مبارک تک 180
شادی مبارک سےغارحراتک 183
آپ کی اولاد 183
تعمیر کعبہ 183
تاریخ سازفیصلہ 184
غارحراسےہجرت تک 185
وحی کی تاریخ 185
دوسری وحی 186
دعوت کاآغاز 186
دوسرامسلمان 186
حق وباطل کاپہلامعرکہ 187
اعلانیہ دعوت 188
حضرت عبداللہ بن محمد ﷺ کی پیدائش 188
قریش کی ابوطالب سےملاقات 188
ابوطالب کی رسول اللہ ﷺ سےگفتگو 189
ہجرت حبشہ اولیٰ 190
عقبہ بن ابی معیط کی دست درازی 190
ابوجہل کاگستاخانہ رویہ 190
حضرت حمزہ اورحضرت عمرؓکاقبول اسلام 190
ہجرت حبشہ ثانیہ 191
بنوہاشم کےساتھ مقاطعہ 191
تنسیخ معاہدہ 191
عام الحزن 191
حضرت سودہ ؓسےنکاح 192
طائف کاسفر 192
جنات کاقبو ل اسلام 192
حضرت عائشہ ؓسےنکاح 192
یثرب کےمعززین کاقبو ل اسلام 192
سدرۃ المنتہیٰ کی طرف سفر 193
بیعت عقبہ اولیٰ 193
بیعت عقبہ ثانیہ 193
مدینہ کی طرف پہلامہاجر 193
ہجرت نبوی سےرفیق اعلیٰ تک 194
غارثور 194
استقبال 194
پہلاجمعہ 195
ناقہ رسول اللہ ﷺ 195
مسجدنبوی کی تعمیر 195
تاریخی بھائی چارہ 195
دورکعت کااضافہ 196
میثاق مدینہ 196
حضرت عائشہ ؓکی رخصتی 196
اذان آغاز 196
فرضیت رمضان 197
غزوہ بدر 197
رقیہ بنت رسول اللہ ﷺ کاانتقال 197
بنوقینقاع کی جلاوطنی 197
حضرت زینب بنت خزیمہ ؓ 197
اورحضرت حفصہ ؓسےنکاح 197
حضرت ام کلثوم ؓسےحضرت عثمان ﷜کانکاح 198
غزوہ احد 198
غزوہ ذات الرجیع 198
سترقراءصحابہ کی شہادت 198
قنوت نازلہ 198
بنونضیر کی جلاوطنی 199
حضرت ام سلمہ ؓسےنکاح 199
زینب بنت جحش ؓسےنکاح 199
غزوہ خندق اورغزوہ بنی قریظہ 199
غزوہ بنی المصطلق اروصلح حدیبیہ 199
سورۃ الفتح کانزول 200
حکم تیمم 200
معاشرتی آداب 200
صلاۃ الاستسقاء 200
ام حبیبہ ؓسےنکاح 200
سلاطین کودعوت اسلام 200
جویرہ ؓسےنکاح 200
جویریہ ؓسےنکاح 200
نجاشی ﷜کاقبول اسلام 201
غزوہ خیبر 201
حضرت صفیہ ؓسےنکاح 201
آپﷺ کاعمرہ کرنا 201
حضرت میمونہ ؓسےنکاح 201
زہردینےکی کوشش 201
مہاجرین حبشہ کی مدینہ آمد 201
منبررسول اللہﷺ 202
مقوقس کےتحائفل 202
خالدبن ولید کاقبول اسلام 202
غزوہ موتہ 203
سیف اللہ کالقب 203
زینب ؓبنت رسول اللہﷺ کاانتقال 203
فتح مکہ 203
غزوہ حنین 203
غزوہ اوطاس 203
غزوہ طائف 203
حضرت ابراہیم بن محمد ﷜کی ولادت 204
اسلام میں پہلاقصاص 204
بنوثقیف کاقبول اسلام 204
غزوہ تبوک 204
عبداللہ بن ابی کاغدر 204
حضرت عثمان ﷜کاعظیم کارنامہ 205
آپ ﷺ کی اونٹنی کاگم ہونا 205
مسجد ضرار 205
رؤسائے حمیرکاقبول اسلام 205
حضرت ابوبکر کی امارت میں حج 205
ام کلثوم ؓکاانتقال 206
مسیلمہ کذاب 206
حجۃ الوداع 206
تکمیل دین 206
حضرت ابراہیم کاانتقال 206
اسودکااعلان نبوت 207
طلیحہ کاقتل 207
سانحہ عظیم 207
حجۃ الوداع 209
مرض الموت کاآغاز 210
تاثرات 212

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like