محمد علی جانباز احوال، افکار و آثار

م علی جانباز احوال، افکار و آثار

 

مصنف : عبد الحنان جانباز

 

صفحات: 912

 

مولانا جانباز ﷫ ۱۹۳۴ء میں مشرقی کے ضلع فیروز پور () کے قصبہ بُدھو چک میں پیدا ہوئے۔ آپ نے کا آغاز اپنے قصبہ ہی کی سے کیا۔ یہاں آپ کے استاد مولانا محمد﷫ تھے۔ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ علوم یہ کی ابتدائی کتابیں بھی انہیں سے پڑھیں اور بعد ازاں اپنے استاد محترم محمد﷫ کی ترغیب پر1951ء میں آپ مدرسہ تعلیم ال اوڈانوالہ ضلع فیصل آباد میں داخل ہوئے۔ یہاں پر آپ نے مولانا محمد صادق خلیلاور شیخ ال مولانا محمد یعقوب قریشی  سے مختلف کی کتابیں پڑھیں۔ ۱۹۵۳ء میں آپ جامعہ ہ گوجرانوالہ میں تشریف لے گئے۔ وہاں پر آپ نے شیخ ال والعجم استاد ال حضرت العلام حافظ محمد محدث گوندلویاور استاد الاء مولانا ابو البرکات احمد مدراسیسے کسبِ فیض کیا۔ یہاں سے فراغت کے بعد ۱۹۵۸ء میں جب جامعہ یہ کا باقاعدہ آغاز ہوا تو آپ حضرت العلام حافظ محمد گوندلوی  کے ہمراہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد تشریف لے گئے۔ جامعہ سلفیہ میں آپ نے حافظ محمد گوندلوی سے ، مؤطا ، ۃ البالغہ، سراجی اور کئی ایک کتابوں کا درس لیا۔ حافظ محمد گوندلوی کے علاوہ آپ نے جامعہ سلفیہ میں ہی مولانا شریف اللہ خان سواتی اور حضرت مولانا پروفیسر غلام احمد حریری رحمہما اللہ سے بھی استفادہ کیا۔ اور اِسی اثناء میں آپ نے یونیورسٹی سے فاضل اور فاضل کے امتحانات بھی پاس کئے۔۱۹۵۸ء میں حضرت مولانا سلفی ﷫ کی تحریک پر آپ نے جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے ہی اپنے تدریسی دور کا آغاز کیا۔ ۱۹۶۲ء میں مولانا جانباز سیالکوٹ تشریف لے گئے ۔ وہاں پر آپ نے پہلے پہل مدرسہ دار الحدیث جامع مسجد ڈپٹی باغ میں درس و تدریس شروع کی دو سال بعد یہ مدرسہ ڈپٹی باغ والی مسجد سے مسجد ابراہیمی میانہ پورہ منتقل ہو گیا۔ اور مدرسہ کا نام دار الحدیث سے تبدیل کر کے جامعہ ابراہیمیہ رکھا گیا اور مولانا محمد علی جانباز ﷫ کے درس و تدریس کا سلسلہ جاری و ساری رہا اور آپ کی شب و روز کی محنت کی وجہ سے جامعہ ابراہیمیہ ترقی کے منازل طے کرتا رہا۔ ۱۹۷۰ء میں مولانا محمد علی جانباز  نے جامعہ ابراہیمیہ کو جامع مسجد اہل حدیث مہ لاہوری شاہ ناصر روڈ پر منتقل کیا۔ ۱۹۷۹ء تک آپ اسی مسجد میں درس و تدریس کا کام سر انجام دیتے رہے اور ۱۹۸۰ء میں جامعہ ابراہیمیہ کو مستقل طور پر الگ عمارت میں منتقل کیا او بعد میں اس کا نام ابراہیمیہ سے تبدیل کر کے جامعہ رحمانیہ رکھا گیا۔ جو اب بھی کتاب و کی کو پھیلانے کے لئے سرگرم عمل ہے۔ مولانا جماعت اہلحدیث کے ممتاز عالمِ دین ہونے کے ساتھ ساتھ مق، مؤرخ، مجتہد، فقیہ، ادیب اور دانشور تھے۔ آپ کی ذات محتاجِ تعارف نہیں۔ ، حدیث، ، فقہ، اسماء الرجال، و سیر، منطق و ، و اور صرف و نحو پر آپ کو کامل عبور تھا۔ حدیث اور اسماء الرجال پر آپ کی نگاہ وسیع تھی ۔علومِ اِسلامیہ میں جامع الکمالات ہونے کے ساتھ ساتھ مولانا صاحب عادات و خصائل کے اعتبار سے نہایت پاکیزہ اور زُہد و ورع، تقویٰ و اور شمائل و اخلاق میں سلف صالحین اور علماءِ ربانیین کے اوصاف کے حامل تھے۔موصوف نے تدریس وتقریراور مختلف کے علاوہ متعدد عنوانات پر مستقل کتابیں بھی لکھی ہیں جن میں سے شُہرہ آفاق کتاب اِنجاز الحاجہ شرح اِبن ماجہ (۱۲ جلدیں)، اہ ، ُ المصطفیٰ ﷺ، ِ مصطفیٰ، آلِ مصطفیٰ ﷺ، توہین رسالت کی شرعی سزا، ِ ، احکامِ ، حرمتِ متعہ بجوابِ جواز متعہ اور تاریخ پاکستان اور حکمرانوں کا کردار قابل ذکر ہیں۔مولانا 2008ء میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام تر محنتوں اور کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے اور آپ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے ۔ آمین۔ زیر کتاب ''شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز احوال، افکار وآثار ‘‘ مولانا جانباز کی و پر مشتمل تفصیلی کتاب ہے۔ جسے مولانا مرحوم کے صاحبزادے عبد الحنان جانباز اور سوہدری نے مرتب کیا ہے۔ اس کتاب میں معروف سوانح نگار اور اہل علم حضرات کے مولانا جانباز کےمتعلق مضامین شامل ہیں۔ کتاب میں مولانا کے حصول تعلیم کے لیے ، اساتذہ وتلامذہ، تعلیمی و تدریسی، تقریری وتحریری اور تصنیفی خدمات کا تفصیلی تذکرہ موجو د ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش رس 19
حرفے چند 22
ثانی 26
پیش لفظ 34
تقریظ 37
پہلا باب
نقوش ت جاوداں
مقدمہ         عبدالرشید عراقی 40
نقوش حیات     عبدالحنان جانباز 59
فیروز پور 59
خاندان و برادری 59
ابتدائی حالات 60
سوچ کازاویہ 61
ابتدائی تعلیم 62
دینی سفر کا آغاز 63
دینی درس گاہیں 63
حصول تعلیم کا مقصد 64
حضرت حافظ محمد گوندلوی﷫ کا فیض عام 64
عملی زندگی کا آغاز 66
سیالکوٹ آمد 67
حاجی شیخ ظہور الہٰی مرحوم سےتعلق 67
محمد صادق سیالکوٹی ﷫ 69
حافظ محمدشریف سیالکوٹی﷫ 70
آہ!حضرت مولانا حافظ محمد شریف سیالکوٹی ﷫ 73
مدرسہ دار الحدیث 82
بابائے کی جامعہ رحمانیہ آمد 83
جامع مسجد ابراہیم میانہ پورہ کاتدریسی دور 87
جامع مسجد اہل حدیث محلہ لاہوری شاہ میں خدمات 90
میانہ پورہ سے ناصر روڈ تک 92
مولانا محمد ابراہیم ریاستی ﷫ 94
مولانا فضل الرحمٰن کلیم کاشمیری ﷫ 98
جامعہ میں شیوخ کی آمد 103
پروفیسر ڈاکٹر فضل الہٰی ﷾ 106
جامعہ ابراہیمیہ اپنی ذاتی جگہ میں 109
جامعہ کا کتب خانہ 113
انجاز الحاج شرح سنن ابن ماجہ کا آئینہ تالیف 115
شیخ الاسلام امام کی پر اعتماد 117
ایک سوال کا جواب 117
وجہ تالیفات 121
تحریکی خدمات 202
شیخ التفسیر مولانا محمد علی کاندہلوی﷫ 203
مولانا حکیم عبدالحئی صاحب خلیفہ حکیم خادم علی مرحوم 207
پروفیسر میاں محمد امین جاوید مرحوم 208
صحافتی خدمات 213
شمارہ و اراشاریہ 215
مادر ،تعارف 230
مدرسہ تعلیم الاسلام اوڈانوالہ 231
جامعہ منانیہ وزیر آباد 236
جامعہ اسلامیہ گلشن آباد حافظ آباد روڈ گوجرانوالہ 239
جامعہ سلفیہ ، فیصل آباد 251
اساتذہ کرام 255
مولانا محمد صادق خلیل ﷫ 255
مولانا شرف اللہ خان سوتی ﷫ 256
پروفیسر غلام احمد حریری ﷫ 257
حضرت العلام حافظ محمد محدث گوندلوی ﷫ 258
مولانا مظفر گڑھی ﷫ 259
شرف تلمذ سےاعزاز رفاقت تک (پروفیسر میاں سجاد) 266
حضرۃ الاستاذ کی رحلت ،کیفیات وحالت راز 266
تذکار حضرۃ الاستاذ 269
آغاز سفر نیاز مندی 273
معاون شخصیات و رجال 274
طلباء کی علمی و تحقیقی تربیت 275
راقم کا بطور یب تقرر 276
حزب الموحدین کاقیام اور حضرۃ الاستاذ کی تالف کی اشاعت 277
حافظ عنایت اللہ اثری وزیر آبادی ﷫ ایک علمی اثاثہ اور سرمایہ افتخار !لیکن ؟ 278
جامعہ ابراہیمیہ کی منتقلی 280
تقریب تکمیل کا انعقاد 281
دستار بندی 283
اعزاز رفاقت 283
تعمیر جامعہ کے لیے حضرۃۃ الاستاذ کی مساعی جمیلہ 284
بطور معاون خصوصی ناظم اعلیٰ 285
تنظیم شبان اہل حدیث کا قیام 285
ایک مولوی صاحب کا چیلنچ اور مقدمہ بازی 285
علمی واردات 286
متعین تذکرہ علماء اہل حدیث پاکستان 287
قرعہ فال بنام دیوانہ 288
مجلہ جامعہ ابراہیمیہ کااجراء 290
اشاریہ مجلہ 291
خصائل و عادات ، شخصیت و کردار 291
اسفار 292
علمی اسفار 292
اسلام آباد اور پشاور کے سفر 293
قومی نمائش کتب اسلام آباد 294
نامور ماہر تعلیم ،عربی ات میں ایک معروف نام 295
کرشمہ قدرت کامشاہدہ اور ربوبیت الہٰی پر عین الیقین 299
ادارہ ثقافت اسلامیہ لاہور میں حاضری 300
متکلم اسلام ندوی﷫ کےاعزاز میں ایک شام 301
حصول؍ خرید کتب کے لیے اسفار 304
جامعاتی اسفار 305
شہید ملت علامہ احسان الہٰی ظہیر ﷫کا منفرد کارنامہ 306
علماء کرام کے باہمی تراتم پر دیگری 308
مسلک اہل حدیث اور افراد اہل حدیث میں فرق 309
باعث تاسف مشاہدہ 310
جماعت اسلامی کا ایک علمی اجتماع 311
مولان سید الاعلیٰ مودودی ﷫ کی مجالس میں حاضری 312
تفریحی اسفار 313
سفر گلگت 313
ایک گلگتی نوجوان کاحسن ادب و ضیافت 313
کرشمہ قدرت اورڈرائیور 317
سوست ہوٹل کا یادگار کھانا 317
ڈرائیور کی دلآویز گفتگو 320
باعث ندامت خطا 321
آمد پشاور 322
سفر چترالا و کافرستان 322
چترال کی سیر 323
کافرستان کی سفر کی روانگی 324
صوبہ سرحد میں قابل رشک وستائش مشاہدات 327
راقم الحروف سے شفقت و محبت 328
پیدال سفر 328
گوجرانوالہ میں میری محسن شخصیات 329
حضرۃ الاستاذ کی اولاد سے متعلق توقعات 331
من و یاران من 332
شیوخ و اورجماعتی اصحاب علم و فضل سےوابستہ توقعات 334
نزاعی معت اور مخاصمتی صف بندیاں 335
کتب خانوں کی ناقدری وضیاع 336
﷫کےمداح 337
جلسہ ہائے عام کے نامور خطباء و علماء 337
پروگرام ؍منصوبہ جو رو بکارنہ آ سکا 339
مولان سے رابطہ 339
علماء کرام سے روابط ومراسم 340
حضرات شیخین اور اہل حدیث علماء 341
حضرت الاستاذ اور پروفیسر کےدرمیان تعلقات 342
حضرۃ الاستاذ کا انداز تحکم 344
حضرۃ الاستاذ کا اصول عدم مداخلت 344
مداخلت کا اکلوتا واقعہ 345
عزم و ہمت 348
مردم شناسی 348
نرم مزاجی 348
ناقدین جفاکشاں و ناقدراں سے متعلق طرز عمل 349
عادات و معمولات 350
خور ونوش 350
350
ذوق اخبار بینی 351
اکلوتا اعتراض 352
برسرمطلب آمدم 353
علمی خدمات و آثار 355
و التجائے گنہگار 356
دوسرا باب
سیر و سوانح
سیالکوٹ تاریخ کے آئینےمیں ( ابو عمر سوہدروی ) 358
تعارف اہل حدیث ،ایک باطل نظریے کے تناظر میں ( ابو عمر سوہدروی ) 362
سیالکوٹ میں علم حدیث ( ڈاکٹر بہاؤ الدین 372
ضلع فیروز پور کے ( 26) اہل حدیث علمائے کرام ( ) 382
علم و عمل کے پیکر کمال 415
کی روایات کےامین 427
مولانا محمد علی جانباز﷫ 433
قافلہ حدیث کا راہی ! 440
ایک درویش منش انسان 445
مولانا محمد علی جانباز﷫ میری نظر میں 450
مولانا محمد علی جانباز﷫ ایک عظیم شخصیت 456
آئینہ سلف 458
تاثرات مولانا حکیم محمد ادریس فاروقی ﷫ 463
اب انہیں ڈھوند چراغ زخ زیبالے کر !! 469
شمع حدیث گل ہو گی ….!! 477
سیدی استاذی کی یاد میں 482
صدیوٹ تجھے گلشن کی فضا یاد کرے گی 496
علم و عمل اور صبر و استقلال کے ہمالہ 499
اک مشعل راہ شخصیت 503
کچھ یادیں ان کی 509
اسوۃ الاسلاف فضیلۃ الشیخ 517
مولانا محمد علی جانباز﷫ ایک تاثر ! 525
مولانا محمد علی جانباز﷫ ( حافظ عبدالوہاب روپڑی ) 529
تذکرہ محدثین ؍صاحب انجاز الحاجہ 534
علم و عمل کا شہباز مولانا محمد علی جانباز﷫ 541
میرے صدیق حضر و رفیق سفر 544
شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز﷫ 553
تیسرا باب
مقدمہ شارح (مترجم حافظ محمد عباس انجم گوندلوی)
فائدہ نمبر :1(علم حدیث کی تعریف ، مع او رغرض و غایت ) 557
فائدہ نمبر :2( تدوین حدیث کی تاریخ ) 564
فائدہ نمبر :3( کتابت حدیث کےمتعلق مزید بحث ) 592
فائدہ نمبر :4( سنت کا مقام و مرتبہ ) 597
فائدہ نمبر :5( برصغیر اور پاکستان میں علم حدیث کی اشاعت کے بیان میں ) 612
فائدہ نمبر :6( امام ابن ماجہ کے حالات زندگی ) 640
چوتھاباب
اخبار و آثار
سنن ابن ماجہ اور اس کی امتیازی خصوصیات 656
انجاز الحاجہ کاتصنیفی پس منظر 660
انجاز الحاجہ کی تقریب رونمائی کے موقع پر اظہار خیال 662
خدمت حدیث کا ایک لازوال کارنامہ 670
محدث جانباز﷫ شارح ابن ماجہ قدفاز 685
شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز﷫ 698
امام ابن ماجہ اور سنن ابن ماجہ 700
مولانا محمد علی جانباز﷫ اور ان کی کتاب انجاز الحاجہ 706
شارح سنن ابن ماجہ اور انجاز الحاجہ 712
انجاز الحاجہ خصوصیات کےتناظر میں 725
فکر محدثین کےعلمبردار مولانا محمد علی جانباز﷫ 753
مولانا محمد علی جانباز﷫ شارح سنن ابن ماجہ 765
اسلاف کی روایات کے امین 768
انجاز الحاجہ، گلستان نبوت سے ایک شاندار گلدستہ 771
اہل حدیث کی خدمات حدیث کاتسلسل 776
انجاز الحاجہ شرح سنن ابن ماجہ … منہج و اسلوب 782
انجاز الحاجہ شرح سنن ابن ماجہ .. ایک علمی سرمایہ 787
انجاز الحاجہ شرح سنن ابن ماج 790
پانچواں باب
علمی و دینی کارنامے
اہمیت نماز 794
ارکان اسلام 796
آل مصطفیٰﷺ 797
معراج مصطفیٰﷺ 796
اربعین ابراہیمی 799
اربعین ثنائی 800
احکام طلاق 801
تاریخ پاکستان او رحکمرانوں کا کردار 802
توہین رسالت ﷺ کی شرعی سزا 803
اسلام میں صلہ رحمی کی اہمیت 804
احکام و 805
احکام عدت 806
مشورہ او ر 807
احکام قسم نذر 808
المبارک کیسے گزاریں ؟ 809
احکام وقف و ہبہ 810
ووٹ کی شرعی حیثیت 811
حرمت متعہ بجواب جواز متعہ 811
حرمت متعہ 812
مسائل عبد الاضحیٰ اور قربانی 813
نفحات العطر فی تحقیق مسائل الفطر 814
احکام وتر 815
قسطوں پر خرید و فروخت کا شرعی حکم 816
بستیوں میں 816
مسائل حج اور مسنون 816
جانباز﷫ 818
طلاق ثلاثہ 822
فتویٰ برائے طلاق 823
صاع شرعی کی تحقیق 825
چھٹا باب
معاصرین کی نظر میں
پروفیسر عبد الجبار شاکر﷫ 830
مولانا اسحق بھٹی ﷾ 831
مفتی عبید اللہ خاں عفیف ﷾ 832
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد اعظم ﷫ 834
الشیخ فاروق احمد راشد﷾ 838
الشیخ حافظ روپڑی ﷾ 843
حکیم محمد احمد ظفر﷾ 844
حافظ محمد زبیر علی زئی ﷾ 845
مولانا عبدالواحد ملک ایڈووکیٹ 846
جناب ارشد محمود بگو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 849
ساتواں باب
یادگار نوادرات
جو میں نے دیکھا ( قاری عبدالرحمٰن ) 858
شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز﷫( پروفیسر عدیل الرحمٰن ) 863
سیالکوٹ واقعی یتیم ہو گیا! (حافظ عبدالوہاب ) 872
انوکھی او رمنفرد تیماداری 875
جامعہ رحمانیہ سیالکوٹ میں ایک پر وقار تقریب سعید 877
فکر نشست بیاد مولانا محمد علی جانباز﷫ 880
سطور للشیخ م مولانا محمد علی جانباز﷫ 884
نامہ (مولانا محمد علی جانباز) 909
نظم ( مولانا محمد مقبول ناصح ) 910
نظم ( قاری تاج محمد شاکر ) 911
نظم ( قاری تاج محمد شاکر ) 912

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like